پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس کے مزید 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ کے قتل کیس میں مزید 2 ملزمان نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیے گئے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق ملزمان اعجاز خضر اور فراز خضر استنبول فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے جنہیں ایف آئی اے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نواز شریف پاکستان کے خلاف مودی کی زبان بول رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف محض چوری کے 300 ارب روپے بچانے کے لیے ریاست پاکستان کے خلاف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زبان بول رہے ہیں۔سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی مختلف ٹوئٹس کے ذریعے عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر شدید تنقید مزید پڑھیں

بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے تمام 222 افراد کو نوٹسز جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے تمام 222 افراد کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے بینکوں سے قرضے معاف کرانے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ اس موقع پر اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کمیشن کو سمری مزید پڑھیں

این آئی سی ایل کرپشن کیس: سابق چیئرمین ایاز خان نیازی گرفتار

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ ( این آئی سی ایل) کے سابق چیئرمین ایاز خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اور جسٹس مشیر عالم پر مشتمل سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے این آئی سی ایل میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے پی آئی اے کو جہازوں پر مارخور کی تصاویر لگانے سے روک دیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے قومی ایئر لائن کے جہازوں پر جھنڈے کی جگہ مارخور کی تصویر لگانے سے پی آئی اے کو عارضی طور پر روک دیا۔ سپریم کورٹ کے نوٹس پر منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر چیف جسٹس نے استفسار کیا مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد سے قبل بازاروں میں رش، اشیا کی قیمتوں کو پَر لگ گئے

رمضان المبارک کی آمد سے قبل اتوار بازاروں اور ڈپارٹمنٹل اسٹورز سے بڑے پیمانے پر خریداری کی تیاریاں کی جارہی ہیں جب کہ مختلف شہروں میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں کو بھی پَر لگ گئے۔ کوئٹہ میں مرغی کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی اور فی کلو چکن کی قیمت 300 روپے برقرار مزید پڑھیں

متحدہ مجلس عمل آج لاہور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

لاہور: متحدہ مجلس عمل آج مینار پاکستان گراؤنڈ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جس کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔مذہبی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے کی بحالی کے بعد لاہور کے جلسے کو سب سے بڑا جلسہ قرار دیا جارہا ہے جس کے لیے مینار پاکستان گراؤنڈ میں اسٹیج مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بارش، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی جب کہ مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔باجوڑ ایجنسی میں وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جہاں برسات کے باعث مختلف مقامات پر کچے مکانات کی چھتیں اور دیواریں گر گئیں ، ملبے تلے دب مزید پڑھیں

کراچی، پی ٹی ایم کا جلسہ روکنے کی کوششیں، کارکن و حامی گرفتار

منظور پشتین کاایئرٹکٹ منسوخ کر دیا گیا ، کوئی کمپنی ٹکٹ نہیں دے رہی جلسے پر اعتراض نہیں لیکن جگہ تبدیل کی جائے، صوبائی وزیر داخلہ کی کمشنر کو ہدایت ملاقات کیلئے کمشنر آفس گئے تو اہلکاروں نے ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا ،محسن داوڑ کراچی کراچی میں پی ٹی ایم کا جلسہ روکنے مزید پڑھیں

پاکستان میں کم برفباری سے پانی کی قلت

اسلام آباد… پاکستان میں کم برفباری سے پانی کی کمی سے خریف کی فصلوں کی کاشت اور پن بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں پانی کی موجود صورتحال کا جائزہ لیا گیا گیا۔ سیکرٹری برائے وزارت آبی وسائل نے اجلاس کو پانی کی مزید پڑھیں