ڈاکٹر ادیب رضوی کی زندگی اور کامیابیوں پر کتاب شائع

راچی: سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ادیب رضوی کی زندگی اور کامیابیوں پر ایک کتاب شائع کی گئی ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کی جانب سے شائع اس کتاب میں ڈاکٹر ادیب رضوی کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ بچپن میں ان کے مشاغل، تعلیمی میدان مزید پڑھیں

انتخابات کی تیاریاں: جے یو آئی (ف)، جماعت اسلامی اور جی ڈی اے نے بھی پنڈال سجالیے

حیدرآباد: عام انتخابات سے پہلے انتخابی ٹریلر دکھانے کے لئے سیاسی جماعتوں نے مختلف شہروں میں جلسوں کے لئے پنڈال سجالیے۔جمعیت علما اسلام (ف) کی جانب سے آج حیدرآباد میں ہٹڑی بائی پاس کے قریب ‘اسلام زندہ باد کانفرنس’ کے لئے انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ شہر کے مختلف علاقوں میں جھنڈے، بینرز اور مزید پڑھیں

راجن پور میں ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

راجن پور: جام پور بائی پاس کے قریب ٹرالر اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ حادثے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو تحصیل اسپتال جام مزید پڑھیں

فاروق ستار پارٹی انتخابات کرانے کے فیصلے پر قائم

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار سے ارکان سندھ اسمبلی سید سردار احمد اور خواجہ اظہار الحسن کے مذاکرات بھی ناکام ہوگئے، فاروق ستار اپنی جانب سے آج پارٹی انتخابات کرانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں اپنی رہائش گاہ کے باہر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا جناح اسپتال کا دورہ، سہولیات کی عدم دستیابی پر برہمی کا اظہار

کراچی: سندھ بھر میں اسپتالوں کی ابتر صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صورتحال کا جائزہ لینے جناح اسپتال پہنچ گئے اور وہاں مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سندھ میں سرکاری اسپتالوں کی ابتر صورتحال کے ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی۔جناح اسپتال کی مزید پڑھیں

فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا ہے کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں۔لودھراں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ مسلم لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز مزید پڑھیں

زینب کے والدین عدالتی فیصلے سے مطمئن

قصور میں اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی زینب کے والدین نے مجرم عمران کو 4 بار سزائے موت کے عدالتی فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے آج مجرم عمران کو ننھی زینب کے اغوا، زیادتی اور قتل کے ساتھ ساتھ 7 مزید پڑھیں

راؤ انوار بہادر بچہ ہے جو ایم کیو ایم سے لڑنے میں بچ گیا، زرداری

کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ مفرور سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار بہادر بچہ ہے، جو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے لڑنے میں بچ گیا۔ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایم کیو مزید پڑھیں

شاہ رخ جتوئی کو جیل میں سی کلاس دینے پر چیف جسٹس کا اظہار برہمی

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے اور سی کلاس دینے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جیل حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شاہ رخ جتوئی کو جیل سے جناح اسپتال منتقل مزید پڑھیں

شہبازشریف کاعمران خان پر 10 ارب روپے ہرجانےکا دعویٰ، سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف وزیراعلیٰ شہباز شریف کے 10 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ پر سماعت جج کی رخصت کے باعث دو ہفتوں کے لیے ملتوی ہوگئی۔شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ پر آج مزید پڑھیں