بلاول کا اپنی والدہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ بے نظیر بھٹو نے یہ ثابت کیا ہے کہ خواتین یقیناً تمام کام کرسکتی ہیں۔ برطانوی جریدے دی گارڈین کے لیے لکھے گئے ایک مضمون میں بلاول نے اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو سے مزید پڑھیں

نیب کی درخواست مسترد، کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت برقرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت برقرار رکھی ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ برس اکتوبر میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے سلسلے میں پیش نہ ہونے پر کیپٹن (ر) صفدر کے ناقابل مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر برائے نجکاری دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔وفاقی وزیر دانیال عزیز اپنے وکیل علی رضا ایڈووکیٹ کے ہمراہ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: طلال چوہدری کے وکیل کو تیاری کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے وکیل کو تیاری کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے طلال چوہدری کو بھی پیر (26 فروری) تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب پر مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز

لاہور: سینیٹ انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ہے اور شام 4 بجے تک امیدوار اپنے کاغذات واپس لے سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آج آخری تاریخ ہے اور سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست بھی آج ہی جاری کردی جائے گی۔ خیال مزید پڑھیں

قصور:معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی

قصور: صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کے گاؤں لدھیکی میں سسرالیوں نے معمولی جھگڑے پر مبینہ طور پر بہو کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ خاتون کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی گئی۔اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کا جسم 80 فیصد تک جھلس مزید پڑھیں

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز: نیب کی درخواست پر واجد ضیاء طلب

اسلام آباد: احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز میں نیب کی درخواست پر ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے واجد ضیاء کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے پاناما لیکس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ واجد ضیاء کو اصل ریکارڈ کے ساتھ 22 مزید پڑھیں

عمران خان کی دعوت ولیمہ بنی گالہ میں سادگی سے ہوگی، پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی دعوت ولیمہ کی تقریب بنی گالہ میں سادگی سے ہوگی۔ترجمان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئندہ چند روز میں بنی گالہ میں سادگی سے عمران خان کی تقریب ولیمہ کا انعقاد ہوگا جس میں رب العالمین کا شکر ادا کیا مزید پڑھیں

عمران خان سچ بول دیتے، چھپانے والی کیا بات تھی: طلال چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق کے بعد پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خان صاحب روزنامہ جنگ کی خبر پر ہی سچ بول دیتے، اچھا کام کیا تھا، چھپانے والی یا جھوٹ بولنے والی مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس: راؤ انوار کی گرفتاری کیلئے پولیس کی نئی حکمت عملی تیار

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نقیب اللہ قتل کیس کے مفرور ملزم ایس ایس پی راؤ انوار کی گرفتاری کے لئے پولیس نے نئی حکمت عملی تیار کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق راؤ انوار کے رابطہ کاروں سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں میڈیا کے کئی لوگ بھی مزید پڑھیں