وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات پر فوری عملدرآمد کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران فاٹا اصلاحات پر فوری عملدرآمد کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران ملکی سلامتی اور معاشی صورت حال سمیت 27 نکاتی ترمیمی ایجنڈا پیش کیا گیا، جس میں فاٹا اصلاحات کا ایجنڈا سہرفہرست تھا۔ذرائع کے مزید پڑھیں

آواران: آلودہ پانی پینے سے 2 افراد جاں بحق، 50 سے زائد کی حالت غیر

آواران: بلوچستان کے شہر آواران میں گڑھے کا آلودہ پانی پینے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد کی حالت غیر ہوگئی۔ واقعہ آواران کے نواحی علاقے ٹرانچ میں پیش آیا، جہاں لوگوں نے ایک گڑھے سے آلودہ پانی پی لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آلودہ پانی پینے سے 2 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

عمران خان سے نائب افغان وزیر خارجہ کی ملاقات ،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے نائب افغان وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں افغانستان کے وفد کی ملاقات ،دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال ،افغان نائب وزیر خارجہ کی عمران خان کو دورہ افغانستان کی دعوت۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے نائن وزیر خارجہ حکمت مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر فائرنگ سے ،پاکستانی شہری شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری شہید ہوگیا جبکہ پاک فوج کی جانب سے بھرپورجواب دیا گیا۔بھارت نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے راولاکوٹ کے پونچھ دره شیر خان سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔بھارتی فوج کی فائرنگ سے 55سالہ پاکستانی شہری مزید پڑھیں

ملک کی معاشی صورتحال کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملکی معاشی صورتحال کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا، بجٹ اس طرح ترتیب دیا ہے کہ مستحکم معیشت فروغ پاسکے، مزید پڑھیں

نیب نے نوازشریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس جاتی امرا میں وصول کرادیا

لاہور: نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں وصول کرادیا..قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے نوازشریف کو 20 مئی کو طلب کررکھا ہے، (ن) لیگ کے قائد پر الزام عائد کیا گیا ہےکہ انہوں نے 1998 میں بطور وزیراعظم اختیارات مزید پڑھیں

پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے،دفتر خارجہ

اسلام آباد … پاکستان نے امریکہ کی جانب سے سفارت خانے کو یروشلم میں منتقل کرنے کے فیصلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میںکہا گیا کہ بین الاقوامی برادری کی جانب سے مخالفت کے باوجود امریکہ کی طرف سے اپنا سفارتخانہ یروشلیم منتقل کرنے مزید پڑھیں

پوری (ن) لیگ، شہباز شریف اور میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پوری (ن) لیگ، شہباز شریف اور میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعظم نے پریس کانفرنس کے دوران قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس اور نواز شریف سے ملاقات کی تفصیلات بتائیں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس: نیب کے گواہ واجد ضیاء کا بیان تیسرے روز بھی مکمل نہ ہوسکا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے آخری گواہ واجد ضیاء کا بیان تیسرے روز بھی مکمل ہوسکا اور سماعت کل تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی، اس مزید پڑھیں

تحقیق کی جائے کہ نوازشریف کے بیان میں کس حد تک حقیقت ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے بیان کی تحقیقات کی جائے کہ اس میں کس حد تک حقیقت ہے۔ لاہور میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ نواز شریف تین بار ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں مزید پڑھیں