وزارت اور پارٹی صدارت چھین لی، میرا نام بھی چھین لیں، نوازشریف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وزارت اور پارٹی صدارت چھین لی گئی اب ان کا نام نوازشریف بھی چھین لیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں

ایل ڈی اے کے سابق ڈی جی 11 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

ہور: احتساب عدالت نے ایل ڈی اے کے سابق ڈی جی کو 11 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے لاہور ڈیولیپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کو گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔احمد چیمہ پر آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں 32 کنال اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سمیت اختیارات کے مزید پڑھیں

نقیب کیس میں ملوث افراد کو مجرموں کی طرح سزا ملے گی، آئی جی سندھ

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہےکہ نقیب اللہ کیس میں ملوث پولیس افسران اوراہلکاروں کو مجرموں کی طرح سزا ملے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ قتل کیس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ نقیب معصوم شہری تھا جسے بے گناہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں شادی بیاہ میں بے جا اخراجات سے متعلق بل منظور

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں شادی بیاہ میں بے جا اخراجات اور نمائشی تقاریب سے متعلق بل منظور کرلیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر مہر تاج روغانی کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شادی بیاہ کی تقاریب سے متعلق بل منظور کیا گیا، جسے جماعت اسلامی کی رکن راشدہ رفعت نے پیش کیا۔ نئے قانون مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تین شوگر ملیں کھولنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی تین شوگر ملیں کھولنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے گنے کے کاشتکاروں کی درخواست کی سماعت کی تو اس دوران عدالت نے گنے کے کاشت کاروں کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے شریف خاندان کی تین شوگر ملیں مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی اجینو موتو پر پابندی عائد

کراچی: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے بھی چائنیز کھانوں کا لازمی جز تصور کیے جانے والے اجینو موتو یعنی چائنیز نمک پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ نے اجینوموتو پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق انسانی صحت کے تحفظ کے پیش نظر اجینوموتو کی درآمد، تیاری مزید پڑھیں

پاناما فیصلے میں نوازشریف کو گاڈ فادر یا سسیلین مافیا نہیں کہا، جسٹس کھوسہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاناما کیس کے فیصلے میں نوازشریف کو کہیں گاڈ فادر یا سسیلین مافیا نہیں کہا گیا۔سپریم کورٹ نے 28 جولائی کو پاناما کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں بینچ کے رکن جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ایک نوٹ بھی مزید پڑھیں

نقیب کیس: ایک اور پولیس اہلکار گرفتار، ملزم ڈی ایس پی کا ریمانڈ منظور

کراچی: پولیس نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں ایک اور گرفتاری کرلی جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 11 ہوگئی جب کہ کیس میں نامزد ملزم ڈی ایس پی قمر احمد کو 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں 13 جنوری کو جعلی پولیس مقابلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت مکمل

سلام آباد: سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات کیس کی سماعت مکمل ہوگئی جس سے متعلق مختصر یا تفصیلی فیصلہ آج ہی سنائے جانے کا امکان ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں خاندانی دشمنی پر دو افراد قتل: پولیس

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک دکان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دکان پر موجود دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر عدیل چانڈیو کے مطابق واقعہ بن قاسم تھانے کی حدود نصیرآباد میں پیش آیا جہاں نقاب پوش مزید پڑھیں