نوازشریف کا بیانیہ پاکستان کے خلاف ہے: سابق وزیراعظم راجہ پرویز

لاہور: سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہےکہ نوازشریف کا بیان سابق وزیراعظم کے شایان شان نہیں اور ان کا بیانیہ پاکستان کے خلاف ہے۔لاہور میں نیب عدالت کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میاں نوازشریف کے متنازع بیان پر رد عمل کے اظہار میں کہا کہ نوازشریف مزید پڑھیں

کراچی: طلباء کو مفت فراہم کی جانے والی درسی کتابیں کباڑی کے گودام سے برآمد

کراچی میں طالب علموں کو مفت فراہم کرنے کے لیے رکھی جانے والی درسی کتابیں کباڑی کے پاس پہنچنے کے انکشاف کے بعد پولیس نے کارروائی کرکے کراچی کے علاقے لانڈھی سے سندھ ٹیکسٹ بورڈ کی کتابوں کی بڑی تعداد ایک کباڑ کے گودام سے برآمد کرلیں۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) لانڈھی لعل بخش مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی قائمہ کمیٹی میں طلبی، اجلاس میں میڈیا کو رسائی نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: نوازشریف پر منی لانڈرنگ کے الزام میں چیئرمین نیب کی طلبی کے موقع پر قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس اِن کیمرا کردیا گیا۔نیب کی جانب سے میاں نوازشریف پر 4.9 ملین ڈالر بھارت منی لانڈرنگ کے الزام سے متعلق ایک پریس ریلیز جاری کی گئی تھی جس پر مسلم لیگ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: نصرت سحر نے ڈپٹی اسپیکر کو جوتا دکھادیا، شہلا رضا شدید برہم

کراچی: سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ فنکشنل کی رکن نصرت سحر عباسی نے ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کو جوتا دکھا دیا جس پر وہ شدید برہم ہوگئیں اور انہیں ایوان سےباہر نکلوادیا۔سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی سربراہی میں ہوا جس میں ممتاز جاکھرانی بجٹ پر بحث کررہے تھے تو انہوں نےمسلم مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے 5 فیصد کمی رہی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ہفتے کے دوران 5 فیصد کمی واقع ہوئی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 1971 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 623 پر بند ہوا جب کہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 5 فیصد کمی ہوئی۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے مزید پڑھیں

صاف پانی سکینڈل کیس حمزہ شہباز نیب لاہور میں پیش ہو گئے جمعہ کی صبح گیارہ بجے نیب لاہور آئے اور بارہ بجکر چالیس منٹ پر نیب دفتر سے باہر آئے

لاہور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف صاف پانی سکینڈل کیس میں نیب لاہور میں پیش ہو گئے نیب نے حمزہ شہباز کو سوالنامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے اختیارات کا نا جائز استعمال کرتے ہوئے صاف پانی منصوبہ کے بورڈ آف مزید پڑھیں

کلی الماس میں دہشتگردوں سے مقابلے میں زخمی ہیڈکانسٹیبل شہید ہوگیا

کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں گزشتہ شب دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں زخمی ہونے والا ہیڈ کانسٹیبل شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیڈ کانسٹبیل ثناء اللہ گزشتہ رات دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں زخمی ہواتھا جو آج دم توڑ گیا۔ آئی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف کے درمیان ملاقات ہوئی جب کہ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ منگل کو ایک اور ملاقات کے بعد حتمی نام کا اعلان کردیا جائے گا۔ وزیراعظم کے چیمبر میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں

صاف پانی کیس: حمزہ شہباز نے نیب میں پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے صاف پانی کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوکر بیان ریکارڈ کرادیا۔حمزہ شہباز کو نیب لاہور کی جانب سے صاف پانی کےکیس میں طلب کیا گیا تھا جس پر وہ آج صبح 11 بجے نیب کے دفتر پہنچے۔نیب کی تین رکنی ٹیم مزید پڑھیں

نان ٹیکس فائلر ڈالر اکاؤنٹ نہیں رکھ سکتے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ جو لوگ ڈالر اکاؤنٹ رکھتے ہیں ان کے لیے ٹیکس فائلر ہونا لازم ہوگا اور نان ٹیکس فائلر ڈالر اکاؤنٹ نہیں رکھ سکیں گے۔قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ سمندر پار پاکستانیوں کے ملک میں زرمبادلہ بھیجنے مزید پڑھیں