تعلیم اور صحت پر کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام منصوبے بند کردینگے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام منصوبے بند کردیں گے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مفاد عامہ کے تحت دائر درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

کراچی: اولڈ سٹی ایریا میں رینجرز کی کارروائی، بھتہ وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے اولڈ سٹی ایریا میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ملزمان ہر ماہ کے آغاز میں بھتہ خوری کے لیے غیر ملکی ٹیلی فون نمبرز کا استعمال کرتے تھے اور مارکیٹ ایسوسی ایشن کے نام پر بھتہ وصول مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف پاکستان-امریکا تعاون امریکا کے مفاد میں ہے، اعزاز چوہدری

اسلام آباد: سیکیورٹی تعاون کے خاتمے کےامریکی اعلان پر امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف پاکستان امریکا تعاون امریکا کے مفاد میں ہے۔ایک اعلامیے میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 15 سال میں دہشتگردی کیخلاف 120 ارب ڈالرخرچ کیے اور یہ جنگ اپنے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ انہیں موجودہ حالات میں پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی۔پارلییمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ اگر بلوچستان میں کسی قسم کی سیاسی تبدیلی رونما ہوتی ہے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت بحران کا شکار: مزید ایک وزیر اور مشیر مستعفی

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے مزید 2 ارکان نے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد مستفعیٰ ہونے والے وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کی تعداد 5 ہو گئی۔عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جہاں ایک جانب وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری کی جارہی ہے وہیں وزیروں مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے عدالت میں درخواست دائر مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس: عدالت نے صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی: سیشن عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں فریقین کے درمیان صلح نامے کی تفصیلات طلب کرلیں۔سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے شاہ زیب قتل کیس کے ملزم شاہ رخ جتوئی اور دیگر کی سزائیں کالعدم قرار دینے اور کیس میں انسداد دہشت گردی کی دفعات ختم کیے جانے کے بعد سیشن کورٹ نے مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 16 ‘دہشت گرد’ گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور مومن آباد میں رینجرز اور پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق سی ٹی ڈی اور رینجرز نے 2 روز قبل بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے دوران فرار ہونے والے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: ملازمین کی ہڑتال سے تمام امور ٹھپ، امتحانات بھی ملتوی

جامعہ کراچی میں ملازمین کی ہڑتال کے باعث انتظامی امور ٹھپ ہوگئے جس کے باعث آج ہونے والے امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔ جامعہ کراچی کے ملازمین عہدوں پر اپ گریڈیشن، بونس اور اوور ٹائم سمیت دیگر مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں اور ان کا احتجاج کچھ عرصے سے جاری ہے۔ جامعہ کراچی کی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سابق سربراہ اصغر خان انتقال کرگئے

راولپنڈی: پاک فضائیہ کے پہلے مقامی سربراہ سابق ایئرچیف مارشل اصغر خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔فضائیہ کے تاریخ دان، سیاستدان، سماجی رہنما اور تھری اسٹار جنرل ریٹائرڈ اصغر خان راولپنڈی میں انتقال کرگئے، اصغر خان کو پاک فضائیہ کے پہلے مقامی سربراہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اصغر خان 17 جنوری 1921 مزید پڑھیں