ملک کا نظام عدل فرسودہ، مطلوبہ نتائج نہیں دے رہا، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ ملک کا نظام عدل فرسودہ ہے اور مطلوبہ نتائج نہیں دے رہا۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ساڑھے چار برس کے دوران حکومت کے لیے ہروقت مشکل کھڑی کی گئی، ہر وقت انتشار پھیلانے کی سازش اور مزید پڑھیں

سیالکوٹ سے کالعدم داعش کا دہشتگرد گرفتار، سی ٹی ڈی

سیالکوٹ: سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں کارروائی کرکے کالعدم شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد مزید پڑھیں

ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن پر انکم ٹیکس نہ لیا جائے، نوازشریف کی مشیر خزانہ کو ہدایت

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشیر خزانہ کو ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر کوئی انکم ٹیکس نہ لینے کی ہدایت کردی۔سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رائے ونڈ میں ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم نے مشیر خزانہ کو چند اہم ہدایات دیں۔نوازشریف نے مشیر خزانہ کو ہدایت دی کہ انفرادی مزید پڑھیں

بشری مانیکا جن کاکل سے میڈیا میں چرچا ہے ۔۔ آپ جانتے ہیں ان کی عمر کتنی ہے؟ اورعمران خان اور ان کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ حیران کن تفصیلات

‘عمران خان کی تیسری ممکنہ بیوی کی عمر 50 سال، 5 بچوں کی ماں’ اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی ان کی روحانی رہنما بشری مانیکا کے ساتھ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کی پہلی بار 2015ء میں این اے 154 مزید پڑھیں

عمران خان کی تیسری شادی پر سیاستدانوں کے تبصرے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی پر سیاستدانوں نے مختلف تبصرے کیے ہیں۔ عمران خان کے اتحادی اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں پتا کہ عمران خان نے شادی کی ہے یا نہیں، اگر عمران خان نے شادی کی ہے تو اچھا مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیاسی بحران: وزیراعلیٰ زہری کا نواز شریف سے رابطہ

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور صوبے کی حالیہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی بلوچستان کے درمیان اسمبلی میں پیش کردہ تحریک عدم اعتماد سمیت مختلف امور پر گفتگو مزید پڑھیں

ملتان: سیزنل انفلوئنزا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی

ملتان: محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملتان میں سیزنل انفلوئنزا کے باعث حالیہ دنوں میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 22 روز کے دوران موسمی انفلوئنزا کے 104 مشتبہ مریض متاثر ہوئے جب کہ گزشتہ روز سے موسمی انفلوئنزا کے مزید 6 مشتبہ مریض ملتان کے نشتر مزید پڑھیں

عمران خان نے بشریٰ مانیکا سے شادی نہیں بلکہ پیشکش کی، تحریک انصاف

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عمران خان کی تیسری شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ہے ابھی شادی نہیں کی بلکہ بشریٰ مانیکا کو شادی کی پیشکش کی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی تیسری شادی سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔پی ٹی آئی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور برفباری کے بعد موسم مزید سرد

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنےکا امکان ہے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان مزید پڑھیں

کلبھوشن پاکستان میں ‘را’ ایجنٹ کے طور پرکام کرتا رہا، بھارتی نیوز ویب سائٹ کا اعتراف

ایک بھارتی نیوز ویب سائٹ نے اپنی خبر میں اعتراف کیا کہ کلبھوشن یادیو پاکستان میں ‘را’ کے ایجنٹ اور جاسوس کے طور پر کام کرتا رہا تاہم اپنے اناڑی پن کی وجہ سے پکڑا گیا، لیکن بعدازاں اس خبر کو ہٹا لیا گیا۔بھارتی نیوز ویب سائٹ ‘دی کوئنٹ’ (The Quint) کی خبر میں اعتراف مزید پڑھیں