آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور مزید پڑھیں

’سپریم کورٹ سے کوئی جھگڑا نہیں صرف چند ججز سے اختلاف ہے‘

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آج بھی سپریم کورٹ کے ساتھ کوئی جھگڑا یا تصادم نہیں صرف چند ججز کے ساتھ اختلاف ضرور ہے جنہوں نے کیس میں غلط فیصلہ کیا۔اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ آج بھی سپریم کورٹ کے ساتھ کوئی جھگڑا یا تصادم نہیں صرف مزید پڑھیں

قائداعظم کی نواسی خورشید بیگم انتقال کر گئیں

کراچی…. قائد اعظم محمد علی جناح کی نواسی خورشید بیگم کو لیاقت آباد کے سی ون ایریا قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔خورشید بیگم کا 67 برس کی عمر میں علالت کے بعد شہر کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوا۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب جہانگیر روڈ 2نمبر پر بلوچ پاڑہ کے قریب واقع مزید پڑھیں

عمران اور میرا کی عادتیں ملتی جلتی ہیں، گلالئی

اسلام آباد…. عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان اور میرا کی عادتیں کافی ملتی جلتی ہیں۔ عمران خان کو ایک خاتون کی ذاتی زندگی خراب کرنے کے بجائے میرا کو پرپوزل بھیجنا چاہئے تھا جبکہ شیخ رشید سے نکاح پڑھوانا چاہئے۔ تحریک انصاف گلالئی کی رہنما نے مزید کہاکہ عمران خان مایوسی اور مزید پڑھیں

زمین پر قبضے کا الزام: صوبائی وزیر زعیم قادری کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم

لاہور: چیئرمین نیب نے پنجاب حکومت کے وزیر زعیم قادری سمیت دیگر کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی وزیر زعیم قادری پر اسمال انڈسٹریل کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی فوائد لینے اور سوسائٹی کی زمین پر قبضہ کرنے کا مزید پڑھیں

’موبائل کمپنیوں کے سالانہ مبینہ طور پر 400 ارب کا ٹیکس نہ دینے کا انکشاف‘

اسلام آباد: چیئرمین نیب نے انکشاف کیا ہےکہ ملک ملک میں کام کرنے والی موبائل فون کمپنیاں سالانہ مبینہ طور پر 400 ارب کا ٹیکس نہیں دیتیں۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

کراچی: سیکیورٹی گارڈ نے سرکاری بینک کے لاکرز کا صفایا کردیا

کراچی: سرکاری بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے بینک میں ڈکیتی مار کر لاکرز لوٹ لیے۔کراچی کے علاقے گل بہار میں گزشتہ رات سرکاری بینک میں ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں بینک کے لاکرز توڑ کر قیمتی زیوارت لوٹ لیے گئے۔ پولیس کے مطابق بینک کی سیکیورٹی پر تعینات ایک گارڈ صدام حسین نے رات مزید پڑھیں

خیبر ایجنسی کا خاندان غار میں رہنے پر مجبور

پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں بیماریوں اور غربت کے بوجھ تلے دبا ایک خاندان پہاڑ میں واقع غار میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔تحصیل جمرود کے علاقے ورمنڈو میلہ کا رہائشی طارق ایک ایسے خاندان کا سربراہ ہے، جہاں صرف مہلک امراض نے ہی ڈیرے نہیں ڈالے، بلکہ غربت مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے جیلوں میں پینے کا صاف پانی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا

اسلا آباد: چیف جسٹس پاکستان نے جیلوں میں پینے کا صاف پانی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جیلوں میں پینے کا صاف پانی نہ ہونے سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر نوٹس لیا۔چیف جسٹس نے اس حوالے سے چاروں صوبوں کے مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ کوئٹہ کی کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد نہ ہونے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سانحہ کوئٹہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیے کہ بلوچستان حکومت دہشت گردی مزید پڑھیں