طیارے پر مارخور کی تصویر: پی آئی اے کے سی ای او کو توہین عدالت کا نوٹس

کراچی: سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن ( پی آئی اے) کے سی ای او کو طیارے پر مارخور کی تصویر لگانے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا جب کہ عدالت نے 42 مہمانوں کو ایئر سفاری پر لے جانے پر سی ای او کو کرایہ خود ادا کرنے کا حکم دیا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

نقیب قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی رہائی کے احکامات جاری

کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے راؤ انور کے رہائی کے احکامات پر دستخط کردیئے۔نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم معطل ایس ایس پی راؤ انوار کی جعلی پولیس مقابلے، دھماکا خیز مواد رکھنے اور غیر قانونی اسلحہ کیس میں ضمانت ہوچکی ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم کی ایک ضمانت مزید پڑھیں

اسلام آباد: پی ٹی آئی امیدوار اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران فائرنگ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کی کارنر میٹنگ کے دوران فائرنگ کردی گئی۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب این اے 54 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد عمر عدنان مارکیٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے تاہم واقعے میں پی مزید پڑھیں

جھوٹے خان کا دماغ خالی ہے،شہباز شریف

اٹک…مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والا قومی لیڈرآج جیل میں قید ہے ۔نوازشریف نے سی پیک کا تحفہ دیا ۔ موٹرویز کا جال بچھایا ۔ دہشت گردی اور لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔ نوازشریف کا جرم ملک کی خدمت کرنا ہے؟ عمران خان پاکستان کی خدمت نہیں مزید پڑھیں

چمن: مال روڈ پر دھماکہ،فائرنگ‘ 6 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چمن میں واقع مال روڈ پر ایک دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد زخی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے شہر چمن میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد جاتے ہوئے شہریوں کا رش تھا ۔ اسی دوران سڑک کنارے کھڑی موٹر سائیکل دھماکے سے اڑ گئی جس مزید پڑھیں

نواز شریف جیل میں پانی کے لیے بورنگ اور باہرشیڈ تیار کروائیں گے.

نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کر انے کا فیصلہ ذاتی سٹاف کو جیل میں فلاحی کاموں کا ٹاسک فوری مکمل کرنے کی ہدایت جیل انتظامیہ سے جرمانہ ادانہ کر نے والے قیدیوں کی فہرست طلب کرلی اپنی جیب سے پیسے ادا کرکے قیدیوں کو رہائی دلوائیں گے نواز شریف جیل میں پانی مزید پڑھیں

تحریک لبیک کی خاتون امیدوار ، پوسٹر پر خاتون کی بجائے کس چیز کی تصویر لگا دی ؟

پاکستان بھر میں 25 جولائی کو عام انتخابا ت ہونے جارہے ہیں اوراس حوالے سے تمام سیاسی جماعتیں انتخابی مہم میں مصروف ہیں اور ہر طرف پارٹی پرچموں اور جھنڈوں کی بھرمار ہے اسی صورتحال میں تحریک لبیک کا ایک پوسٹر سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے جسے دیکھ کر ہر کوئی مزید پڑھیں

ایشیاء کی طویل القامات پاکستانی خاتون زینب بی بی انتقال کر گئیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایشیاء کی طویل القامت پاکستانی خاتون زینب بی بی علالت کے باعث 47 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ زینب بی بی ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قصبہ رجانہ کی رہائشی تھیں اور انہیں طویل عرصے سے گردوں، شوگر اور جوڑوں کا عارضہ لاحق تھا جس کے باعث وہ شدید علالت کی حالت مزید پڑھیں

نااہلی کی درخواست مسترد: شیخ وقاص کو جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شیخ وقاص اکرم کو این اے 115 جھنگ سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں شیخ وقاص اکرم کےمخالف درخواست گزار محمد عمران کی جانب سے دائر درخواست میں جعلی ڈگری کی بنیاد پر شیخ وقاص کو نااہل کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔جسٹس عظمت سعید اور جسٹس مزید پڑھیں

غیر قانونی اثاثے: امیر مقام نے آج نیب میں پیشی سے معذرت کرلی، مہلت طلب

پشاور: مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے نیب میں پیشی کے لیے وقت مانگ لیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کو غیر قانونی اثاثے بنانے سے متعلق شکایات پر 12 جولائی کو طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔جیونیوز کےمطابق امیر مقام نے مزید پڑھیں