’سمندری طوفان اوکھی سے سندھ میں تیز ہوائیں چلیں گی‘

کراچی: محکمہ موسمیات نے بھارتی ریاستوں تامل ناڈو اور کیرالہ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان ‘اوکھی’ کے بحیرہ عرب میں داخل ہونے کی پیش گوئی کی ہے تاہم اس سے پاکستان کا کوئی حصہ براہ راست متاثر نہیں ہوگا۔ سمندری طوفان ’اوکھی‘ نے بھارتی ریاست کیرالہ میں تباہی مچادی ہے جس سے 15 سے مزید پڑھیں