معذرت کے ساتھ (اے ایچ ہا شمی)

دراڑ سالارِجمہوریت کے تفصیلی انٹرویوکے بعدلیگی قیادت کے بیانات سے یہ بات سامنے آچکی ہے کہ جس دراڑکی باتیں کی جارہی تھیں وہ اب سامنے نظرآنے لگی ہے ۔پچھلی حکومت میں دوگروپ تھے مگرموجودہ لیگی حکومت کویہ” اعزاز”حاصل ہے کہ یہ دوگروہوں تک محدودنہیں بلکہ اپنی گود میں تین گروپ رکھتی ہے ۔ گروپ نمبرایک مزید پڑھیں

حلال و حرام کے پیمانے

تحریر: زہرا تنویر، لاہور موجودہ دور میں انسان بس اپنی خواہشات کا غلام بن کر رہ گیا ہے۔ خواہشات کی تکمیل کے لیے ہر جائز و ناجائز رستہ اختیار کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتا۔ اچھے اور برے کے فرق کو بھلا کر انسان خواہشوں کے سمندر ڈوبتا چلا جاتا ہے۔ اور گمراہی کے مزید پڑھیں

کل نکاح آج طلاق میری بات/روہیل اکبر

ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا.. مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے.. سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں ایک شعر بھی لکھ ڈالا اور اس شعرنے قیام پاکستان سے لیکر نومبر 17کی دھند لی شاموں کو اور بھی حیران کن بنا دیا کہ یہ مزید پڑھیں