” مسئلہ کشمیر اور اقوام عالم کی بے حسی ”

مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی مظالم اپنی انتہا ء پرہیں جہاں کاروبار زندگی مفلوج ہوکررہ چکاہے۔بھارتی فوج تحریک آزادی کو کچلنے کے لئے نہتے کشمیری مسلمانوں پر سنگین ظلم و بربریت اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی رواء رکھے ہوئے ہے۔ مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے قتل عام کی 24 ویںبرسی اسرائیل کی وحشیانہ فائرنگ ١٥ شہید 1400 زخمی

مشرقی اُفق میر افسر امان دنیا جانتی ہے کہ تقریبا! پون صدی قبل ١٩٤٨ء میںیہودیوںنے مظلوم فلسطینیوں کے وطن پر برطانیہ، امریکا اور کیمونسٹ روس کی اشیرآ باد سے اور غیر منصبانہ بلفور معاہدے کی آڑ میں عرضِ فلسطین پر قبضہ کر لیا ۔ پھر دنیا بھر سے یہودی، اپنے اس نام نہاد وطن میں مزید پڑھیں

اینج نئیں کری دا

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری کشمیر کے ایک معتبر اخبار میں جناب فاروق حیدر کا پیشانی پر چھپا بیان پڑھا فرما رہے تھے کہ میں عمران کا پاکستان نہیں مانتا مجھے اپنا بچپن یاد آ گیا اسکول جاتے وقت میں نے بھی پیالے توڑے تھے میں نئی جاناں اسکول اور اسکول جانا ہی پڑا۔حضور لگتا مزید پڑھیں

کشمیر کاز ، ”قول و فعل” کے تضاد کی المناک صورتحال!

گزشتہ اتوار مقبوضہ کشمیر کے جنوبی علاقے کے ضلع اننت ناگ(اسلام آباد) کے تین دیہاتوںمیں فریڈم فائٹرز کے خلاف بھارتی فوج کے آپریشن اور مظاہرین پر بھارتی فورسز کی فائرنگ سے بیس سے زائد کشمیری ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہوئے۔اس واقعہ میں بھارتی فوج کی طرف سے اسرائیل کے فراہم کردہ آگ مزید پڑھیں

یہ وادی کشمیر ہے جنت کا نظارہ

شہادتوں ،المیوں اور دکھوں سے مزین سرزمین کشمیر جنت نظیر کا کوئی گھر ہی ہوگا جو کسی حادثے ،المیے اور اندوہناک واقعہ سے نہ گذرا ہو۔اگر جغرافیائی تاریخ سے ہٹ کر ہرکشمیر ی گھر انے کی تاریخ نکالیں تو ہر گھر میں کوئی نہ کوئی اندوہناک واقعہ ، المناک حادثہ او ر دہشت زدہ سانحہ مزید پڑھیں

کشمیری شہدا ء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی

کشمیری شہدا ء کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی تحریر:محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں ایک روز قبل بھارتی فوج کے ہاتھیوں شوپیاں اور اسلام آباد میں 20 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف پوری مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی کال پر مکمل ہڑتال کی گئی۔ اس دوران مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے مزید پڑھیں

..مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں “کشمیریوں کی حالیہ ھلاکتیں ..”ہم کیا چاہتے ہیں؟ آزادی صرف آزادی. “کشمیری قیادت کا دو ٹوک ا علان

اصغر علی مبارک سے : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی جانب سے شہریوں کی حالیہ ھلاکت تشویش ناک ھے “شہریوں کو جہاں کہیں بھی وہ آ باد ھیں انکو دیا جانا جانا ، چاہے یہ غزہ میں ھیں چاہے یا پھر جموں اور کشمیر میں مزید پڑھیں

شہیدوں کے سردار سیدنا حضرت حمزہ

مشرقی اُفق میرافسرامان اسلام میں شہید کا بڑا رتبہ ہے۔ اللہ تعالی قرآن شریف میں فرماتا ہے” اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کے راستہ میں شہید کیے گئے، انھیں ہرگز مردہ نہ سمجھنا، بلکہ اللہ تعالیٰ کے نذدیک وہ زندہ ہیں اور ان کو رزق مل رہا ہے ” سورة آل عمران (١٦٩)۔ قرآن شریف مزید پڑھیں

پاکیزگی ضروری بھی ضرورت بھی

تحریر: اریبہ فاطمہ، سیالکوٹ ”بے شک اللہ پاک ہے اور پاکیزگی کو پسند فرماتا ہے“ پاکیزگی سے متعلق آیت و حدیث چوتھی جماعت سے پڑھتے آرہے ہیں۔ طالب علموں میں صفائی کے رجحان کو پیدا کرنے کے لیے یہ آیت و حدیث دیواروں پہ مزین کر دی گئی ہے۔ جس کے نتائج یہ ہیں کہ مزید پڑھیں

وہ میچ نہیں امن و آتشی کا استعارہ تھا باعث افتخار

انجینئر افتخار چودھری لوگ میچ دیکھ رہے تھے میری کنڈ ٹی وی کی طرف تھی۔ایک ایک گیند پر تماشائیوں کا شور،میں دل میں سجدہ ریز تھا میں سوچ رہا تھا کیا یہ وہی کراچی ہے میں سوچ رہا تھا کیا اس شہر آشوب کا نقشہ بدل چکا ہے۔میں نے اللہ کا شکر ادا کیا جب مزید پڑھیں