کسی صورت اپنے پیدائشی حق سے کسی بھی قیمت پر دست بردار نہیں ہوسکتے علی گیلانی

ریاست جموں کشمیر کے حصے بخرے کرنے کے مشورے دینے والے تاریخ کا مطالعہ کریں اپنے پیش رو حکمرانوں کو بھارت کی سیاسی چوکھٹ پر ذلت آمیز دھتکار سے عبرت حاصل کریں، سید علی گیلانی نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بیان کو مسترد کردیا ہے کل جماعتی حریت کانفرنس گ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے شمالی اور جنوبی کشمیر کے تین اضلاع کے کئی دیہات کا محاصرہ کر لیا

تلاشی مہم کے دوران مشتعل شہریوں نے بھارتی فورسز پر پتھراو کیا بھارت مخالف نعرے لگائے بھارتی فورسز نے لوگوں کو منتشر کرنے کیلئے اشک آور گیس کے گولے داغے کئی افراد زخمی ہو گئے بھارتی فوج نے شمالی اور جنوبی کشمیر کے تین اضلاع کے کئی دیہات کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم شروع کر مزید پڑھیں

بھارت علاقے میں امن کی کوششوں کو سبو تاژ کر رہا ہے، سردار مسعود خان

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر رعملدرآمد میں تاخیر کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار انڈونیشیاء الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندگان سے ایوان صدر کشمیر ہائوس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ؔصدر نے کہا مذاکرات مزید پڑھیں

حریت کانفرنس نے بھارتی مذاکرات کار دنیش ورما سے بات چیت کا بائیکاٹ کر دیا، بھارتی میڈیا

بھارتی مذاکرات کار دنیش ورما کا دورہ کشمیر جاری ہے جبکہ حریت کانفرنس نے بھارتی مذاکرات کارسے بات چیت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔حریت رہنما سید علی گیلانینے کہاہے کہ بھارت کبھی بھی کشمیر تنازع حل کرانے میں مخلص نہیں رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے مذاکراتکار دنیش ورما پیر کے روز سے سرینگر میں موجود مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر قیمتی پتھروں کا غیر معمولی ذخیرہ ہے، سردار مسعود خان

سردار مسعود خان صدر آزاد جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر معدنیات اور قیمتی پتھروں کا ایک بڑا ذخیرہ ہے ۔ لیکن معدنیات کی نکاسی کے لیے بنیادی طور پر انفراسٹرکچر ، جدید مشنری، تربیت یافتہ ہنر مند کاریگروں اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار پاکستان مزید پڑھیں

سیز فائر لائن توڑنے کے لیے وسیع مشاورت ہونی چاہیے عبدالرشید ترابی

کنونیئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ سیز فائر لائن توڑنے کے لیے وسیع مشاورت اور کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے پلیٹ فارم سے صدر اور وزیر اعظم اس کا اعلان کریں تو اس کا فائدہ ہو گا ،سیز فائرلائن کی مزید پڑھیں

کشمیری عوام کا یونین آف انڈیا پر سے بھروسہ اور اعتماد اٹھتا گیاڈاکٹر فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت کی متواتر حکومتوں کی مسلسل غلطیوں کی وجہ سے ریاست بحران کی نذر ہوگئی ہے،بار بار وعدہ خلافیوں کی وجہ سے یہاں کے عوام کا یونین آف انڈیا پر سے بھروسہ اور اعتماد اٹھتا گیا۔ا ن باتوں کا اظہار انہوں نے مزید پڑھیں

شہداے کشمیر کالہو ہرگز ضائع نہیں ہوگا۔ صلاح الدین

حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے اوڑی سیکٹر میں جھڑپ میں مارے گئے معظم الدین اور محمد اکرم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف برہان مظفر وانی سکارڈ سے وابستہ تھے ،جنہوں نے اپنی جوانیوں کو اسلام اور آزادی کی راہ میں لٹا دیا۔ انہوں نے کہا کہ انکا مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت

مقبوضہ کشمیر کے جنوبی اضلاع پلوامہ اور شوپیاں اور اننت ناگ میں مکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہڑتال بھارتی فورسز کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر کی گئی ادھر شہدا کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اس موقع پر بھارتی فورسز سے جھڑپوں میں کئی افراد مزید پڑھیں

میرپورکوترقی یافتہ شہربنائیں گے،راجہ محمدفاروق حیدر

وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںوکشمیروصدرمسلم لیگ ن آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاہے کہ میرپورکوترقی یافتہ شہربنائیں گے،نارتھ اور سائوتھ کاتاثرختم کردیاہے۔ہم سب ایک ہیں۔ آزادکشمیرکے تمام حلقوں کوبرابری کی بنیاد پرفنڈز تقسیم کیے ہیں کسی کے ساتھ بددیانتی نہیں کر سکتا ۔ ہماری کابینہ میں پیپلزپارٹی والاکلچرنہیں۔پیپلزپارٹی کے سابقہ دورمیں قیمتی زمینوں کوکوڑیوں کے بھائوفروخت کیاگیا۔سابقہ مزید پڑھیں