ترال میں مکمل ہڑتال،دکانیں اور تجارتی مراکز بند ٹریفک معطل، فوجی گاڑیوں پر پتھراو

کپوارہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے 3 نوجوانوں کو سپرد خاک کر دیا گیا فوج کی 21راج رائفلز کا حوالدارہلاک ہوا جبکہ اسی یونٹ کے مزید 2اہلکار ہوے فوجی ترجمان پلوامہ میں فورسز اور نوجوانوں کے درمیاں جھڑپیں مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے ہوا ئی فائرنگ. ترال میں بدھ کے روز مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر صرف اور صرف ایک مقامی تحریک ہے اوراس کا کوئی عالمی ایجنڈا نہیں

بھارتی فوج حریت پسند عوام کے حوصلوں کے سامنے مایوسی اور تھکاوٹ کا شکار ہو چکی ہے صلاح الدین لہو ضرور رنگ لا ئیگا اور جموں و کشمیر کے عوام اس مقدس خون کے طفیل ضرور اپنی منزل سے ہمکنار ہونگے۔حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کو نسل چیئر مین سید صلاح الدین نے مزید پڑھیں

2016 کا عوامی احتجاج ، داغے گئے پیلٹ(چھروں) سے782 شہریوں کی بینائی متاثرہوئی

مقبوضہ کشمیر حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ2016 کے عوامی احتجاج کے دوران فورسز اور پولیس کی طرف سے داغے گئے پیلٹ(چھروں)سے782 شہریوں کی بینائی متاثرہوئی،جن میں سے 22 افراد دونوں آنکھوں کی بصارت سے محروم ہوئے جبکہ116کی ایک آنکھ کی روشنی گل ہوئی۔اس دوران مجموعی طور پر10ہزار سے زائد زخمی افراد مزید پڑھیں

جارحانہ اپروچ کی وجہ سے کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہیں ہورہے اعظم انقلابی

قومی محاذِ آزادی کے سربراہ اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ تعمیری فکر کے تعلق سے چین ایک قائدانہ رول ادا کررہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سی پیک منصوبہ ایک سو ممالک کیلئے مرکز توجہ بنا ہوا ہے۔ ان ممالک میں ایران، روس، سعودی عربیہ، ترکی اور مصر بھی شامل ہیں۔ اکیسویں صدی مزید پڑھیں

یہ شہادتیں ہماری جدوجہدِ آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں علی گیلانی

کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے ترال معرکے میں شہید ہوئے عسکریت پسندعادل چوپان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرفروش ہمارے ”کل” کے لیے اپنے ”آج” کو قربان کررہے ہیں۔ ہم ان کی جرأت اور جذبۂ آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جموں وکشمیر ہندوستان میں ضم نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی یہاں کے عوام کسی کے غلام ہیں فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر ہندوستان میں ضم نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی یہاں کے عوام کسی کے غلام ہیں۔ ہم عزت اور آبرو کیساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ جموںوکشمیر کے عوام ہی یہاں کی سرزمین کے مالک ہیں اور مسئلہ کشمیر کا کوئی بھی مزید پڑھیں

معروف کشمیری فٹبالر ماجد خان نے بھارتی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھالیے

مقبوضہ کشمیر کے نوجوان فٹبالر ماجد خان نے بھارتی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کاراستہ اپناتے ہوئے لشکرِ طیبہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلعی سطح پر فٹبال ٹیم کا حصہ رہنے والے ماجد خان نے کھیلوں کے میدانوں سے نکل کر عسکری محاذ پرکمند ڈال لی ہے۔رواں سال جولائی میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیرکے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فورسز نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے اور بھارتی فورسز نہتے شہریوں پر گولیاں برسانے سمیت پیلٹ گن کا بھی استعمال کرکے انسانی حقوق کی پامالیوں میں مصروف ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوپور میں 85سالہ بزرگ شاہ ولی محمداور پلوامہ سے 3 نوجوان گرفتار حریت کانفرنس کے رہنما شبیرشاہ اور نعیم احمد خان جیل میں بیمار ہو گئے حاجن مین مظاہرہ کیا گیا اسلام و آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی گئی. مقبوضہ کشمیر میں پیر کے روز بھی کئی علاقوں میں بھارت کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

انسانی حقو کمشن نے حکومت سے سانحہ ہندوارہ کی رپورٹ طلب کر لی

ہندوارہ میں27برس قبل بی ایس ایف نے فائرنگ کرکے 14 شہری قتل کیے تھے مقبوضہ کشمیر کے انسانی حقوق کمشن نے حکومت سے سانحہ ہندوارہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ہندوارہ میں27برس قبل پیش آئے سانحہ پر متعلقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو2ہفتوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ7ماہ سے مزید پڑھیں