مسئلہ جموں کشمیر ایک زندہ و پائندہ حقیقت ہے، محمد یاسین ملک

کشمیری اپنی انفرادیت، اپنے تشخص اور اپنی آزادی کی جدوجہد میں مصروف ہیں ۔ یہ تحریک حق اور صداقت پر مبنی ہے جس کا سبق ہمیں مخدوم صاحب جیسے بزرگوں سے ملا . جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا کہ مسئلہ جموں کشمیر ایک زندہ و پائندہ حقیقت ہے، کشمیری مزید پڑھیں

خواتین کے پراسرار طور پر بال کاٹنے کے واقعات کا معمہ حل نہ ہو سکا

پولیس نے ابتک 50 کیس فارنسیک سائنس لیبارٹری کومنتقل کر دیے سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں خواتین کے پراسرار طور پر بال کاٹنے کے واقعات کا معمہ حل نہ ہو سکا ۔بال کاٹنے کی تحقیقات کیلئے پولیس نے ابتک 50 کیسوں کو فارنسیک سائنس لیبارٹری منتقل کیا ہے جن میں 31کیسوں میں فارنسیک مزید پڑھیں

1932ء میں دین کی سر بلندی اور آزادی کی خاطر سردار سبز علی اور سردار ملی خان نے اپنی کھالیں کھینچوا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ تحریک آزادی کے لیے ان کی اس عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ (سردار مسعود خان)

1932ء میں دین کی سر بلندی اور آزادی کی خاطر سردار سبز علی اور سردار ملی خان نے اپنی کھالیں کھینچوا کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے ۔ تحریک آزادی کے لیے ان کی اس عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ (سردار مسعود خان) منگ(کشمیرلنک )صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود مزید پڑھیں

بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بچہ زخمی

ورکنگ باونڈری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری.بٹل سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ سے بچہ زخمی ہوگیا۔پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ورکنگ باونڈری اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بار پھر بھارتی فوج نے بٹل سیکٹر مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع اور گرد و نواح میںزلزلے کے جھٹکے

شدت ریکٹراسکیل پر3 اعشاریہ 2 ریکارڈ ، کوئی نقصان نہیں ہوا جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع اور گرد و نواح میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے شدت ریکٹراسکیل پر 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے کچھ علاقوں میں لوگ خوف زدہ ہوکر اپنے گھروں سے مزید پڑھیں

کسی صورت اپنے پیدائشی حق سے کسی بھی قیمت پر دست بردار نہیں ہوسکتے علی گیلانی

ریاست جموں کشمیر کے حصے بخرے کرنے کے مشورے دینے والے تاریخ کا مطالعہ کریں اپنے پیش رو حکمرانوں کو بھارت کی سیاسی چوکھٹ پر ذلت آمیز دھتکار سے عبرت حاصل کریں، سید علی گیلانی نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے بیان کو مسترد کردیا ہے کل جماعتی حریت کانفرنس گ مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے شمالی اور جنوبی کشمیر کے تین اضلاع کے کئی دیہات کا محاصرہ کر لیا

تلاشی مہم کے دوران مشتعل شہریوں نے بھارتی فورسز پر پتھراو کیا بھارت مخالف نعرے لگائے بھارتی فورسز نے لوگوں کو منتشر کرنے کیلئے اشک آور گیس کے گولے داغے کئی افراد زخمی ہو گئے بھارتی فوج نے شمالی اور جنوبی کشمیر کے تین اضلاع کے کئی دیہات کا محاصرہ کرکے تلاشی مہم شروع کر مزید پڑھیں

بھارت علاقے میں امن کی کوششوں کو سبو تاژ کر رہا ہے، سردار مسعود خان

صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں پر رعملدرآمد میں تاخیر کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہا ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار انڈونیشیاء الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے نمائندگان سے ایوان صدر کشمیر ہائوس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ؔصدر نے کہا مذاکرات مزید پڑھیں

حریت کانفرنس نے بھارتی مذاکرات کار دنیش ورما سے بات چیت کا بائیکاٹ کر دیا، بھارتی میڈیا

بھارتی مذاکرات کار دنیش ورما کا دورہ کشمیر جاری ہے جبکہ حریت کانفرنس نے بھارتی مذاکرات کارسے بات چیت کا بائیکاٹ کردیا ہے۔حریت رہنما سید علی گیلانینے کہاہے کہ بھارت کبھی بھی کشمیر تنازع حل کرانے میں مخلص نہیں رہا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے مذاکراتکار دنیش ورما پیر کے روز سے سرینگر میں موجود مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر قیمتی پتھروں کا غیر معمولی ذخیرہ ہے، سردار مسعود خان

سردار مسعود خان صدر آزاد جموں وکشمیر نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر معدنیات اور قیمتی پتھروں کا ایک بڑا ذخیرہ ہے ۔ لیکن معدنیات کی نکاسی کے لیے بنیادی طور پر انفراسٹرکچر ، جدید مشنری، تربیت یافتہ ہنر مند کاریگروں اور سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ صدر نے ان خیالات کا اظہار پاکستان مزید پڑھیں