جموں وکشمیر ہندوستان میں ضم نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی یہاں کے عوام کسی کے غلام ہیں فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر ہندوستان میں ضم نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی یہاں کے عوام کسی کے غلام ہیں۔ ہم عزت اور آبرو کیساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ جموںوکشمیر کے عوام ہی یہاں کی سرزمین کے مالک ہیں اور مسئلہ کشمیر کا کوئی بھی مزید پڑھیں

معروف کشمیری فٹبالر ماجد خان نے بھارتی فوج کیخلاف ہتھیار اٹھالیے

مقبوضہ کشمیر کے نوجوان فٹبالر ماجد خان نے بھارتی مظالم کے خلاف مسلح جدوجہد کاراستہ اپناتے ہوئے لشکرِ طیبہ میں شمولیت اختیار کرلی۔ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ضلعی سطح پر فٹبال ٹیم کا حصہ رہنے والے ماجد خان نے کھیلوں کے میدانوں سے نکل کر عسکری محاذ پرکمند ڈال لی ہے۔رواں سال جولائی میں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

سری نگر: مقبوضہ کشمیرکے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی فورسز نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جارہا ہے اور بھارتی فورسز نہتے شہریوں پر گولیاں برسانے سمیت پیلٹ گن کا بھی استعمال کرکے انسانی حقوق کی پامالیوں میں مصروف ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوپور میں 85سالہ بزرگ شاہ ولی محمداور پلوامہ سے 3 نوجوان گرفتار حریت کانفرنس کے رہنما شبیرشاہ اور نعیم احمد خان جیل میں بیمار ہو گئے حاجن مین مظاہرہ کیا گیا اسلام و آزادی کے حق میں نعرہ بازی کی گئی. مقبوضہ کشمیر میں پیر کے روز بھی کئی علاقوں میں بھارت کے خلاف احتجاجی مزید پڑھیں

انسانی حقو کمشن نے حکومت سے سانحہ ہندوارہ کی رپورٹ طلب کر لی

ہندوارہ میں27برس قبل بی ایس ایف نے فائرنگ کرکے 14 شہری قتل کیے تھے مقبوضہ کشمیر کے انسانی حقوق کمشن نے حکومت سے سانحہ ہندوارہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ہندوارہ میں27برس قبل پیش آئے سانحہ پر متعلقہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو2ہفتوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ گزشتہ7ماہ سے مزید پڑھیں

پاکستانی زیر انتظام کشمیر ہندستان کے باپ کی جاگیر نہیں۔ فاروق عبداللہ، ہندستان میں دم ہے تو وہ کشمیر لے کر دکھائے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھی

ہندستان آزاد کشمیر کو لینے کے خواب دیکھتا ہے اور وہ خواب، خواب ہی رہیں گے جموں وکشمیر پر غیر آئینی اور غیر جمہوری طور لگائے گئے قوانین منسوخ کئے جائیں. مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستانی زیر انتظام کشمیر ہندستان کے باپ کی جاگیر نہیں، اگر مزید پڑھیں

سری نگر میں 700 سال پرانی زیارت گاہ تاریخی خانقاہ معلی میں آتشزدگی

بھیانک آگ کے باعث خانقاہ کے گنبد اور اوپری منزل کو شدید نقصان پہنچا آتشزدگی کی بظاہر وجہ شارٹ سرکٹ ،خانقاہ میں موجود سبھی تبروکات محفوظ ہیں. سری نگر میں 700 سال پرانی زیارت گاہ تاریخی خانقاہ معلی میں آتشزدگی سے و بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب بھڑک مزید پڑھیں

بھارت ظلم وستم سے کشمیریوں کو حق خودارادیت کی جدوجہد سے دستبردار نہیں کرسکتا سردار عتیق

لندن… بھارت ظلم وستم سے کشمیریوں کو حق خودارادیت کی جدوجہد سے دستبردار نہیں کرسکتا سردار عتیق. کشمیر ی بھارت کے تمام اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود حق خودارادیت کا پیدائشی حق لیکر رہیں گے. لندن(کشمیرلنک)آل جموںوکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ بھارتی افواج کی جانب سے مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (ح) کے چیئرمین جناب جاوید احمد میر نے آج سرزمین کشمیر کے مقدس اور تاریخی آستان عالیہ حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی خانقاہ مولیٰ کے آگ کی ایک واردات میں آستان عالیہ کے ایک مینار کو نقصان پہنچنے پر زبردست دکھ کا اظہار کی

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (ح) کے چیئرمین جناب جاوید احمد میر نے آج سرزمین کشمیر کے مقدس اور تاریخی آستان عالیہ حضرت امیر کبیر میر سید علی ہمدانی خانقاہ مولیٰ کے آگ کی ایک واردات میں آستان عالیہ کے ایک مینار کو نقصان پہنچنے پر زبردست دکھ کا اظہار کیا۔ حادثے کی خبر ملتے ہی مزید پڑھیں

ایک امن پسند قوم پر جنگ مسلط کی گئی ہے دنیا خاموش تماشائی بنی ہے علی گیلانی

کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے ہندواڑہ معرکے میں شہید ہوئے دو نوجوانوں طیب مجید اور عاشق حسین پلہالن کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہ سرفروش اپنی قوم کو جبری فوجی قبضے کے آزاد کرانے کے لیے اپنی اٹھتی جوانیوں کوقربان کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں