وادی لاقانونیت کی شکار، پولیس اسٹیٹ میں تبدیل ہو گئی ہے ؛جماعت اسلامی

جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر نے کہا ہے کہ وادی بھر میں حریت نواز سیاسی لیڈروں اور کارکنوں کی بلالحاظ عمر گرفتاری سے ایک سراسیمگی پھیلی ہوئی ہے۔ نیز عدالتی احکامات کے باوجود نظر بندوں کو رہانہ کرنے سے یہاں کے عدالتی نظام پر ہی عوام کا اعتماد دن بدن کم ہوتا جارہا ہے۔ ترجمان جماعت مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر حکومت آزادکشمیر کی اولین ترجیحات میں شامل ہے راجہ فاروق حیدر خان

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر حکومت آزادکشمیر کی اولین ترجیحات میں شامل ہے عالمی سطح پر موثر انداز میں کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرنے میں تارکین وطن کا بہت بڑا کردار ہے کشمیر کونسل یورپ نے تحریک آزادی کشمیر کو یورپی اقوام مزید پڑھیں

کلچرایونٹ کے دوران انڈین گانے بھی صدرگرامی کے کہنے پر بند کروائے گئے صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان کے مطابق صدر آزادریاست جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان سے متعلق سوشل میڈیا اور کچھ پاکستانی ٹی وی چینلز اور اخبارات میں حقائق سے مغائر خبریں نشر کی گئیں۔صدرآزادکشمیر ایک چیئرٹی پروگرام میں موجود تھے جس کا انعقاد کوسٹ فار ایجوکیشن نامی ایک تنظیم نے کیا تھا۔یہ تنظیم آزادکشمیر میں ایجوکیشن کے مزید پڑھیں

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیرسے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر یورپ میں جاری کوششوں پر تبادلہ خیال

/اسلام آباد۔برسلز چیئرمین کشمیرکونسل یورپ علی رضا سید نے وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے کشمیرہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیرکی تازہ ترین صورتحال خاص طورپر مسئلہ کشمیرپر یورپ میں جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر مزید پڑھیں

ممبر آزاد جموں وکشمیر اسمبلی کرنل (ر) وقار احمد نور نے وزیر اعظم عملدرآمد معائینہ کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ممبر آزاد جموں وکشمیر اسمبلی کرنل (ر) وقار احمد نور نے وزیر اعظم عملدرآمد معائینہ کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بدھ کے روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی پروقار تقریب میں وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ان سے حلف لیا ۔ کرنل (ر) وقار احمد نور کا عہدہ وزیر مزید پڑھیں

ترال میں مکمل ہڑتال،دکانیں اور تجارتی مراکز بند ٹریفک معطل، فوجی گاڑیوں پر پتھراو

کپوارہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے 3 نوجوانوں کو سپرد خاک کر دیا گیا فوج کی 21راج رائفلز کا حوالدارہلاک ہوا جبکہ اسی یونٹ کے مزید 2اہلکار ہوے فوجی ترجمان پلوامہ میں فورسز اور نوجوانوں کے درمیاں جھڑپیں مشتعل ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے ہوا ئی فائرنگ. ترال میں بدھ کے روز مزید پڑھیں

تحریک آزادی کشمیر صرف اور صرف ایک مقامی تحریک ہے اوراس کا کوئی عالمی ایجنڈا نہیں

بھارتی فوج حریت پسند عوام کے حوصلوں کے سامنے مایوسی اور تھکاوٹ کا شکار ہو چکی ہے صلاح الدین لہو ضرور رنگ لا ئیگا اور جموں و کشمیر کے عوام اس مقدس خون کے طفیل ضرور اپنی منزل سے ہمکنار ہونگے۔حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کو نسل چیئر مین سید صلاح الدین نے مزید پڑھیں

2016 کا عوامی احتجاج ، داغے گئے پیلٹ(چھروں) سے782 شہریوں کی بینائی متاثرہوئی

مقبوضہ کشمیر حکومت نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ2016 کے عوامی احتجاج کے دوران فورسز اور پولیس کی طرف سے داغے گئے پیلٹ(چھروں)سے782 شہریوں کی بینائی متاثرہوئی،جن میں سے 22 افراد دونوں آنکھوں کی بصارت سے محروم ہوئے جبکہ116کی ایک آنکھ کی روشنی گل ہوئی۔اس دوران مجموعی طور پر10ہزار سے زائد زخمی افراد مزید پڑھیں

جارحانہ اپروچ کی وجہ سے کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہیں ہورہے اعظم انقلابی

قومی محاذِ آزادی کے سربراہ اعظم انقلابی نے کہا ہے کہ تعمیری فکر کے تعلق سے چین ایک قائدانہ رول ادا کررہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ سی پیک منصوبہ ایک سو ممالک کیلئے مرکز توجہ بنا ہوا ہے۔ ان ممالک میں ایران، روس، سعودی عربیہ، ترکی اور مصر بھی شامل ہیں۔ اکیسویں صدی مزید پڑھیں

یہ شہادتیں ہماری جدوجہدِ آزادی میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں علی گیلانی

کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے ترال معرکے میں شہید ہوئے عسکریت پسندعادل چوپان کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرفروش ہمارے ”کل” کے لیے اپنے ”آج” کو قربان کررہے ہیں۔ ہم ان کی جرأت اور جذبۂ آزادی کو سلام پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں