ہندوستان کا یوم جمہوریہ اصل میں یوم منافقت ہے ۔ ہندوستان جمہوریت کے نام پر بد نما داغ ہے

لبریشن سیل اور پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفرآباد کے مظفروانی شہید چوک میں مظاہرہ 39 مظفرآباد( کشمیر لنک)26جنوری2018 نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر کی ہدایت پر ریاست کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا۔ اس حوالہ سے آزادکشمیر کے مزید پڑھیں

جمہوریت عوام کی رائے کے احترام کا نام ہے بھارت نے ہمیشہ عوامی رائے کو بلڈوز کیا ہے چوہدری لطیف اکبر

بھارت کو یو م جمہوریہ منانے کو کوئی حق حاصل نہیں کشمیر میں تسلسل کے ساتھ کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے بھارت 70سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں رائے شماری کرانے کے بجائے مظالم کی انتہا کر رکھی . پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبرنے کہاکہ جمہوریت عوام کی رائے کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے نزدیک مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کے نامکمل ایجنڈے کا حصہ ہے سراج الحق

لہٰذا اقوام متحدہ کی قرار دادوں اور چارٹر کی روشنی میں کشمیریوں کے لیے حق خودارادیت کاحصول لازمی ہے حق خودارادیت کشمیریوں کابنیادی حق ہے وہی یہ ہمارا فریضہ ہے کہ اس جدوجہد میں کشمیریوں کی بھرپور پشتیبانی کی جائے .جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیرکی آزادی روز روشن مزید پڑھیں

پاکستان ریاست جموں و کشمیر کے عوام کا حقیقی ترجمان ہے۔ شاہ غلام قادر

کشمیری عوام کے پیدائشی حق خود ارادیت کے حصول کی آواز کو موثر طریقے سے اٹھایا ہے آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پاکستان ریاست جموں و کشمیر کے عوام کا حقیقی ترجمان ہے جس نے ہمیشہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کشمیری عوام کے پیدائشی حق خود مزید پڑھیں

تارکین وطن کمیونٹی کی کوششوں کے نتیجہ میں مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے

تارکین وطن پاکستان و آزاد کشمیر کا ایک قیمتی اثاثہ ہیں صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان.صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ تارکین وطن کمیونٹی کی کوششوں کے نتیجہ میں مسئلہ کشمیر فلیش پوائنٹ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے ۔ تارکین وطن پاکستان و آزاد کشمیر کا ایک مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے متفقہ قرارداد کی منظوری سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جدوجہد آزادی میں مصروف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے متفقہ قرارداد کی منظوری سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں وزیرامور کشمیر برجیس طاہر کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پیش کردہ مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے متفقہ قرار داد

اسلام آباد …قومی اسمبلی نے کشمیریوں سے یکجہتی کےلئے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی برادری بھی کشمیریوں کا حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔بدھ کو وفاقی وزیر امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر نے قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایوان اقوام متحدہ مزید پڑھیں

لاہور۔۔نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی ملاقات

ملاقات میں کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے جاتی امراء رائیونڈ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لندن۔۔برطانوی ہائوس آف لارڈ کے پاکستانی نژاد رکن لارڈ نذیر احمد کے گھر میں چوری

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر لندن میں بھرپور احتجاج ہو گا،لارڈ نذیر احمد کی میڈیا سے گفتگو گھر سے قیمتی سامان اور انتہائی ضروری کاغذات کے ساتھ ساتھ ذاتی دستاویزات بھی چرا لی گئی ہیں انتہائی منظم طریقے سے یہ واردات کی گئی ہے اور گھر میں لگے ہو ئے سی سی ٹی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر26جنوری کو مکمل ہڑتال ہو گی

بھارت کے لیے کشمیر میں یوم جمہوریہ منانے کا قانونی ، اور اخلاقی جواز موجود نہیں بھارتی فو ج نے سری نگر شہر اور اس کے مضافات میں مختلف مقامات پر ناکے لگادیے شیر کشمیر اسٹیڈیم کے گردونواح میں بھاری نفری تعینات بلٹ پروف گاڑیاں پہنچ گئیں. مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع مزید پڑھیں