پرنسپل گرلز انٹر کالج پونا ضلع بھمبر جعلی تقرری کی پاداش میں گرفتار

آزاد جموں وکشمیراحتساب بیورو نے سابق اورموجودہ پرنسپل گرلز انٹر کالج پونا ضلع بھمبر کو جعلی تقرری کی پاداش میں گرفتار کر لیا گیا۔ملزم اکرم ناز ریٹائرڈ پرنسپل پر یہ الزام تھا کہ انھوں نے بدوں اختیار ایگروٹیک معلمہ کی تقرری عمل میںلائی جبکہ تقرری کا اختیار ڈائریکٹر ٹیکنیکل ایگروٹیک کے پاس تھا۔گرفتار ہونے والے مزید پڑھیں

دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اٹھایا جائے محمد غالب کا وزیر اعظم پاکستان کے نام خط

برمنگھم تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے کہا ہے کہ وہ دولت مشترکہ سربراہ کانفرنس میں مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا معاملہ اٹھائیں۔ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے نام ایک خط میں محمد غالب نے کہا کہ برطانیہ مزید پڑھیں

ہم مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کی جانب سے مضبوط و غیر متزلزل موقف پر ان کے شکر گزار ہیں سردار مسعود خان

اسلام آباد صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب کی جانب سے مضبوط و غیر متزلزل موقف پر ان کے شکر گزار ہیں ۔ سعودی عرب نے کشمیر پر اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے کشمیر رابطہ گروپ کے ایک اہم رکن ہونے کی حیثیت مزید پڑھیں

۔پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور جموں و کشمیر کی پاکستان کے بغیر کوئی شناخت نہیں ۔سردار مسعود خان

اسلام آباد بھارت کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں سردار مسعود خان نڈر، غیور اور بہادر کشمیری ثابت قدم ہیں اور وہ جدوجہد آزادی سے کسی طور پر پیچھے ہٹنے والے نہیں ہیں اسلام آباد میں ”کتاب میلہ” کی اختتامی تقریب سے صدر آزادجموں و کشمیر سردار مزید پڑھیں

۔مظفرآباد شہر اور گردو نواح میں تیسرے روز بھی بارش

بلند پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری،سردی ایک بار پھر لوٹ آئی، مظفرآباد شہر اور گردو نواح میں تیسرے روز بھی بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری،سردی ایک بار پھر لوٹ ئی،مظفرآباد شہر میں بارش نے شہری اداروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا،سڑکیں تالاب،گلیوں اور بازاروں سے گزرنا محال ہو کر مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کاکوئی خوف نہیں‘ میرے حصے میں تحفظ ختم نبوتﷺ قانون بناناتھا جو کام اللہ تعالیٰ نے مجھ سے لے لیا ہے فارو ق حیدر خان

مظفرآباد (کشمیرلنک نیوز) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فارو ق حیدر خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کاکوئی خوف نہیں‘ میرے حصے میں تحفظ ختم نبوتﷺ قانون بناناتھا جو کام اللہ تعالیٰ نے مجھ سے لے لیا ہے‘اب کسی چیز کی پرواہ نہیں‘ پہلے10ماہ کے دور میں ‘ میں نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف پٹھان برادری بھی میدان میں آگئی

مظفرآباد مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف پٹھان برادری بھی میدان میں آگئی،برہان مظفر وانی چوک سے سینٹرل پریس کلب تک ریلی،بھارت کے خلاف اورآزادی کے حق میں شدید نعرہ بازی،دارالحکومت کی فضاء نعروں سے گونج اٹھی،مقبوضہ کشمیر کے عوام خود کو تنہا نہ سمجھیں،آزادکشمیر اور پاکستان کی عوام ان مزید پڑھیں

تحریک آزاد ی کشمیر کے لیے جملہ سیاسی قیادت متحدو متفق ہے، سردارفاروق سکندرخان

کوٹلی آزادکشمیرکے وزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صوتحال پر وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی میزبانی میں منعقد ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں آزاد کشمیر کی نمائندہ سیاسی قیادت کی شرکت واضح کرتی ہے کہ تحریک آزاد ی کشمیر کے لیے جملہ سیاسی مزید پڑھیں

نکیال سیکٹر کے گائوں لنجوٹ سدھن کالونی میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے نوجوان لڑکی شہید 3زخمی

نکیال سیکٹر کے گائوں لنجوٹ سدھن کالونی میں بھارتی فوج کی گولہ باری سے نوجوان لڑکی شہید 3زخمی ہو گئیں۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،شہید لڑکی ربیدہ خیام دختر محمد خیام ،قیمتی بھینسیںبھی ہلاک ہو گئیں ۔ تفصیل کے مطابق کنٹرول لائن کے سرحدی گائوں لنجوٹ سدھن کالونی میں بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

کشمیریوں کو اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق دیا جانا چاہیے،صدر آزاد جموںوکشمیر

مظفرآباد(کشمیرلنک نیوز)صدر آزاد جموںوکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بالخصوص برہان وانی کی شہادت کے بعد ایک نیا رخ اختیار کرتے ہوئے انتہائی سنگین ہو چکی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ آزاد کشمیر اور پاکستان کے لوگ شوپیاں میں سیکورٹی اپریشن کے نام پر 20 سے زائد معصوم کشمیریوں مزید پڑھیں