شوپیان شہری ہلاکتیں شہیدکشمیری طالبعلموں کو پاکستانی جھنڈے میں لپیٹ کر آزادی کے حق میں نعروں کی گونج میں سپرد خاک کیاگیا

شوپیان شہری ہلاکتیں : وادی سراپا احتجاج شوپیاں اور وادی کے دیگر مقامات پر احتجاجی مظاہرے جاری ،مظاہرین اور قابض افواج کے درمیان جھڑپیں شہیدکشمیری طالبعلموں کو پاکستانی جھنڈے میں لپیٹ کر آزادی کے حق میں نعروں کی گونج میں سپرد خاک کیاگیا.مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سرینگر میں سخت پابندیوں مزید پڑھیں

امن اور مذاکرات کے سرکاری دعوے فریب جموں کشمیر کوئی امن وقانون کا مسئلہ نہیں ہے ، یہ ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ خطہ ہے سید علی گیلانی

حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے خاتون وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے ”امن اور مذاکرات” کے حوالے سے آئے روز بیانات کو ہمالیائی جھوٹ اور زمینی حقائق کو مسخ کرنے کی لاحاصل کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ بات اچھی طرح ذہن نشین ہونی چاہیے کہ جموں کشمیر کوئی امن مزید پڑھیں

نماز جمعہ پر قدغن،میر واعظ کی خانہ نظر بندی اور آبادی کو محصور رکھنا بھارتی جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کے مترادف:حریت (ع)

مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس (ع)نے جمعتہ المبارک کے عظیم اور متبرک دن کے موقعہ پر بھارت کی یوم جمہوریہ کی آڑ میں ایک بار پھر شہر خاص کو بلا اعلانیہ کرفیو ، پابندیوں اور بندشوں کے نرغے میں رکھ کر لاکھوں لوگوں پر قدغن اور مسلمانوں کو سب سے بڑی دینی اور روحانی عبادگاہ مزید پڑھیں

تاریخی جامع مسجد کے منبر و محراب پھر خاموش

سخت ترین پابندیوں کے باعث پائین شہر کی کئی مساجد میں نماز جمعہ ادا نہ ہوسکی مقبوضہ کشمیرپائین شہر میں سخت ترین پابندیوں کے دوران تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ مسجد کی طرف جانے والے تمامراستے مکمل طور سیل کردئے گئے تھے اور مزید پڑھیں

نام نہاد جمہوریت کا دعویدار بھارت کشمیریوں سے بنیادی سہولیات چھیننے لگا

26/جنوری پر جمہور سے مواصلاتی رابطے کا حق چھین لیا گیا مقبوضہ کشمیرمیں 26جنوری کے پیش نظر 13سے زیادہ گھنٹوں تک معطل شدہ موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس جمعہ کو بعد دو پہر بحال کیا گیا جبکہ اس دوران تمام مواصلاتی کمپنیوں نے جمعہ کے صبح سے ہی موبائل فون سروس بھی دوپہر تک مزید پڑھیں

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیری اور بھارتی مظاہرین میں جھڑپ

مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر اور خالصتان کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے بھارت نے برطانیہ میں کشمیر کی آزادی کی مہم روکنے کے لیے برطانوی حکومت پر بھی دبائو ڈالا،لارڈ نذیر ہم کسی دبائو کو خاطر میں نہیں لائیں گے اور مہم جاری رکھی جائے گی،میڈیا سے گفتگو برطانوی دارالحکومت میں بھارتی ہائی کمیشن مزید پڑھیں

بھارت کا یوم جمہوریہ: دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر پر بھارت کےغاصبانہ قبضے کے خلاف کنٹرول لائن کے اطراف اور دنیا بھر میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں۔ یوم سیاہ کی کال حریت رہنماؤں سیدعلی گیلانی، میر واعظ عمر مزید پڑھیں

غلط کام نہیں کیا ،گرفتاری کیوں دوں،راو انور

کراچی…نقیب اللہ کیس میں نامزد معطل ایس ایس پی راو انوار نے کہا ہے کہ تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کرنے والے ایڈیشنل آئی جی ثناء اللہ عباسی اور سی ٹی ڈی افسران کے اپنے ہاتھ صاف نہیں، ان کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں جو جلد منظر عام پر لاﺅںگا۔ ایک بیان اور ٹی وی مزید پڑھیں

720میگا واٹ بجلی کی پیدوار کا کروٹ ہائیڈرو پاور جنریشن کا منصوبہ انشاء للہ 2020ء میں مکمل ہو جائے گا.مسعود خان کی سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے آج یہاں سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ سردار مسعود خان صدر آزاد جموں وکشمیر نے سابق وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا آزاد کشمیرکی تعمیر و ترقی میں گہری دلچسپی لینے اور آزاد کشمیر مزید پڑھیں

نریندر مودی ، بھارتی فوج کے سربراہ کا پتلااور بھارتی پرچم نذر آتش کیا گیا

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں منعقدہ احتجاجی جلسہ کے اختتام پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی ، بھارتی فوج کے سربراہ کا پتلااور بھارتی پرچم نذر آتش کیا گیا ۔ بعدازاں سیاہ غبارے ہوا میں چھوڑے گئے ۔ اس موقع پر برہان مظفر وانی شہید چوک سے ایک احتجاجی ریلی بھی مزید پڑھیں