مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم’ شہباز شریف نےاجے بساریہ سے ملنے سے انکارکردیا

نئی دہلی۔۔شہباز شریف نے بھارتی ہائی کمشنر سے آج کی ملاقات منسوخ کردی حالیہ دنوں کشمیرمیں ہونیوالے ظلم وبربریت کی وجہ سے وزیراعلی پنجاب نے اجے بساریہ نے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف سے ملاقات کے لئے تحریری اجازت لی تھی، ذرائع بھارتی دفترخارجہ اجے بساریہ نے ہفتے کو تین روزہ دورے پرلاہورآنا تھا، ان کی شہبازشریف مزید پڑھیں

مظفر آباد۔۔مقبوضہ کشمیر میں کم سن آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں کم سن آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے آصفہ تیرے خون سے انقلاب آئے گا، انصاف دو انصاف دو آصفہ کو انصاف دو، آصفہ کے قاتلوں کو سزا دو، جموں کے مسلمانوں پر مظالم بند کرو،کے فلک شگاف نعرے، احتجاجی لوگوں نے مزید پڑھیں

خون خوار درندے مودی کی برطانیہ آمد پر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے خود برطانیہ جائوں گا راجہ محمد فاروق حیدر خان

میرپور(کشمیر لنک نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد مودی کی پالیسی ہے کہ طاقت اور جبر کا بے دریغ استعمال کر و اور کشمیریوں کو کچل دو،مقبوضہ وادی میں نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں کو سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، طالبعلموں کو اٹھایا جاتا ہے بعد مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری۔کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں پر گزشتہ روز بھارتی توپوں نے آگ برسا ڈالی

ہجیرہ(کشمیر لنک نیوز ) لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری۔کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں پر گزشتہ روز بھارتی توپوں نے آگ برسا ڈالی ۔ٹارگٹ فائرنگ کے ساتھ ساتھ بھارتی افواج بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرنے لگی ۔بٹل سیکٹر پر گزشتہ روز ہونے والی گولہ باری کے نتیجہ میں مزید پڑھیں

نیلم جہلم پاور ہائوس نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی

آٹھ مقام (کشمیر لنک نیوز) نیلم جہلم پاور ہائوس نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی، نیشنل گریڈ کو بجلی کی ترسیل شروع۔ رپورٹ کے مطابق نیلم جہلم ہائیڈرل پاور نے بجلی کی پیداوار شروع کر دی ہے۔ منصوبہ دس سال میں مکمل ہوا ہے۔ دریائے نیلم کو نوسیری کے مقام سے ٹنل کے ذریعے مزید پڑھیں

مظاہرین پر فائرنگ ، پیلٹ اور ٹیر گیس شلنگ کے نتیجے میں زخمی سری نگر منتقل

سری نگر(کشمیر لنک نیوز)جنوبی کشمیر کے کھڈونی کولگام میں بھارتی فوج کی طرف سے مظاہرین پر فائرنگ ، پیلٹ اور ٹیر گیس شلنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں میں 13 شدیدافراد کو سکمز صورہ اور صدر اسپتال سرینگر میں داخل کیا گیا ہے جن میں 4افراد گولیوں، 5نوجوان آنکھوں میں پیلٹ، 2ٹیرگیس شل اور مزید پڑھیں

کشمیر کو قتل گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے نوجوانوں کو منصوبہ بند طریقے سے مارا جا رہا ہے سید علی گیلانی

سری نگر(کشمیر لنک نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیر کو قتل گاہ میں تبدیل کیا گیا ہے،اور نوجوانوں کو منصوبہ بند طریقے سے مارا جا رہا ہے عالمی برادری کشمیر یوں کو بچانے کے لیے اقدامات کرے کولگام کے کھڈونی علاقے میں شہری ہلاکتوں پر مزید پڑھیں

جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں4 شہریوں کے قتل پر ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے

عام ہڑتال سے مقبوضہ کشمیر میں کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ شہدا کوسپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں کی شرکت کی بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے بھارتی فوج کی فائرنگ سے چار نوجوان شہید جبکہ 68 دیگر زخمی ہوگئے تھے4 کی حالت نازک پلوامہ میں پولیس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کشمیری عوام کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ پورا کرے قومی اسمبلی

حکومت انسانی حقوق کونسل سے مقبوضہ کشمیر میں حقائق جاننے کا مشن بھیجنے کی درخواست کرے خصوصی مشن مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرے ۔ قرارداد پاس قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کرلی ۔ قرارداد میںبھارتی مظالم کی سخت مذمت اسلام آباد قومی اسمبلی نے مزید پڑھیں

مودی کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں 18 اپریل کو مودی کی برطانیہ آمد پر ایک تاریخ ساز احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمد یاسین نے کہا ہیکہ18 اپریل کو مودی کی برطانیہ آمد پر ایک تاریخ ساز احتجاجی ریلی نکالی جائے گی کشمیری عوام بھارتی وزیراعظم کا اصل چہرہ دنیا کو دکھائیں گے مودی کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اقوام عالم ان خون مزید پڑھیں