مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج

پہلے مسلمان ہوں میرے جذبات مجروع کے گئے پا کستان زندہ باد کا نعرہ لگادیا اپوزیشن جماعت نیشنل کانفرنس کے ممبر اسمبلی محمد اکبر لون کی بات چیت جموں(کشمیرلنک نیوز) مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی میں ہفتے کو پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے۔مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو جموں کے فوجی مزید پڑھیں

کوئی کشمیری پاکستان کا مخالف نہیں ،ہمارے تجارتی اور ثقافتی راستے پاکستان کی جانب جاتے ہیں رشتوں کی مضبوطی کے لیے ایکٹ 74 میں ترامیم ناگزیر ہیں فاروق حیدر خان

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور آزادکشمیر کے رشتوں میں دراڑ نہیں ڈال سکتی ،مقبوضہ کشمیر کے تو ہیں ہی ہیں ہندوستان کے مسلمان بھی دل سے پاکستان کے ساتھ ہیں ،کوئی کشمیری پاکستان کا مخالف نہیں ،ہمارے تجارتی اور ثقافتی راستے پاکستان کی مزید پڑھیں

اپنوں سے ملنے کی تڑپ میں 17سالہ نوجوان دریائے نیلم کراس کر کے بھارتی مقبوضہ کشمیر پہنچنے پر گرفتار واپسی کے لیے کردار ادا کرنے کی اپیل

مظفرآباد ( کشمیرلنک) چہلہ بانڈی کا رہائشی17سالہ نوجوان دریائے نیلم کراس کر کے بھارتی مقبوضہ کشمیر پہنچنے پر گرفتار ،والدین غم سے نڈھال،صدر وزیر اعظم پاکستان و آزاد کشمیر ،چیف آف آرمی سٹاف پاکستان ،وزارداخلہ ہندستان ،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور درد دل رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں سے نجم الثاقب اظہر کی رہائی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اسمبلی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی آج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے دوران بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ارکان نے مقبوضہ وادی کے سنجوان آرمی کیمپ پر ہونے والے حملے کے معاملے پر ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے پاکستان مخالف مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر زندہ ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک… اقوام متحدہ میں پاکستان مستقل مندوب سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول تک حمایت جاری رکھے گا اور ان کے ساتھ ہمیشہ کھڑا رہے گا۔ اقوام متحدہ میں کشمیر کا مسئلہ اب بھی زندہ ہے۔ نیویارک میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر حکومت چلانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہے تو بتائیں چودھری محمد یٰسین

اسلام آباد(کشمیرلنک)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ عبوری ایکٹ 74 ء میں ترامیم کا مسودہ قانون ہم نے اپنے دور حکومت میں منظور کرکے کمیٹی کے سپرد کر دیا تھا ،اب راجہ فاروق حیدر کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی حکومت سے مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی کے ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ہر کارکن اپنی ذمہ داریاں ادا کرے:ڈاکٹر خالد محمود

اسلام آباد(کشمیر لنک) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ انسانیت کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انسانوں کو اللہ کے در سے آشنا کیا جائے اللہ کی پہچان اور اس کی قدر سے شناسا کیا جائے ،انبیاؑ سڑکیں اور سکول بنانے نہیںبلکہ اللہ کی مخلوق مزید پڑھیں

نواز شریف نے تقسیم کشمیر کیے لئے آزاد کشمیر میں عومی مینڈیٹ کو چرا کرجعلی حکومت قائم کی مسلم لیگ ن سے مستعفی پارٹی ممبر چودھری پرویز اشرف

جہلم(کشمیر لنک)پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سہہینر ناہب صدر چودھری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابات میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کر یگی وفاق آور چاروں صوبوں میں پیپلزپارٹی کی حکومتیں قائم ھونگی پیپلزپارٹی سینٹ کے انتخابات میں بڑا سرپرائز دے گی وہ آج یہاں جہلم چک سنگائی کے مقام مزید پڑھیں

فاروق حیدر کثرت سے سگریٹ نوشی اور کم نیند کے باعث مخالفین کے خلاف اوٹ پٹانگ بولتے رہتے ہیں سردار عابد حسین عابد

راولا کوٹ (کشمیرلنک) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی سیکرٹری مالیات و سابق وزیر اطلاعات سردار عابد حسین عابد نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ محمد نوازشریف نے نااہل وزیراعظم کے فیصلے سے لے کر آج تک اپنے کسی بیان، جلسہ عام میں خطاب یا کسی انٹرویو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

ساری ذمہ داری میری نہیں ،اپوزیشن ریاستی مسائل پر کیوں نہیں بولتی،وزیرآعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر

مظفرآباد( کشمیر لنک)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے بڑے مسائل جن میں عبوری ایکٹ 74میں ترمیم ،کشمیر کونسل کے اختیارات میںکمی ،لوڈ شیڈنگ سمیت دیگر معاملات کے حل کے لیے اپوزیشن کی تمام پارلیمانی جماعتوں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں