اکبر لون کے سر کی قیمت مقرر،ہندﺅ انتہا پسند اوقات سے باہر

بھارت میں ہندو انتہاپسند رہنما اور نام نہاد انسداد دہشت گردی محاذ کے صدرویریش شینڈلیا نے نام نہاد اسمبلی میں پاکستان کے حق میں نعرے بازی کرنے پر بھارت نواز نےشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی محمد اکبر لون کا سر کاٹ لانے والے کو 25لاکھ روپے انعام دےنے کا اعلان کےا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر اسمبلی پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والے ممبر اسمبلی محمد اکبر لون نے اپنے الفاظ واپس لینے سے انکار کر دیا

جموں(کشمیرلنک نیوز) بھارتی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والے ممبر اسمبلی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی تحریک پیش کر دی ہے ۔ بی جے پی کے ممبر اسمبلی رنبیر سنگھ رندھاوا نے تحریک اسمبلی میں جمع کرادی ہے ۔ دوسری مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کے رہنما محمد یوسف ندیم کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا

سری نگر(کشمیرلنک نیوز)وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما محمد یوسف ندیم کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا ہے محمد یوسف ندیم کو منگل کے روزسنزی پورہ بیروہ میں سپردخاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی اس موقع پر آزادی اور پاکستان کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی اسمبلی میں ممبر اسمبلی کی طرف سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھارت کے لیے نوشتہ دیوار ہے۔

اسلام آباد(کشمیرلنک نیوز) 13 فروری 2018 وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری جدوجہد آزادی کشمیریوں کی اپنی ہے بھارت کی طرف سے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کے خلاف پراپیگنڈہ بے بنیاد ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں ناکامی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر کا میر پور میں کمسن طالبہ سے زیادتی کا سخت نوٹس،رپورٹ طلب کر لی۔

میر پور(کشمیر لنک نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے سویرازیادتی کیس کا نوٹس لے لیا۔ ایس ایس پی میرپور ریاض حیدر بخاری سے رپورٹ طلب، ایس ایس پی میرپور نے وزیراعظم کو کیس کے تمام پہلوئوں سے آگاہ کیا اور بتایا کہ پولیس نے واقع کی ابتدائی رپورٹ کے ساتھ ہی لڑکی کے مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر دلیر خاتون تھیں،جمہوریت کے لیے خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گئی،وزیر آعظم آزاد کشمیر

آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے معروف وکیل رہنما، انسانی حقوق کی سرگرم رکن محترمہ عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کے وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر اعظم نے اپنی تعزیتی پیغام میں کہا کہ محترمہ عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ ایک ناڈر بے خوف اور دلیر خاتون تھیں مزید پڑھیں

فتنہ قایانیت کے خلاف کردارادا کرنے والے ارکان اسمبلی خوش نصیب ہیں،وزیر آعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 6تاریخ کو قادیانیت کے فتنے کو ختم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرنے والے قانون ساز اسمبلی و کونسل کے اراکین ان کے والدین خوش نصیب ہیں کہ انہوں نے نبی کریم ۖکی حرمت و ختم نبوت کے حوالے سے اپنا کردار ادا مزید پڑھیں

عاصمہ جہانگیر کی کشمیریوں کیلئے لازوال خدمات ،لطیف اکبر کا زبردست خراج عقیدت۔

پاکستان(کشمیر لنک نیوز) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے پاکستان کی معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر ایڈووکیٹ کی اچانک وفات پر انتہائی افسوس اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر نے انسانی حقوق کے لئے بہت جدوجہد کی، انہوں نے نہ صرف آمروں کے خلاف جدوجہد کی بلکہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی مستند چوروں کا گروپ ہے،وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مشتاق منہاس برس پڑے۔

آزادجموں و کشمیر(کشمیر لنک نیوز) کے وزیر اطلاعات،آئی ٹی و سیاحت راجہ مشتاق منہاس نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی زرداری اینڈ کو بن چکی ہے جس کی موجودہ قیادت مستند چوروں کا گروپ ہے جس کا سرغنہ آصف زرداری ہے۔ لاکھ لاکھ روپے بٹورنے والا فریالی ٹولہ جب مسئلہ کشمیر کی بات کرتا ہے مزید پڑھیں

کشمیری رہنما مقبول بٹ کی برسی پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

حریت قیادت کی کال پر آج کشمیری رہنما مقبول بٹ کی برسی کے موقع پر وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ مقبول بٹ کی پھانسی کے خلاف حریت قیادت کا اقوام متحدہ کے دفتر تک مارچ کا اعلان کیا گیا ہے تاہم کٹھ پتلی حکومت نے مارچ کو ناکام بنانے کے لئے حریت مزید پڑھیں