بھارتی فوج کی پھر ایل او سی پر نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ‘ایک شہری شہیداور 3 زخمی

بھارتی فوج کی ایل او سی پر نکیال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہیداور 3 زخمی ہو گئے ،پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی میں شہریوں کو نشانہ بنانے والی چوکی کو نشانہ بنایا گیا۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق بھارت فوج نے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا حملہ، باغ تھانہ میدان جنگ بن گیا‘ گالم گلوچ‘ تھانے پر پتھرائو پولیس اہلکاروں نے واقعہ کی کوریج کیلئے جانے والے صحافی پر بھی ڈنڈے برسا دئیے

گاڑی چوری مقدمہ،پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا حملہ، باغ تھانہ میدان جنگ بن گیا‘ گالم گلوچ‘ تھانے پر پتھرائو پولیس اہلکاروں نے واقعہ کی کوریج کیلئے جانے والے صحافی پر بھی ڈنڈے برسا دئیے باغ (کشمیر لنک نیوز )پولیس نے گاڑی چوری کے الزام میں پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے تنویر انور کو ایف آئی درج مزید پڑھیں

جامع مسجد سرینگر میں3ہفتوں کی خاموشی کے بعد نماز جمعہ پھر اذان کی گونج سنائی دی

محبان جامع مسجد اور دیگر فرزندان ملت نے تاریخی مسجد کا رخ کر کے نماز جمعہ ادا کی جامع مسجد میں گزشتہ3برسوں سے حکام کی طرف سے نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی رہی سری نگرجامع مسجد سرینگر میں3ہفتوں کی خاموشی کے بعد نماز جمعہ پھر اذان کی گونج سنائی دی،جس کے ساتھ ہی محبان مزید پڑھیں

مشتاق منہاس کو پی پی قیادت کے خلاف بیان بازی کی بھاری قیمت چکانا پڑے گئی،سردار ضیا ء القمر

باغ (کشمیر لنک نیوز)پیپلز یوتھ آرگنائزیشن آزادکشمیر کے چیئرمین سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس کو پیپلز پارٹی کے قائدین کے خلاف نازیبا الفاظ میں بیان بازی کی عنقریب قیمت چکانی پڑے گی جب تمام ثبوتوں کے ساتھ وزیر موصوف کی کرپشن، فراڈ اور لینڈ مافیا کے ذریعے مزید پڑھیں

نواز شریف کو دلوں سے نہیں نکالا جاسکتا،وزیر آعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر۔

اسلام آباد( کشمیر لنک نیوز)وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ لودھراں کے ضمنی الیکشن میں عوام نے بتا دیا ہے کہ پوری قوم قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہے۔ اس الیکشن نے آمدہ عام انتخابت کا نقشہ واضح کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

راولاکوٹ ڈاکٹروں کی غفلت خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا،نومولود جاںبحق۔

راولاکوٹ(کشمیر لنک نیوز)محمد اسحاق کی امید کی کرن دم توڑگئی لیڈی ڈاکٹر کا دیا ایک ماہ ایک گھنٹے میں مکمل ہو گیا ماں نے ہسپتال کے باہر ہی ہوٹل کے واش روم میں بچہ جنم دے دیا جوسردی کی شدت کے باعث جان کی بازی ہار گیا والدین غم سے نڈھال لیڈی ڈاکٹر زینب کے مزید پڑھیں

نکیال،اوباش یتیم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر نالی میں پھینک گئے۔

فتح پور تھکیالہ( کشمیرلنک نیوز )نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا 22سالہ یتیم لڑکی ( ش) کے ساتھ درندہ صفت ملزمان نے زیادتی کر ڈالی ،شہر سے ملحق گرلز کالج کے قریب پھینک کر فرار ،لڑکی نے ورثاء کو بتایا اور تھانہ میں رپورٹ کر دی ۔پولیس نے کار ضبط کر کے ڈرائیور محمد واجد مزید پڑھیں

سڑکوں اور پلوں کے ٹٰینڈرز میں کروڑوں کی کرپشن نے گڈ گورننس کا پول کھول دیا،چوہدری یٰسین

سلام آباد(کشمیر لنک نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ گڈگورننس کا نعرہ لگانے والوں نے کرپشن کرنے میں ماسٹر کر لیا ہے ،محکمہ شاہرات ساؤتھ میں سڑکوں اور پلوں کی تعمیر کے لئے ٹینڈرز میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ۔وہ آج یہاں مزید پڑھیں

زرداری اور فریالی ٹولہ ریاست کا خزانہ دیمک کی طرح چاٹ گیا.مشتاق احمد منہاس

راولپنڈی(کشمیرلنک نیوز) 13 فروری 2018 آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات، آئی ٹی و سیاحت راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ لودھراں میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی بھاری اکثریت سے کامیابی قائد پاکستان محمد نواز شریف پر عوام کے بھرپور اعتماد کی عکاس ہے۔ زرداری اینڈ فریالی فراڈی ٹولہ ریاست کا خزانہ مزید پڑھیں

حکومت الیکشن کمشنر بدلنا چاہتی ہے تو اپوزیشن سے مشاورت کرے.چوہدری لطیف اکبر

مظفر آباد (کشمیرلنک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر موجودہ چیف الیکشن کمشنر کو تبدیل کر کے نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور اگر یہ بات درست ہے تو ہم حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ مزید پڑھیں