9 سالہ کشمیری بچے نے الفاظ کی تعداد گننے والا انوکھا پین بنا لیا

خوف اور دہشت کے سائے بھی تخلیقی صلاحیتیں دبا نہیں سکتے، اس بات کا ثبوت مقبوضہ کشمیر کے ایک 9 سالہ بچے نے الفاظ کی تعداد گننے کی صلاحیت رکھنے والا انوکھا پین ایجاد کرکے دیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ کی تحصیل وادی گریز سے تعلق رکھنے والے تیسری جماعت کے طالب مزید پڑھیں

،سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری آزادی کشمیر اور افواج پاکستان کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا

ممبر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی ،سجادہ نشین درگاہ بساہاں شریف پیر علی رضا بخاری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی ، فاتحہ خوانی کی اس موقع پر عالم اسلام ، استحکام پاکستاں ،آزادی کشمیر اور افواج پاکستان کی کامیابی کے لئے خصوصی دعا کی۔ پیر مزید پڑھیں

برطانیہ میں مقیم کشمیر کمیونٹی کا بھارتی وزیراعظم کی آمد احتجاجی مظاہرے

بھارتی وزیراعظم اٹھارہ اپریل کو برطانیہ کا دو روزہ دورہ کریں گے جس کے دوران وہ برطانوی حکام سے دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کریں گے اور دولت مشترکہ تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ برطانیہ میں مقیم کشمیر کمیونٹی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیرکی بگھڑتی ہوئی صورتحال پر عالمی مزید پڑھیں

آٹھ سالہ کمسن بچی آصفہ کے قتل و عصمت ریزی واقعے کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا مطالبہ

جموں، راجوری،سرن کوٹ ، منڈی، کشتواڑ،بانہال ، بھدرواہ میں کینڈل لائٹ احتجاجی مظاہرے آٹھ سالہ کمسن بچی آصفہ کے قتل و عصمت ریزی واقعے کے مجرموں کیلیے سزائے موت کا مطالبہ جموں، راجوری، : کٹھوعہ میں آٹھ سالہ کمسن بچی آصفہ کے قتل و عصمت ریزی واقعے کے خلاف جموں، راجوری،سرن کوٹ ، منڈی، کشتواڑ،بانہال مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتی بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتیں، وادی کے حالات بہتر کرنے کا طریقہ صرف امن ہی ہے، جارحیت سے مجاہدین بھی اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتے۔جموں وکشمیرلائٹ انفنٹری ڈویژن کے 70ویں یوم تاسیس کے موقعہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی و قتل، مودی نے خاموشی توڑ دی

نئی دہلی: بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں 8 سالہ بچی سے زیادتی اور بہیمانہ قتل اور اترپردیش میں ایک لڑکی کے ریپ میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رکن کے ملوث ہونے کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔نئی دہلی میں ایک تقریب کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم’ شہباز شریف نےاجے بساریہ سے ملنے سے انکارکردیا

نئی دہلی۔۔شہباز شریف نے بھارتی ہائی کمشنر سے آج کی ملاقات منسوخ کردی حالیہ دنوں کشمیرمیں ہونیوالے ظلم وبربریت کی وجہ سے وزیراعلی پنجاب نے اجے بساریہ نے وزیراعلی پنجاب محمدشہبازشریف سے ملاقات کے لئے تحریری اجازت لی تھی، ذرائع بھارتی دفترخارجہ اجے بساریہ نے ہفتے کو تین روزہ دورے پرلاہورآنا تھا، ان کی شہبازشریف مزید پڑھیں

مظفر آباد۔۔مقبوضہ کشمیر میں کم سن آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں کم سن آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے آصفہ تیرے خون سے انقلاب آئے گا، انصاف دو انصاف دو آصفہ کو انصاف دو، آصفہ کے قاتلوں کو سزا دو، جموں کے مسلمانوں پر مظالم بند کرو،کے فلک شگاف نعرے، احتجاجی لوگوں نے مزید پڑھیں

خون خوار درندے مودی کی برطانیہ آمد پر احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے خود برطانیہ جائوں گا راجہ محمد فاروق حیدر خان

میرپور(کشمیر لنک نیوز) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دہشت گرد مودی کی پالیسی ہے کہ طاقت اور جبر کا بے دریغ استعمال کر و اور کشمیریوں کو کچل دو،مقبوضہ وادی میں نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں کو سلسلہ شروع ہوگیا ہے ، طالبعلموں کو اٹھایا جاتا ہے بعد مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری۔کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں پر گزشتہ روز بھارتی توپوں نے آگ برسا ڈالی

ہجیرہ(کشمیر لنک نیوز ) لائن آف کنٹرول بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری۔کنٹرول لائن کے قریبی علاقوں پر گزشتہ روز بھارتی توپوں نے آگ برسا ڈالی ۔ٹارگٹ فائرنگ کے ساتھ ساتھ بھارتی افواج بھاری ہتھیاروں کا استعمال کرنے لگی ۔بٹل سیکٹر پر گزشتہ روز ہونے والی گولہ باری کے نتیجہ میں مزید پڑھیں