خواتین کے عالمی دن کے موقعے پر کشمیری خواتین کیلئے بحث کرنے کیلئے کچھ بھی نہیں

بچوں اور عورتوں کو گولیوں اور پیلٹ کی زد سے تو پہلے بچا یاجائے۔ کشمیر خواتین کی رائے جموں وکشمیر کی پر تشدد صورتحال میں خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں نعیمہ احمد مہجور المی یوم خواتین کی مناسبت سے جہاں دنیا بھر میں خواتین کے حقوق اور ان کی حفاظت کیلئے اقدامات زیر مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازعہ نہیں ہے بلکہ ڈیڑھ کروڑ سے زائد عوام کے حق خوداردیت کا معاملہ ہے چودھری محمد یٰسین

اسلام آباد(کشمیر لنک نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یٰسین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے شوپیاں میں چھ نوجوانوں کی شہادت کیواقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ مزید پڑھیں

حکومت اتنا ظلم کرے جتنا وہ کل برداشت کر سکے پرویز اشرف حکومت نے اس پرامن خطہ کو پولیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے

پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے نائب صدر چودھری پرویز اشرف نے ھجیرہ میں حکومتی تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا وہ کل برداشت کر سکے حکومت نے اس پرامن خطہ کو پولیس سٹیٹ بنا کر رکھ دیا ہے باغ کے واقعہ کے بعد ہجیرہ میں پولیس مزید پڑھیں

نکیال سیکٹربھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 50سالہ ملک محمد شبیر ولد صلاح محمد کو زخمی کر دیا

فتح پور تھکیالہ (کشمیر لنک نیوز ) نکیال سیکٹر کے سرحدی گائوںبالاکوٹ میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 50سالہ ملک محمد شبیر ولد صلاح محمد کو زخمی کر دیا ۔ملک محمد شبیر اپنے گھریلو کام کاج میں مصروف تھے کہ بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے زخمی کیا،زخمی محمد شبیر کو ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

الحاق ہندوستان کادعویٰ من گھڑت،کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے،چودھری یاسین

بھارت آج تک معاہدے کی کاپی کسی عالمی فورم پر پیش نہیں کرسکا،تقسیم برصغیرکے اصولوں کے مطابق کشمیرکوپاکستان کاحصہ بنایاجائے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیاں قابل مذمت،عالمی برادری کشمیریوں کوحق خودارادیت دلائے،اپوزیشن لیڈرکی صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یٰسین نے مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے عہدیداران کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سینٹ کے انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

کراچی (کشمیرلنک نیوز) 07-03-2018 چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر، ممبر CEC و سابق صدر آزادکشمیر سردار محمد یعقوب خان، سینئر نائب صدر چوہدری پرویز اشرف، سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور اور صدر پی پی پی آزادکشمیر ضلع مظفرآباد سید بازل علی نقوی نے مزید پڑھیں

برہان وانی شہید چوک مظفرآباد میں شدید احتجاج

شوپیان کشمیر میں 6کشمیری نوجوانوں کا قتل،بھارت کاناقابل معافی جرم اقوام متحدہ سلامتی کونسل جموں کشمیر کے عوام کو حق دلانے میں ناکام پاکستان آزادی کے حصول کے لیئے فوجی دستے جموں کشمیر میں داخل کرے، کشمیری عوام بہت لاشیں اٹھا چکے بھارت کے ہاتھوں آپنی ریاست کی بربادی برداشت نہیں کی جاسکتی،مملکت خدادادپاکستان قانونی، مزید پڑھیں

بھارت نے6 معصوم و نہتے نوجوانوں کو دن دہاڑے قتل کیابین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑاتے ایک بار پھر جنگی جرائم کامرتکب ہوا

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی جانب سے شوپیاں کے علاقے میں 06معصوم کشمیریوں کے قتل اور علاقے میں مکمل کرفیو اور غیر قانونی کریک ڈائون کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ قتل عام پر بات کرتے ہوئے صدر آزاد جموں وکشمیر مزید پڑھیں

حکومت ِ آزادکشمیر اور انسپکٹر جنرل آزادکشمیر کے درمیان ٹھن گئی وزراء نے بھی لنگوٹ کس کے آئی جی کی مخالفت شروع کردی !

حکومت ِ آزادکشمیر اور انسپکٹر جنرل آزادکشمیر کے درمیان ٹھن گئی وزراء نے بھی لنگوٹ کس کے آئی جی کی مخالفت شروع کردی ! وفاق نے خدمات واپس لینے کے بجائے انتظار کا سگنل دے دیا مظفرآباد حکومت ِ آزادکشمیر اور انسپکٹر جنرل آزادکشمیر کے درمیان ٹھن گئی ! وزراء نے بھی لنگوٹ کس کے مزید پڑھیں

علماء کرام نے خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنس دینے کی حمایت

شاختی کارڈ کی طرح ڈرائیونگ لائسنس بھی عام ضرورت کی چیز ہے اگر وہ ڈرائیونگ لائسنس کاٹسٹ پاس کرلیں تو اس میں کوئی قباحت نہیں ہے کہ ان کو لائسنس دیاجائے،مفتی گلزارنعیمی اگر وہ حلال رزق کے لیے ڈرائیونگ کرناچاہیں تو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے،س طرح وہ باعزت روزگارکماسکیں گی اسلام میںجو مزید پڑھیں