سری نگر میں بھارتی فوج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں4 نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا

سری نگر مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں بھارتی فوج نے دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں4 نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔ بھارتی فوج نے ہفتے کی صبح سری نگر کے علاقے چھتہ بل کا محاصرہ کر لیا دوران محاصرہ ہزارون شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور بھارتی فوج مزید پڑھیں

ترقیاتی بجٹ کا بروقت تصرف بہر صورت یقینی بنایا جائے ، راجہ محمد فاروق حیدر خان

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے ہدایت کی ہے کہ ترقیاتی بجٹ کا بروقت تصرف بہر صورت یقینی بنایا جائے اور تمام محکمہ جات اپنی اپنی ٹرانسفر پالیسی ترتیب دے کر رپورٹ پیش کریں ملازمین کے سلیکشن بورڈز جلد یکسو کیے جائیں اور سلیکشن بورڈز کے اجلاس بروقت منعقد مزید پڑھیں

آزادکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کے اجلا س میں 68کروڑ روپے مالیت کے 3منصوبہ جات کی منظوری

آزادکشمیر کابینہ ترقیاتی کمیٹی کے اجلا س میں 68کروڑ روپے مالیت کے 3منصوبہ جات کی منظوری دے دی گئی ہے کابینہ ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں کابینہ اراکین سمیت چیف سیکرٹری ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات،سیکرٹری مالیات ،متعلقہ محکمہ مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر کابینہ کی کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت

وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد قراردادیں منظور کی گئیں ۔ قراردادوں میں کہا گیا کہ آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا یہ اجلاس کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔اجلاس بھارتی فوج مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے نوجوانوں میں اچھا کھیلنے کی صلاحیت موجود ہے۔صدر آزادجموں و کشمیر

مظفرآباد۔۔ آزادکشمیر کے نوجوانوں میں اچھا کھیلنے کی صلاحیت موجود ہے۔صدر آزادجموں و کشمیر پاکستان بھر میں کھلاڑیوں کے سلیکٹرز کو ہمارے مقامی ہونہار کھلاڑیوں کے انتخاب کے مواقع ملیں گے صدر آزادکشمیر مسعود خان کا مظفرآباد میں کشمیر سپر لیگ (KSL)کی افتتاحی تقریب سے خطاب مظفرآباد : صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود مزید پڑھیں

آزاد کشمیر ،انتخابی فہرستوں کی تیاری و نظرثانی کے کام کے ابتدائی عرصہ میں 15ایام کی توسیع

آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوںکی تیاری و نظرثانی کے کام کے ابتدائی عرصہ میں مزید 15ایام کی توسیع کردی ہے۔آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشنکے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جسٹس غلام مصطفی مغل چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر نے انتخابی فہرستہاء کی تیاری و نظرثانی کے کام مزید پڑھیں

آزادکشمیر کی معیشت اڑان لے رہی ہے اور ہم مختلف شعبوں میں بے پناہ ترقی کر رہے ہیں ،سردار مسعود خان

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے میر پور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میر پور کے تیسرے کانوکیشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد کشمیر کی سرکاری جامعات طلبا ء و طالبات کو احسن طریقے سے معیاری اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کر رہی ہیں۔ ان جامعات میں مزید پڑھیں

آزاد حکومت اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔سردار عتیق احمد خان

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سربراہ مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اقوام عالم مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے انسانیت سوز مظالم کانوٹس لے۔آزاد حکومت اپوزیشن کو انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیاں اور مہاجرین کو دوہرے ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی سازشیں کی جا مزید پڑھیں

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیری شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے،فاروق حیدر خان

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں کشمیری شہریوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہی ہے جس سے پورے خطے کی سلامتی کو خطرہ درپیش ہے۔ سبز ہلالی پرچم سے کشمیریوں کو محبت ہے جسے کسی صورت کم نہیں کیا مزید پڑھیں

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت

آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر شاہ غلام قادر کی زیرصدارت بدھ کو منعقد ہوا جس میں ایوان نے قانون سازی کے علاوہ توجہ طلب نو ٹس نمٹائے اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی مذمت اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے اور آزادکشمیر میں مزید پڑھیں