وزیر اطلاعات مشتاق احمد منہاس نے نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں جدید سہولیات سے آراستہ جدید میڈیا سینٹر کا افتتاح کر دیا ۔

وزیر اطلاعات ، سیاحت و انفارمیشن ٹیکنالوجی آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ مشتاق احمد منہاس نے نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ میں جدید سہولیات سے آراستہ جدید میڈیا سینٹر کا افتتاح کر دیا ۔ وزیر اطلاعات ، سیاحت و آئی ٹی نے بدھ کے روز فیتہ کاٹ کر جدید میڈیا سینٹر کا افتتاح کیا ۔ مزید پڑھیں

صوبوں اور آزاد کشمیر کی جیلوں میں گنجائش سے 57فیصد زائد قیدی رکھنے کا انکشاف

جیلوں میں قیدیوں کی مجموعی تعداد 83718 ‘ صرف گلگت بلتستان کی جیلوں میں گنجائش سے کم قیدی ہیں’ جیلوں میں خواتین قیدیوں کی کل تعداد 1527 ،قید بچوں کی تعداد 1194 ‘ آزاد کشمیر’ گلگت بلتستان’ خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں عورتوں اور بچوں کے لئے کوئی جیل نہیں ، اسلام آباد اور فاٹا میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو مانیٹر کر رہی ہے، ترجمان

اسلام آباد اور بھارت کو تنازعات مذاکرات سے حل کرنے چاہئیں،7سالہ بچی کیساتھ زیادتی اور قتل کی مذمت کرتے ہیں،ترجمان اقوام متحدہ سٹیفن ڈوجرک کی ہفتہ وار بریفنگ نیو یارک اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجرک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو مانیٹر کر رہی ہے،جہاں بھارتی فورسز حکومت مخالف مزید پڑھیں

وزیر اعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کی سالا جمہوریت سابق وزیر اعظم سردار سکندرحیات خان کی ان کے گھر جا کر عیادت

وزیر اعظم آزادکشمیر نے سالارجمہوریت کی صحت یابی کے لیے دعاکی آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ پالیسی حکومت دیگی جس پر مکمل عملدرآمد انتظامی افسران کی ذمہ داری ہے۔سوشل میڈیا کا بیلگام استعمال نہیں ہونے دیں گے سائبر کرائم پر سخت کارروائی کی جائے۔انتظامیہ اور پولیس کی مزید پڑھیں

مظفرآباد…بھارت ہٹ دھرمی پر اتر آیا ہے سپیکر شاہ غلام قادر علی گڑھ یونیورسٹی سے قائد اعظم کی تصویر اتارنا بھی المیہ ہے

آزادکشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر اسمبلی نے مقبوضہ کشمیر کے انتہائی سنگین حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارتی افواج کی جانب سے نہتے کشمیری عوام کے قتل عام کو بند کروانے کے لئے مزید پڑھیں

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوے اسے بزدلانہ کاروائی قراردیا ہے میڈیا سیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کا شمار پاکستان کے لائق اور ہونہارلوگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی تمام مزید پڑھیں

دنیا کشمیریوں کو بھارت کی سرکاری دہشت گردی سے بچانے کیلئے آگے آئے

نیشنل فرنٹ،تحریک مزاحمت،پیپلز لیگ،پیپلزپولٹیکل فرنٹ، لبریشن فرنٹ( آر )، اتحاد المسلمین،انجمن شرعی شیعیان، سالویشن مومنٹ ،پیروان ولایت،ووئس آف وکٹمز ، ڈیموکریٹک پولٹیکل مومنٹ اور ینگ مینز لیگ نے شوپیان اور سرینگر ہلاکتوں پر صدمے کا اظہارکیا ہے۔نیشنل فرنٹ نے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے۔ فرنٹ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال ،سے ریاست بھر میں کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں درجن سے زیادہ شہریوں کی شہادتوں پر پیر کو احتجاجی ہڑتال سے ریاست بھر میں کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا جبکہ بھارتی فوج نے طاقت کا استعمال کر کے مشترکہ آزادی پسند قیادت کی اپیل پرسیول سیکرٹریٹ کی طرف عوامی مارچ ناکام بنا دیا اس دوران مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کرنے کیلئے حالات بڑے ساز گار ہیں چودھری محمدیٰسین

آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ پاکستان بڑی مقدار میں قدرتی زخائر سے مالامال ملک ہے، اور سرمایہ کاری کرنے کیلئے حالات بڑے ساز گار ہیں،پاکستان میں توانائی اور پراپرٹی کے شعبوں میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرنے کیلئے حالات نہایت ساز گار ہیں ۔کشمیری تارکین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف مظفر آباد میں احتجاجی مظاہرہ

مظفر آباد مقبوضہ جموں کشمیر میں جاری بھارتی مظالم، بے گناہ کشمیریوں کی شہادت، طلباء و طالبات پر آنسووں گیس کی شیلنگ اور ننھی آصفہ پر ہونیوالی بربریت کیخلاف کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق کنونیئر محمد فاروق رحمانی کی قیادت میں ساتھرا موڑ سے شہید برہان مظفر وانی چوک تک ریلی، سینکڑوں کی شرکت، مزید پڑھیں