پاکستان کی حکومت آزاد کشمیرکی تعمیر وترقی اور تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے،سردار میر اکبر خان

وزیر جنگلات آزاد کشمیرسردار میر اکبر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں مسلم لیگ ن کی حکومت آزاد کشمیرکی تعمیر وترقی قانون سازاسمبلی کو بااختیار حکومت آزاد کشمیر کو باوقار بنانے اور تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے اورگزشتہ دو سال کے دوران وزیر اعظم آزاد کشمیر مزید پڑھیں

نواز شریف نے مسلم کانفرنس پر یلغار کرکے توڑا، آج خود مکافات عمل سے گزر رہے ہیں ،سردار عتیق

آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہی کہ نواز شریف نے مسلم کانفرنس پر یلغار کرکے توڑا، آج خود مکافات عمل سے گزر رہے ہیں ، ن لیگ رسوائی کی علامت بن چکی ہے ، مضبوط و مستحکم پاکستان کشمیریوں کی امیدوں کا مرکزہے ، کشمیربنے مزید پڑھیں

کشمیریوں نے آزادی کی جدوجہد میں جان اور مال کی قربانی دی ہیں، راجہ فاروق حیدر خان

آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ دو عظیم قائدین حریت شہید ملت میر واعظ محمد فاروق اورشہید حریت خواجہ عبدالغنی لون کا یوم شہادت منانے کا مقصد بھارتی جارحیت اور ظلم و جبر کے سامنے سینہ تان مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی طرف سے عوام کے خلاف طاقت کا استعمال،پر امن عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں لمحہ فکریہ ہے

مقبوضہ کشمیر کی مشترکہ آزادی پسند قیادت سید علی گیلانی، ڈاکٹر میرواعظ محمد عمر فاروق اور محمد یسین ملک نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے عوام کے خلاف طاقت کا استعمال،پر امن عوامی سرگرمیوں پر پابندیاں عالمی برادری اور انسانی حقوق کی مسلمہ بین الاقوامی تنظیموںاورانصاف و جمہوریت مزید پڑھیں

شوپیاں قصبے میں بھارتی فوج کی افطار پارٹی میں شرکت سے انکار پر فوج کی فائرنگ

جنوبی کشمیر کے شوپیاں قصبے میں بھارتی فوج کی افطار پارٹی میں شرکت سے انکار پر فوررسز نے شہریوں پو فائر کھول دیا4 لڑکیاں شدید زخمی ہوگئی ہیں ۔ بھارتی فوج کی34 راشٹریہ رائفلز آر آر کیمپ امام صاحب نے گاوں میں افظار پارٹی کا ہتمام کیا تھا درد کالی پورہ،ڈی کے پورہ گائوں میں مزید پڑھیں

آزادکشمیر کے طویل العمر بزرگ عالم دین138برس کے ہوگئے مولانا الیاس احمد نے زندگی کی 138بہاریں دیکھ لیں

آزادکشمیر کے طویل العمر بزرگ عالم دین138برس کے ہوگئے ۔ مولانا الیاس احمد نے زندگی کی 138بہاریں دیکھ لیں ۔آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ نے آج سے50برس قبل گورنمنٹ ڈگری کالج چکار کے ادبی مجلے ”اختر سحر” کو انٹرویو دیا اور حالیہ شائع ہونے والے نئے شمارے میں 50برس بعد دوبارہ انٹرویو مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور حکومت میں مُلک پاکستان میں شاندار تعمیر و ترقی کی ہے۔ جس کا ثمر عوام تک پہنچا ہے اور اُن کے مسائل کے حل میں بہتر معاونت ملی ہے شاہ غلام قادر

سیکرٹری جنرل مُسلم لیگ (ن) و سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مُسلم لیگ (ن) نے اپنے ہر دور حکومت میں مُلک پاکستان میں شاندار تعمیر و ترقی کی ہے۔ جس کا ثمر عوام تک پہنچا ہے اور اُن کے مسائل کے حل میں بہتر معاونت ملی ہے۔ اس کا مزید پڑھیں

پاک فوج پر قوم کو فخر ہے ۔ آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان

قوم کو وطن کے ان سپوتوں پر ناز ہے جنہوں نے اپنا آج وطن کے روشن کل کیلیے قربان کر دیا اسلام آباد آزادجموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کرنل سہیل عابد شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوے کہا ہے کہ پاک فوج پر قوم کو فخر ہے۔بلوچستان میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

روٹا وائرس دست یا اسحال کی بیماری ہے یہ آنتھڑیوں پر اثر انداز ہوتا ہے اس کی علامات میں بخار ، الٹی یا قے ، پتلے پیٹ جیسے پاخانے یا پیٹ میں درد ہے #/H

راولاکوٹ کمانڈنٹ شیخ زید ہسپتال راولاکوٹ برگیڈئیر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ انسانیت کی خدمت عبادت ہے لوگو ںمیں بیماریوں سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر کے حوالے سے آگاہی و شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے ۔صفائی نصف ایمان ہے ۔ صفائی کا خیال رکھنے سے بہت سے بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں کھیلوں کے رجحان کو فروغ دیا جائے گامسعود خان

کشمیر سپر لیگ کا قیام اس ضمن میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ آزادکشمیر میں کھیلوں کے رجحان کو فروغ دیا جائے گا اور کشمیر سپر لیگ کا قیام اس ضمن میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے ۔ جس کے حجم مزید پڑھیں