ایران اور عراق میں زلزلے سے مرنیوالے328ہوگئے

بغداد…ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں زلزلے سے مرنیوالوں کی تعداد328 ہوگئی۔ 5 ہزار سے زائدہیں۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ دارالحکومت بغداد میں بھی محسوس کیا گیا ۔ ایران کے سرکاری ٹی وی نے بتایا کہ عراق کی سرحد سے متصل کئی دیہات تباہ ہوگئے ۔ بجلی کی فراہمی معطل ہے ۔ مزید پڑھیں

منیلا:مودی کا رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

منیلا…. وزیر اعظم نریندر مودی نے منیلا کے قریب لاس بانوس میں واقع بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا۔ یہ انسٹی ٹیوٹ اناج اور دھان کے بیج کے حوالے سے کام کررہا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ اس انسٹی ٹیوٹ میں ہندوستانی مزید پڑھیں

کم نے مجھے ’’ بوڑھا ‘‘ کہہ کر توہین کی ، ٹرمپ

ہنوئی۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے اتوار کو ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے مجھے ’’ بوڑھا ‘‘ کہہ کر میری توہین کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود میں کم کو موٹا اور چھوٹا نہیں کہوں گا۔انہوں نے یہ ریمارکس ویتنام میں ایشیائی بحرالکاہل اقتصادی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے کیا جائے گا، ملائیشیا

ریاض: ملائیشیا نے کہاہے کہ وہ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان کے حوالے کرے گا۔نائب وزیر اعظم احمد زاہد حمیدی نے کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت کی طرف سے ذاکر نائک کو حوالے کرنے کا کوئی مطالبہ نہیں ہوا تاہم اگر مطالبہ کیا گیا تو ملائیشیا انہیں ضرور حوالے کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ مزید پڑھیں

شاہ سلمان نے مسجد نبوی شریف کی زیارت اور روضہ اطہرپر حاضری دی

مدینہ منورہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیزنے مدینہ منورہ پہنچنے کے بعد مسجد نبوی شریف کی زیارت اور روضہ رسولﷺ میں حاضری دی۔ وہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ریاض سے مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبد العزیز ایئر پورٹ پہنچے تھے۔ شاہ سلمان کا استقبال گورنر مدینہ منورہ شہزادہ مزید پڑھیں

پوٹین کے ریمارکس سے ٹرمپ کی دوری

ہنوئی ۔۔۔امریکی صدر ٹرمپ نے ایک دن بعد ہی روس کے صدر پوٹین کے ان ریمارکس سے دوری اختیار کرنے کی کوشش کی کہ پوٹین بھی امریکی انتخابات میں مداخلت کی باتوں کو مسترد کرتے ہیں اور آیا وہ صدر پوٹین کے ان ریمارکس سے متفق ہیں ۔ ویتنام میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

سموگ کے معاملے پر پنجاب حکومت کا انڈیا سے رابطہ

پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت نے انڈین پنجاب کی ریاستی حکومت سے درخواست کی ہے کہ وہ سرحد کے اس پار فصلوں کی منڈھی جلانے پر پابندی لگائے۔ پنجاب حکومت نے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘ہم نے پنجاب (پاکستان) میں منڈھی جلانے پر پابندی عائد کر دی ہے، اور امید کرتے ہیں کہ کیپٹن امریندر مزید پڑھیں

کم جونگ ’چھوٹے اور موٹے‘ ہیں لیکن دوستی کرنا چاہتا ہوں: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ کی جانب سے انھیں ’بوڑھا‘ کہنے کہ جواب میں کہا ہے کہ انھوں نے تو کبھی کم جونگ کو ’پست قد اور موٹا‘ نہیں کہا۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما سے دوستی کی خواہش بھی ظاہر کی ہے۔ واشنگٹن مزید پڑھیں

ارب پتی سعودی شہزادہ ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدے داروں کو رہا کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے ارب پتی سعودی شہزادہ ولید بن طلال سمیت 7 اعلیٰ عہدے داروں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان افراد کو عدم ثبوت کی بناء پر رہا کیا جا رہا ہے۔ رہائی پانے والوں میں رہائی پانے والوں میں سابق وزیرمتعب بن عبداللہ، سابق گورنرترکی بن عبداللہ ، شہزادہ ترکی بن مزید پڑھیں