امریکی کانگریس نے 700 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے 700 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا جس میں پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 35 بلین ڈالر رکھے گئے ہیں۔ واشنگٹن: امریکی کانگریس نے 700 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کر لیا جس میں پاکستان کے لیے کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 35 مزید پڑھیں

پاکستان مخالف مہم پر لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی معافی،قوانین کی سنگین غلطی قرار

لندن میں فری بلوچستان آرگنائزیشن کی جانب سے پاکستان مخالف اشتہاری مہم ختم کیا جانے کا عزم پاکستان مخالف مہم پر برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ نے معافی مانگ لی۔لندن ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بسوں اور ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہارات پر باقاعدہ معافی مانگتے ہوئے اسے قوانین کی سنگین غلطی قراردیا ہے۔ٹرانسپورٹ فار لندن کی جانب سے مزید پڑھیں

زمبابوے میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی

زمبابوے کے نظر بند صدر رابرٹ موگابے کی دفاعی فورسز کے سربراہ سے ملاقات کی تصویر سامنے آگئی، موگابے نے فوری مستعفی ہونے سے انکار کیا ہے، ملک بھر میں غیر ملکی صحافیوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ہرارے انٹر نیشنل ائیر پورٹ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ صرف ان صحافیوں کو مزید پڑھیں

ایران کے خلاف سعودی عرب سے تعاون کو تیار ہیں، اسرائیلی فوجی سربراہ

یروشلم: اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کنٹرول کے ایرانی منصوبے کے خلاف سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک سعودی نیوز ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران اسرائیلی فوجی سربراہ لیفٹینٹ جنرل گیڈی آئزنکوٹ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

93 سالہ زمبابوین صدر کا استعفیٰ دینے سے صاف انکار

فوج کی جانب سے ہرارے کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد زمبابوین حکومت کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے تاہم اب صدر رابرٹ موگابے اور فوجی قیادت کے درمیان ملاقات کی تصویر سامنے آگئی جب کہ 93 سالہ صدر نے استعفیٰ دینے سے صاف انکار کردیا۔صدر موگابے کے حامی اخبار ہیراڈ نے ایک تصویر مزید پڑھیں

شام میں روسی جنگی طیاروں کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

دمشق ۔ ۔۔ روس کے طویل فاصلے تک پرواز کرنیوالے 6 جنگی طیاروں نے شامی صوبے دیر الزور میں البو کمال کے قصبے کے قریب شدت پسند تنظیم داعش کے متعدد ٹھکانوں پر بمباری کی۔ ان حملوں کیلئے روس کے ٹی یو 22 ایم 3 طرز کے 6 جنگی طیارے روسی علاقے سے اڑ کر مزید پڑھیں

یورپ 34 ہزار پناہ گزینوں کو قبول کریگا

برسلز ۔۔۔ یورپی یونین کے رکن ممالک نے افریقہ اور مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والے 34 ہزار پناہ گزینوںکو پناہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات برسلز میں یورپی یونین کے حکام نے میڈیا کو بتائی۔ یونین کے رکن ممالک نے یہ عہد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر رعد الحسین مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں، ٹرمپ

واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی ایٹمی بلیک میلنگ برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایشیائی ممالک کے دورے سے واپسی پراپنے ٹی وی خطاب میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ڈکٹیٹرکودنیا کویرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ چینی صدرشی جن پنگ نے بھی تسلیم کیا مزید پڑھیں

شام کو ایران کا فوجی اڈا نہیں بننے دیں گے،نیتن یاہو

ایران کے ساتھ 6 عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کو تاریخی غلطی تھی معاہدے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایران آئندہ دس برسوں میں سیکڑوں جوہری ہتھیار بنانے کے قابل ہوجائے گا .اسرائیلی وزیر اعظم کایہودی فیڈریشن برائے شمالی امریکا کی جنرل اسمبلی میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب. اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے مزید پڑھیں

زمبابوین حکومت کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار

زمبابوین صدر رابرٹ موگابے کی حکومت کا مستقبل غیریقینی صورتحال کا شکار ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صدر موگابے کو ہرارے میں ان کے گھر تک محدود کردیا گیا ہے جب کہ ان کی اہلیہ ملک چھوڑ کر نمیبیا جانے میں کامیاب ہوگئیں۔دارالحکومت کی سڑکوں کا کنٹرول فوج نے سنبھال رکھا ہے تاہم فوج نے مزید پڑھیں