روسی مداخلت کی تحقیقات: ٹرمپ نے ڈیموکریٹ ارکان کا میمو پبلک کرنے سے روک دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2016 کے انتخابات کے دوران روسی مداخلت کی تحقیقات سے متعلق ڈیموکریٹ ارکان کا تیار کردہ میمو پبلک کرنے سے روک دیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ میمو میں حساس اور خفیہ مواد شامل ہے اور اسے پبلک نہ کرنے کے فیصلے کے حوالے سے ایوان نمائندگان کی مزید پڑھیں

مالدیپ کے سیاسی بحران پر مودی اور ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطہ

واشنگٹں: مالدیپ کے سیاسی بحران پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور دونوں رہنماؤں نے وہاں کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار کیا۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر اور بھارتی ہم منصب کے درمیان رواں سال مزید پڑھیں

بِٹ کوائن کی شرح تبادلہ میں20 فیصد کمی

ٹوکیو۔۔۔کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6,200 ڈالر سے نیچے گر گئی جس کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔ اسٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی کی شرح تبادلہ 6,190 ڈالر رہی۔ بِٹ کوئن کی شرح تبادلہ میں گزشتہ سال26 گنا مزید پڑھیں

لندن، فلیٹ میں آتشزدگی، ایک شخص ہلاک

لندن۔۔۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع ایک اپارٹمنٹ میں آتشزدگی سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بدھ کو لندن فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق لندن کے مغرب میں ہالینڈ پارک گارڈن میں واقع ایک فلیٹ میں ہولناک آگ لگ گئی جس نے اپنے گرد 8 فلیٹوں کو اپنے لپیٹ میں لے لیا۔فائر مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان پر امریکی میزائلوں کے حملے

واشنگٹن۔۔۔ امریکہ نے افغانستان میں طالبان کیخلاف نئی فضائی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ تعداد میں گائیڈڈ میزائل کے حملے کیے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ فضائی حملوں کا دائرہ کار شمالی افغانستان تک بڑھا دیا گیا ہے جس کی سرحدیں چین اور تاجکستان سے ملتی ہیں۔ طالبان کے ٹھکانوں مزید پڑھیں

ہند میں چینی سولر سپلائر میں اضافہ

بیجنگ۔۔۔ چین کے شمسی پینل بنانے والی سب سے بڑی کمپنی نے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور دیگر مارکیٹو ں میں درآمدی کنٹرول کے بڑھتے ہوئے خطرات کیخلاف تحفظ کے اقدام کے طور پر ہندمیں مینو فیکچرنگ کو فروغ دینے کے لیے 3.9ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ لونگی سولر ٹیکنالوجی لمیٹڈ نے یہ مزید پڑھیں

جرمن کارسازاداروں کے انسانوں اور بندروں پر تجربے

برسلز۔۔۔ یورپی کمیشن نے انسانوں اور بندروں کو گاڑیوں سے خارج ہونے والی مضر صحت گیسوں کے تجربے کے لیے استعمال کرنے کے واقعات پرکارساز صنعت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔یورپی یونین کی تجارتی منڈیوں سے متعلق ادارے نے اس طریقہ کار کو غیر اخلاقی قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جانوروں مزید پڑھیں

برطانیہ کو شدید تجارتی رکاوٹوں کا سامنا

برسلز۔۔۔ اعلیٰ یورپی مذاکرات کار میشیل بارنیئر نے برطانیہ کو ناگزیرتجارتی رکاوٹوں سے خبردار کیا ہے۔بریگزٹ کے وزیر ڈیوڈ ڈیوس سے ملاقات کے بعد بارنیئر کا کہنا تھا کہ اگر برطانیہ نے یورپی کسٹمز یونین سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا تو اسے ناقابل یقین حد تک تجارتی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کو کرپشن الزامات پر 5 سال قید

ڈھاکا: بنگلادیش کی عدالت نے سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن خالدہ ضیاء کو کرپشن کیس میں جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ڈھاکا کی اسپیشل کورٹ نمبر 5 کے جج اخترالزمان نے ملزمان کی موجودگی میں 632 صفحات پر مشتمل فیصلہ پڑھ کر سنایا، اس موقع پر کمرہ مزید پڑھیں

امریکا نے 3 پاکستانیوں کے نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیئے

واشنگٹن: امریکا نے ‘دہشت گردوں کی معاونت’ کے الزام میں 3 پاکستانیوں کے نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیئے۔ امریکی محکمہ خزانہ نے رحمان زیب فقیر محمد، حزب اللہ استم خان اور دلاور خان کے نام بلیک لسٹ میں شامل کیے۔تینوں افراد پر پاکستان اور افغانستان میں انتہا پسند گروپوں کو مالی مزید پڑھیں