امریکی ریاست الاسکا میں 8.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

امریکی ریاست الاسکا کے ساحلی علاقے میں آنے والے 8.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔امریکی زلزلہ پیما مرکز (یو ایس جی ایس) کے مطابق منگل کی صبح ساڑھے 9 بجے آنے والے زلزلے کا مرکز الاسکا کے جنوب مشرقی جزیرے چینیاک میں تھا، جس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔امریکا مزید پڑھیں

عالمی اقتصادی فورم اجلاس کا آج سے آغاز، وزیراعظم بھی شرکت کریں گے

عالمی اقتصادی فورم اجلاس کا آغاز آج (23 جنوری) سے سوئٹرز لینڈ کے شہر ڈیووس میں ہورہا ہے، جہاں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کریں گے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کا 48 واں اجلاس تین روز تک جاری رہے گا۔اجلاس کے دوران 70 سے زائد ملکوں کے سربراہان، 38 سے مزید پڑھیں

امریکہ:آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،2ہلاک

کیلی فورنیا …. امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جسکے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی آرمی کاہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر گیا جسکے بعد پورے علاقے میں دھوائیں کے بادل چھا گئے اور فوری طور امدادی ٹیمیں بھی مزید پڑھیں

امریکی بحری جہاز نے سمندری حدودکی خلاف ورزی کی، چین

بیجنگ….. چین نے امریکہ پر الزام لگایا ہے کہ اس کے ایک جنگی بحری جہاز نے بحیرہ جنوبی چین میں چینی جغرافیائی سالمیت کی خلاف ورزی کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے اتوار کو جاری بیان میں کہاکہ 17جنوری کو امریکی بحری جہاز یو ایس ایس ہوپر بحیرہ جنوبی چین میں واقع جزیرے ہوانگ یان مزید پڑھیں

فرانس میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعشی گرفتار

پیرس …. فرانس میں پولیس نے ایک مشتبہ’ ’داعشی‘ ‘شدت پسند کو حراست میں لے کر دہشت گردی کا خطرناک منصوبہ ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسے ایک وڈیو میں داعش کے ہاتھ پر بیعت کا اعلان کرتے دیکھا گیا۔فرانس کے عدالتی ذرائع اور تفتیشی حکام کے مطابق مشتبہ شدت پسند فرانس میں دہشت مزید پڑھیں

امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باعث کاروباری ہفتے کے آغاز پر سرکاری امور معطل

نیویارک: امریکا میں عارضی اخراجات کے بل پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق نہ ہونے پر شٹ ڈاؤن کے باعث ہفتے کے آغاز پر سرکاری امور معطل رہے۔20 جنوری کو امریکی حکومت سینیٹ میں عارضی اخراجات کا بل پاس کرانے میں ناکام رہی تھی جس کے باعث حکومت نے شٹ ڈاؤن کا باقاعدہ اعلان مزید پڑھیں

روس کا ’آزاد انٹرنیٹ‘ بنانے کا عندیہ

ماسکو۔۔۔روس نے اپنا آزاد انٹرنیٹ بنانے کے منصوبے پر کام کر دیا ہے، جس کے بعد اس کا مغربی ممالک پر انحصار ختم ہو گا۔ انٹرنیٹ پر امریکہ اور متعدد یورپی ممالک کی اجارہ داری ہے اور وہی انٹرنیٹ کے ضوابط طے کرتے ہیں جسے روس اپنی سلامتی کیلئے ایک ’سنگین خطرہ‘ قرار دیتا ہے۔ مزید پڑھیں

روس نے چین کو ایس 400 میزائل فراہمی شروع کردی

ماسکو۔۔۔روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام کی فراہمی چین کو شروع کر دی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان 2014 ء میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت روس نے چین کو ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی ہے۔

امریکہ ،سمندری طوفان شدت اختیار کر گیا

واشنگٹن۔۔۔ امریکہ میں سمندر میں تلاطم کے باعث پانی آبادی میں داخل ہوگیا۔ پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ گاڑیاںکھلونوں کی طرح بہہ گئیں۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ساحلی علاقے تیز ہواؤں سے سمندر کی موجیں بھی بپھر گئیں، زور و شور کے ساتھ لہریں ساحل سے ٹکرائیں اور ایک بڑا ریلہ آبادی میں داخل مزید پڑھیں

امریکی عدالت کاسفری پابندی پر نظرثانی کا فیصلہ

واشنگٹن۔۔۔صدر ٹرمپ کا 6 مسلم اکثریتی ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ پھر عدالت میں آگیا۔ سپریم کورٹ پابندی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرے گی۔گزشتہ ماہ ہائی کورٹ نے 6مسلم اکثریتی ممالک ایران ، شام ،یمن ، لیبیا ، صومالیہ اور چاڈ کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے کی پابندی پر عمل درآمد کی مزید پڑھیں