ٹوکیو میں غیر ملکیوں کے لیے ناگہانی آفات سے بچاؤ کی مشق

ٹوکیو ۔۔۔ٹوکیو میں رہائش پذیر سیکڑوں غیر ملکیوں نے ناگہانی آفات سے بچاؤ کی مشق میں حصہ لیا تاکہ وہ کسی ممکنہ بڑے زلزلے کے لیے تیاری کر سکیں۔ ٹوکیو کی شہری حکومت کے تحت سیتاگایا وارڈ کے ایک پارک میں ہونیوالی اس مشق میں ایشیا، یورپ اور دیگر خطوں کے تقریباً 40 ممالک کے مزید پڑھیں

جاپان کا پہلا ایف 35 لڑاکا طیارہ میساوا اڈے پہنچ گیا

ٹوکیو ۔۔۔جاپان کے شمال مشرقی علاقے میساوا اڈے پر ریڈار پر نظر نہ آ سکنے والا ایف 35 لڑاکا طیارہ پہنچ گیا ہے۔ 10 طیاروںکے فلیٹ میں سے پہلا ایف 35 اس اڈے پر ہی متعین کیا جائے گا۔جاپان کے وسطی آئیچی علاقے سے میساوا فضائی اڈے پر پہنچنے والے ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے مزید پڑھیں

نیویارک: ٹرمپ کی سفری پابندیوں کو ایک سال مکمل ہونے پر احتجاج

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم اکثریتی ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد روکنے کے حکم نامے کو ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ نیویارک کے واشنگٹن اسکوائر پارک میں ہونے والے مظاہرے میں شریک مسلم شرکاء نے باجماعت نمازِ ظہر بھی ادا کی۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن مزید پڑھیں

نانگا پربت پر پھنسے 2 غیرملکی کوہ پیما کو بچانے کیلئے امدادی آپریشن شروع

ریسکیو آپریشن میں پولینڈ کے 4 کوہ پیما بھی شامل ہیں شمالی علاقہ جات میں واقع دنیا کی بلند اور خطرناک چوٹی نانگا پربت پر مہم جوئی کرنے والے 2 غیر ملکی کوہ پیما پھنس گئے جنہیں بچانے کے لیے امدادی آپریشن شروع کردیا گیا۔قاتل پہاڑ کے نام سے مشہور دنیا کی نویں اور پاکستان مزید پڑھیں

خواتین کو ایسے مشورے نظر انداز کردینے چاہئیں جس میں انہیں بتایا جائے کہ انہیں کیا پہننا ہے، کیسے چلنا ہے اور کیسے بات کرنی ہے۔ ملالہ یوسفزئی

پاکستان کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خواتین کو ایسے مشورے نظر انداز کردینے چاہئیں جس میں انہیں بتایا جائے کہ انہیں کیا پہننا ہے، کیسے چلنا ہے اور کیسے بات کرنی ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے مزید پڑھیں

برطانوی خاتون صحافی نے’بلیک ٹائی‘ چیریٹی ڈنر کا پول کھول دیا

لندن: ایک برطانوی خاتون صحافی نے لندن کے ڈورچسٹر ہوٹل میں ہونے والے سالانہ ’بلیک ٹائی‘ چیریٹی ڈنر کا پول کھول دیا۔ میڈیسون میرج نامی صحافی نے بتایا کہ گذشتہ جمعرات کو رات 10 بجے ڈورچسٹر ہوٹل میں ہونے والے ’بلیک ٹائی‘ ڈنر میں لندن کی کئی مشہور شخصیت مدعو تھیں جن میں بزنس، فلم مزید پڑھیں

امریکا کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی افواج کو وزیرستان اور کرم ایجنسی میں کارروائی کی اجازت دینے کا کوئی معاہدہ نہیں ہے۔گزشتہ روز کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں حقانی کمانڈر سمیت 2 افراد کے مارے جانے کی خبر مزید پڑھیں

میرا مقصد خواتین کو با اختیار بنانا ہے: ملالہ یوسفزئی

ڈیووس: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہےکہ ان کا مقصد خواتین کو با اختیار بنانا ہے اور وہ لڑکیوں کی تعلیم کے لیے کام کرنے میں کوشاں ہیں۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ ہر بچے کے لیے تعلیم انتہائی اہم ہے، مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں ڈرون حملہ نہیں کیا،امریکہ

اسلام آباد…اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے گزشتہ روز کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کی تردید کی ہے۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے کرم ایجنسی میں افغان مہاجر کیمپ پر ڈرون حملے کا دعوی غلط ہے۔ امریکہ کی جانب سے کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا گیا ۔واضح رہے کہ مزید پڑھیں

امریکی حمایت سے بھی کرد نہیں جیت سکتے ،ترک صدر

انقرہ۔۔۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ کرد ملیشیا امریکی حمایت سے بھی ترکی کو شکست نہیں دے سکتی۔ترک جنگی طیاروں نے شام میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے اور اب وہاں بری فوج بھی کارروائی کررہی ہے۔ ہم ان کا پیچھا جاری رکھیں گے اور اس آپریشن کو مزید پڑھیں