جعلی خبروں کے دور میں سوشل میڈیا میرے دفاع کا ذریعہ ہے، ٹرمپ

واشنگٹن…. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستحکم اور ذہین شخص ہوں۔ جعلی خبروں کے دور میں سوشل میڈیا میرے دفاع کا ذریعہ ہے،کبھی کبھار تو میں اپنے بستر سے ہی ٹویٹ کرتا ہوں۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے میں برطانیہ میں بہت مقبول ہوں، خواتین کا بے پناہ احترام کرتا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا تمام اقوام سے طالبان کے خلاف جنگ کا مطالبہ

واشنگٹن…. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی تمام قوموں پر زور دیا ہے کہ وہ کابل میں دہشت گردی کے حملے میں 95 افراد کو ہلاک کرنے والے طالبان گروپ کے خلاف جنگ کریں۔ پیر کو امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہم طالبان مزید پڑھیں

ترک فضائیہ کا شمالی عراق پر حملہ

انقرہ …. ترک فضائیہ نے شمالی عراق کے علاقوں قندیل اور آسوس میںدہشت گرد تنظیم پی کے کے کے 11 ٹھکانے تباہ کر دیئے۔ شمالی عراق میں واقع دہشت گردوں کے اڈوں پر ترک فضائیہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے جن میں قندیل اور آسوس سر فہرست ہیں بعض خفیہ پناہ گاہوں اور اسلحے مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت ریکارڈ

نیویارک…. جی پی ایس ٹریکنگ کمپنی ا سٹراوا نے جو گلوبل ہیٹ میپ شائع کرتی ہے۔ انتہائی اہم اور عجیب و غریب نقشہ جاری کرکے ہر جگہ سنسنی پھیلادی ۔ اس نقشے میں دنیا کے کئی دور افتادہ اور دشوار گزار قسم کے مقامات بھی دکھائے گئے ہیں جن میں افغان صوبہ ہلمند کا نقشہ مزید پڑھیں

6 ارب ڈالر ادائیگی کے بعد بھی سعودی شہزادہ ولید بن طلال نظر بند: رپورٹ

ریاض: ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ کرپشن کے الزام میں گرفتاری کے بعد رہائی کے عوض 6 ارب ڈالر جرمانہ دے کر بھی سعودی شہزادہ ولید بن طلال کی جان نہ چھوٹی اور وہ گھر میں نظر بند ہیں جبکہ انہیں اپنے بیرون ملک اثاثوں تک بھی رسائی نہیں۔واضح رہے کہ دو مزید پڑھیں

چھ ارب ڈالر جرمانہ دینے کے باوجود بھی ولید بن طلال گھر میں نظر بند

برطانوی نشریاتی ادارے کی میرے متعلق افواہوں پر مبنی خبر پر بہت مایوسی ہوئی،سعودی شہزادہ ولید بن طلال ریاض سعودی شہزادہ ولید بن طلال نے کہا ہے کہ ان سے متعلق افواہیں نشر کی گئیں کہ ان پر تشدد کیا گیا اور ہوٹل سے جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

جعلی خبروں کے دور میں سوشل میڈیا میرے دفاع کا ذریعہ ہے،ٹرمپ کبھی کھبار تو بسترسے ہی ٹوئٹ کردیتا ہوں

کبھی کھبار تو بسترسے ہی ٹوئٹ کردیتا ہوں، وہ خواتین کااحترام اورانھیں سپورٹ کرتے ہیں اچھی غذا لیتا ہوں اور مکمل فٹ ہوں ،میرے خیال میں وہ برطانیہ میں مقبول ہیں،امریکی صدر کا انٹرویو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جعلی خبروں کے دور میں سوشل میڈیا میرے دفاع کا ذریعہ ہے۔ڈیووس میں مزید پڑھیں

کابل۔۔کابل میںملٹری اکیڈمی کے قریب آرمی پوسٹ پر حملہ، 3حملہ آور،2 اہلکار ہلاک،10 زخمی

5 دہشت گردوں نے ملٹری اکیڈمی کی قریبی پوسٹ پر صبح سویرے حملہ کیا، جن میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا 3حملہ آوروں کو ہلاک اور ایک کو فورسز نے گرفتار کرلیا، ترجمان افغان وزارت دفاع دولت وزیری صبح 5بجے کے قریب اکیڈمی کے قریب دھماکوں اورفائرنگ کی آوازیں سنی گئیں مزید پڑھیں

تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، اردگان

انقرہ ۔۔۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد عسکریت پسندوں کیخلاف عسکری کارروائیوں میں مزید تیزی لا سکتے ہیں۔صدرنے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے جاری ان عسکری کارروائیوں پر امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے مسلسل تشویش کا اظہار کیا جا مزید پڑھیں

امریکہ جنگجوئوں کو تربیت اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، روس

ماسکو ۔۔۔ روس کی وزارت دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ شام میں جنگجوئوں کی تربیت اور انہیں دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ماسکو سے جاری کردہ بیان میں وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکی فوج کا خصوصی دستہ شام میں دہشتگردوں کو دوبارہ منظم کر رہا ہے جس کا مقصد مزید پڑھیں