برطانوی کمپنیوں کو اپنی کمپنیوں کے برابر سمجھتے ہیں ،اردگان

لندن…. ترک صدر رجب طیب اردگان نے برطانیہ سے باہم مل کر ٹیکنالوجی مصنوعات کی پیداوار کی اپیل کی ہے۔دورہ برطانیہ کے دوران صدر اردگان نے لندن میں ترکی و برطانیہ سویٹ ہارٹ فورم کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور برطانیہ کے درمیان 500 سالہ پرانے دوستانہ تعلقات ہیں اور مزید پڑھیں

بھارت ، ریتیلے طوفان اور تباہ کن بارشوں سے 70 افراد ہلاک

بھارت بھر میں طوفانی بارشوں اور گرد کے طوفان سے 70 افراد ہلاک ہو گئے ۔ طوفانی بارش میں تیز ہواؤں کی رفتار 109 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی جس سے ہوائی سفر بھی متاثر ہوا ، دہلی ائیر پورٹ پر مجموعی طور پر 70 بین الاقومی پروازوں کو دوسرے شہروں کی جانب بھیجا گیا ۔ مزید پڑھیں

استنبول ایئرپورٹ پر دو مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

پاکستان کے دوست مسلمان ملک ترکی کے استنبول انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو جہاز آپس میں ٹکرا گئے،تاہم مسافروں کی خوش قسمتی سے کسی کو بھی کوئی نقصان نہ پہنچا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق استنبول ائیرپورٹ پر دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، ترکی ائیرلائن کا مسافر بردار طیارہ ابھی ہوائی اڈے پر اترا مزید پڑھیں

ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں

قریبی علاقوں سے مزید افراد کی نقل مکانی کا امکان، مکینوں کو سانس لینے میں دشواری ہوائی کے کیلاویا نامی آتش فشاں سے لاوے کے اخرا ج کا سلسلہ جاری ہے، بہنے والے لاوے سےنزدیکی ہائی ویز کو بھی خطرہ لاحق ہے۔ ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری، سڑکوں پر دراڑیں لاوے مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس ،امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب آج

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں ویڈیو خطاب کریں گے۔ امریکی سفیر کے مطابق تقریب آج پیر کو ہوگی جس میں تقریباً800 امریکی اور اسرائیلی شخصیات شرکت کریں گی۔ اس موقع پر ٹرمپ ویڈیو کال کے ذریعے خطاب کریں گے۔

القدس میں آج امریکی سفارتخانہ کا افتتاح

تل ابیب … آج 28شعبان 1439ھ مطابق 14مئی 2018ءپیر کو القدس میں امریکہ کے نئے سفارتخانے کے افتتاح کی رسم انجام دی جائیگی۔ اس میں اعلیٰ سطحی امریکی وفد شریک ہوگا۔ ایوانکا ٹرمپ اور انکے خاوند کشنر وفد میں شامل ہونگے۔ امریکی صدر ٹرمپ وڈیو لنک کے ذریعے افتتاحی تقریب سے خطاب کرینگے جس میں مزید پڑھیں

میڈ ان چائنا 2025 پر امریکی تشویش غیر ضروری ہے، چینی سفیر

واشنگٹن…. امریکہ میں تعینات چین کے سفیر زوئی تھین کھائی نے کہا ہے کہ بعض امریکی شہریوں کی چین کے میڈ ان چائنا 2025 نامی منصوبے کے حوالے سے تشویش غیر ضروری ہے۔واشنگٹن میں سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین اور دیگر تمام ممالک سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ترقی مزید پڑھیں

شنگھائی میں شام کے مسئلے پر سیمینار

شنگھائی …. چین کے شہر شنگھائی میں ”مسئلہ شام کا راستہ اور مستقبل“ کے موضوع پر عالمی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میںچین، شام، مصر، سعودی عرب، ایران، ترکی، امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک کے 20ماہرین اور اسکالرز نے سیمینار میں شرکت کی۔شام کے مسئلے پر اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے نمائندے نے مزید پڑھیں

امریکی عوام دوسرے ملکوں کی نسبت زیادہ مہنگی دوا خریدتے ہیں

واشنگٹن…امریکی عوام دواﺅ ں پر سب سے زیادہ قیمت ادا کرتے ہیں۔ دنیا کے سب سے زیادہ آمدنی والے ملکوں کی نسبت امریکی دوا کی زیادہ قیمت دیتے ہیں۔1990 کے عشرے کے بعد قیمتیں دگنی ہوگئیں جو انہیں ادا کرنا پڑیں۔ 2017ءمیں سرکاری طور پر جو سروے کیا گیا تھا اس کے مطابق پچھلے 12ماہ مزید پڑھیں

قوت سماعت سے محروم 11 سالہ طالبہ شاہائنہ بیگم بھی برطانوی شاہی شادی میں مدعو

بریڈفورڈ: قوت سماعت سے محروم ایک 11 سالہ طالبہ شاہائنہ بیگم کو برطانوی شہزادے ہیری اور میگھن مارکل کی شادی میں مدعو کیا گیا ہے۔مقامی ویب سائٹ دی ٹیلی گراف اینڈ آرگس کی رپورٹ کے مطابق شاہائنہ بیگم گرلنگٹن پرائمری اسکول میں زیر تعلیم ہیں، جو اپنے اساتذہ کے ہمراہ شاہی شادی میں شرکت کریں مزید پڑھیں