امریکہ ،سمندری طوفان شدت اختیار کر گیا

واشنگٹن۔۔۔ امریکہ میں سمندر میں تلاطم کے باعث پانی آبادی میں داخل ہوگیا۔ پانی کا بہاؤ اتنا تیز تھا کہ گاڑیاںکھلونوں کی طرح بہہ گئیں۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے ساحلی علاقے تیز ہواؤں سے سمندر کی موجیں بھی بپھر گئیں، زور و شور کے ساتھ لہریں ساحل سے ٹکرائیں اور ایک بڑا ریلہ آبادی میں داخل مزید پڑھیں

امریکی عدالت کاسفری پابندی پر نظرثانی کا فیصلہ

واشنگٹن۔۔۔صدر ٹرمپ کا 6 مسلم اکثریتی ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ پھر عدالت میں آگیا۔ سپریم کورٹ پابندی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرے گی۔گزشتہ ماہ ہائی کورٹ نے 6مسلم اکثریتی ممالک ایران ، شام ،یمن ، لیبیا ، صومالیہ اور چاڈ کے شہریوں کے امریکہ میں داخلے کی پابندی پر عمل درآمد کی مزید پڑھیں

امریکہ میں انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام دوبارہ شروع

واشنگٹن۔۔۔امریکی صدر نے انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی۔نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کو وارنٹ کے بغیر جاسوسی کی اجازت ہو گی۔ٹرمپ نے بل پردستخط کردیے۔بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار 6 سال کے لیے ہو گا۔امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی تھی۔این ایس اے کے بیرون مزید پڑھیں

کابل میں ہوٹل پر دہشتگردوں کا حملہ

کابل…. افغانستان کے دارالحکومت کابل میں انٹرنیشنل ہوٹل پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا ۔ جس کے بعد فورسز اور حملہ آوروں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق 4 دہشت گردوں نے انٹرنیشنل ہوٹل میں داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی ۔ حملہ آوروں نے ہوٹل کے ایک حصے مزید پڑھیں

امریکی دفاعی پالیسی کی توجہ کا مرکز اب دہشتگردی نہیں، میٹس

واشنگٹن ۔۔۔امریکہ نے کہا ہے کہ اس کی قومی دفاعی حکمت عملی کی توجہ دہشگردی کی بجائے طاقت کے عظیم مقابلے کی طرف منتقل ہو رہی ہے۔ امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے عندیہ دیا کہ امریکی محکمہ دفاع اپنی توجہ دہشتگردی سے ہٹا رہا ہے جو ان کے بقول 17 سالوں سے امریکی منصوبہ مزید پڑھیں

داعش کو چند ہفتوں میں شکست ہو جائیگی، ماکروں

پیرس۔۔۔ فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں سرگرم دہشتگرد گروپ داعش کو آئندہ چند ہفتوں کے دوران مکمل طور پر جنگی شکست ہو جائیگی۔ یہ بات انہوں نے فرانس کی فوجی صلاحیت میں اضافے کے لیے نئے منصوبے پیش کرتے ہوئے کہی۔ فرانس کے جنوبی بندرگاہی شہر ٹولاں میں مزید پڑھیں

ترکی نے شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن شروع کردیا

ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی افواج نے شام میں کرد ملیشیا کے خلاف فضائی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے شام میں کرد ملیشیا کے خلاف آپریشن کا اعلان اپنے ٹی وی خطاب کے دوران کیا۔بن علی یلدرم کا کہنا تھا کہ ہماری مزید پڑھیں

افغان دارالحکومت کابل میں ہوٹل پر حملہ،5 افراد ہلاک، 126 افراد ریسکیو

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد اور 6 زخمی ہوگئے جبکہ 41 غیر ملکیوں سمیت 126 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے مطابق ہوٹل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے، جس کے دوران مزید پڑھیں

امریکی حکومت نے ملک میں شٹ ڈاؤن کا باضابطہ اعلان کردیا

واشنگٹن: عارضی اخراجات بل پرحکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہونے پر امریکی حکومت نے شٹ ڈاون کا باضابطہ اعلان کردیا۔امریکا میں شٹ ڈاؤن روکنے کے لیے ایوان نمائندگان میں عارضی اخراجات کا بل منظور کرلیا گیا تھا لیکن سینیٹ میں رائے شماری ہوئی تو ٹرمپ انتظامیہ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی حکومت مزید پڑھیں

سجدے کی حالت میں معمر مصری کی وفات

قاہرہ۔۔۔۔مصر کے شرقیہ صوبے میں عشاء کی نماز پڑھتے ہوئے 65سالہ مصری شہری احمد ابوہراس خالق حقیقی سے جاملا۔ آس پاس کے نمازیوں نے سجدے کے عالم میں پڑے ہوئے احمد کو ہلانے جلانے کی کوشش کی تو پتہ چلا کہ سجدے کی حالت میں اس کا انتقال ہوگیا۔ اس کے عزیزوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں