کابل میں ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملہ، 31 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

کابل: افغان دارالحکومت کابل میں ووٹر رجسٹریشن سینٹر پر خودکش حملے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان شہری کابل میں واقع ووٹر اور شناختی کارڈ سینٹر کے باہر اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے کہ خودکش بمبار نے خود کو شہریوں کے قریب جا کر دھماکے سے اڑا مزید پڑھیں

امریکا نے جوہری معاہدہ ختم کیا تو یورینئم افزودگی کیلئے تیار ہیں، جواد ظریف

نیویارک: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے جوہری معاہدہ ختم کیا گیا تو ایران یورینئم کی افزودگی دوبارہ شروع کردے گا۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اگر امریکا 2015 کے تاریخی جوہری معاہدے کو ختم کرتا ہے تو ایران مزید پڑھیں

ایبولا پرتحقیق کرنے والا سائنسدان اسی مرض میں مبتلا

بڈاپسٹ…. عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہنگری کے اس سائنسدان کے لیے خصوصی ویکسین روانہ کر دی گئی ہے جو اتفاقیہ طور پر ایبولا وائرس کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ ہنگری کے طبی ذرائع کے مطابق ریسرچر بوڈاپیسٹ کی ایک لیباریٹری میں ایبولا وائرس کے نمونوں کی محفوظ پیکنگ میں مصروف تھا کہ حادثاتی مزید پڑھیں

فرانس، حکومت کے خلاف احتجاج، یونیورسٹیاں بند

پیرس۔۔۔تعلیم کے شعبے میں اصلاحات سے متعلق حکومت فرانس کی پالیسیوں کے خلاف طلبا کے احتجاج کے بعد فرانس کی 4بڑی یونیورسٹیوں کو بند کر دیا گیا۔فرانس کی” 24 ٹی وی“ نے 3 ہفتے قبل شروع ہونے والے طلبا کے احتجاج کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ تعلیم سے متعلق مختلف اصلاحات مزید پڑھیں

ترک پارلیمنٹ نے انتخابات کرانے کی منظوری دیدی

انقرہ…. ترک پارلیمنٹ نے اس قراردادکی منظوری دے دی، جس کے تحت عام پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کا انعقاد رواں برس 24 جون کو کیا جائےگا۔ اس قرارداد کی رائے شماری کے وقت کرد نواز اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی نے پارلیمانی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ قبل از وقت الیکشن کرانے کے حق میں 550 رکنی مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے ایٹمی تجربات بند کردیئے

واشنگٹن …. شمالی کوریا نے ایٹمی تجربات کرنا بند کردیئے ہیں اور اُس جگہ کو بھی بند کردیا ہے جہاں وہ ایٹمی تجربے کیا کرتا تھا۔ اس بات کا اعلان پیاﺅنگ یونگ ، سی¿ول اور واشنگٹن کے درمیان ایٹمی بات چیت کے نئے دور سے قبل کیا گیا ہے۔خیال ہے کہ اس نے یہ اقدام مزید پڑھیں

طالبان نے جنوبی افغانستان میں موبائل فون سروس بند کرا دی

کابل…. افغانستان کے صوبہ ہیلمند میں طالبان باغیوں نے حالیہ دِنوں میںاپنے زیر قبضہ علاقوں میں نجی ٹیلی مواصلاتی اداروں کی سہولت کو زبردستی بند کرا دیا ۔ علاقے کے باسیوں نے بتایا ہے کہ اس کارروائی کے نتیجے میں گزشتہ 5 دِنوں سے ا±ن کی موبائل سروس منقطع ہے۔صوبہ ہیلمند کے مواصلات کے سربراہ مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک پارٹی نے ٹرمپ پر مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن…. امریکی سیاسی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے 2016 کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی تعاون سے اثرانداز ہونے کے تناظر میں نیویارک شہر کی ایک وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔ مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی حکومت کے تعاون سے غیر ضروری ذرائع استعمال کرتے ہوئے انتخابی مزید پڑھیں

عمران خان بھی لندن چلے گئے

اسلام آباد… تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بھی لندن چلے گئے۔سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری اور معاون برائے سیاسی امورعون چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان مانچسٹر میں نمل کالج کی فنڈ ریزنگ تقریب میں شریک ہوں گے۔تحریک انصاف اوورسیز کے اجلاس کی صدارت اور برطانوی پارلیمان کے اراکین سے خطاب کرینگے۔ عمران مزید پڑھیں

ترکی میں 7 ویں بار ہنگامی حالت میں توسیع کی تجویز

انقرہ۔۔۔ ترک صدر رجب طیب اردگا ن نے ملک میں جاری ہنگامی حالت میں مزید 3ماہ کی توسیع کی کوششیں شروع کر دیں ۔ خیال رہے کہ ترکی میں 2016ءکے موسم گرما میں حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد ہنگامی حالت نافذ کی گئی تھی۔ترک ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ مزید پڑھیں