
پاکستان کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی کا کہنا ہے کہ خواتین کو ایسے مشورے نظر انداز کردینے چاہئیں جس میں انہیں بتایا جائے کہ انہیں کیا پہننا ہے، کیسے چلنا ہے اور کیسے بات کرنی ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے عالمی اقتصادی فورم کے مزید پڑھیں