پائپ لائن کے راستے اسلحہ ا سمگل کرنے کی سازش ناکام

عمان۔۔۔ اردن کی فوج نے شام کی سرحد کے ساتھ بچھی ہوئی تیل کی ایک غیر استعمال شدہ پائپ لائن کے ذریعے اسلحہ ، منشیات اور دہشتگرد اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنا دی۔ اردن کی مسلح افواج کی جنرل کمان کے ایک افسر نے کہا کہ دہشتگردوں اور منشیات کے اسمگلروں کے ایک گروپ مزید پڑھیں

7دن کے بچے کی اوپن ہارٹ سرجری

لندن۔۔۔ برطانیہ میں 7دن کے بچے کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب ہو گئی۔اوپن ہارٹ سرجری کے عمل سے گزرنے والے ننھے معصوم کی والدہ ایمی روبوٹس کا کہنا ہے کہ جب ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ اسکے بچے لیو کے دل میں 4 قسم کی بیماریاں موجود ہیں جس کی زندگی بچانے کیلئے اس کی مزید پڑھیں

دھوکہ دہی کے پیغامات کی نئی لہر

ریاض ….. سعودی انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن بورڈ نے ایکبار پھر صارفین کو انتباہ دیا ہے کہ واٹس ایپ کے ذریعے دھوکہ دہی کے پیغامات کی نئی لہر شروع ہوگئی ہے۔ صارفین چوکس رہیں۔ دھوکے باز پیغام بھیج کر انعام کی خوشخبری سناتے ہیں اور انعام حاصل کرنے کیلئے فیس طلب کرتے ہیں۔ یہ سب جھوٹ مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو تاج محل دیکھ کر بچپن کی یاد آگئی

آگرہ: دورہ بھارت پر آئے ہوئے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو مغل فن تعمیر کی عظیم یادگار ‘تاج محل’ دیکھ کر اپنے والد سابق کینیڈین وزیراعظم پیری ٹروڈو اور ان کے 1983 میں کیے گئے بھارت کے دورے کی یاد آگئی۔ واضح رہے کہ پیری ٹروڈو دو مرتبہ (1968 اور 1984) میں کینیڈا کے مزید پڑھیں

امریکی فنکار نے ماچس کی 42ہزار تیلیوں سے گلوب تیارکرلیا

نیویارک ….. ایک امریکی فنکار نے ماچس کی 42000تیلیاں جوڑ کر ایک بڑی سی گیند نما گلوب تیار کی ہے۔ اس نے اپنی تیاری کے تمام مراحل پر مشتمل وڈیو بھی سوشل میڈیا میں ڈالی ہے۔ یہ فنکار بین ہیلز ہے پہلے وہ ورماﺅنٹ میں رہتا تھا لیکن اب نیویارک منتقل ہوچکا ہے۔اس نے تیلیوں مزید پڑھیں

ایران کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 66 افراد ہلاک

تہران: ایران کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک ہوگئے۔مسافر طیارہ تہران سے جنوب مغربی شہر یاسوج جارہا تھا کہ اچانک اس کا ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا اور صوبہ اصفہان کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا۔ایمرجنسی سروس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام ہنگامی مزید پڑھیں

میکسیکو میں 7.5شدت کازلزلہ

میکسیکو میں 7.5شدت کازلزلہ، ہیلی کاپٹر گرنے سے 2 افراد ہلاک، وزیر داخلہ محفوظ رہے، متعدد مکانات کو نقصان ہیلی کاپٹر میں میکسیکو کے وزیر داخلہ بھی موجود تھے تاہم وہ حادثے میں محفوظ رہے،10 لاکھ افرادلوگ بجلی سے محروم ہوگئے جنوبی ریاست اوکساکا میں کم ازکم 50مکانات کو نقصان پہنچا ،لوگ ڈر کے مارے مزید پڑھیں

سونے کے محفوظ ذخائر میں سعودی عرب عالم عرب میں اول

ریاض ….. ورلڈ گولڈ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب کا نمبر پہلا ہے۔ کونسل نے دنیا بھر میں سونے کے محفوظ اثاثوں کی نئی رپورٹ جاری کی ہے۔ یہ 98ممالک پر مشتمل ہے۔ رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب سونے مزید پڑھیں

امریکی انتخابات میں مداخلت ،13روسی شہریوں پر فرد جرم عائد

آج یہ سے ثابت ہوگیا کہ ان کی ٹیم کے روسی اہلکاروں سے کوئی رابطے نہیں تھے، ٹرمپ کا فیصلے کا خیر مقدم امریکا میں 2016 کے صدارتی انتخاب میں مداخلت کے امریکی الزامات انتہائی احمقانہ بات ہے،روسی وزارت خارجہ صرف 13 افراد نے ایک ایسے انٹیلی جنس ادارے کے ہوتے ہوئے مداخلت کیسے کر مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے نئے صدر رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھالیا

یپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کی حکمراں جماعت افریقن نیشنل کانگریس کے سربراہ سرل رامافوسا نے صدر مملکت کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔سابق صدر جیکب زوما کے استعفیٰ کے 24 گھنٹے کے اندر ہی جنوبی افریقا کے نئے صدر سرل رامافوسا نے عہدے کا حلف اٹھایا اور پارلیمنٹ میں مختصر خطاب کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں