عراق نے روس سے 36 ٹینک وصول کر لئے

بغداد۔۔۔ عراقی فوج کے سربراہ عثمان الغنیمی نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال طے پانے والے معاہدے کے تحت روس سے 73 ٹی قسم کے 90 ٹینکوں میں سے 36 کو وصول کر لیا ہے۔ بغداد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوج کے سربراہ نے بتایا کہ باقی ٹینک اس سال اپریل مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم کی اہلیہ کی ایک تصویرپر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا

نئی دلی: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ صوفی ٹروڈو کی خالصتان تحریک کے سابق رہنما کے ساتھ تصویر سامنے آنے پر بھارتی میڈیا تلملا اٹھا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فیملی سمیت ایک ہفتے کے سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مختلف مقامات کا دورہ اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں لیکن مزید پڑھیں

افغانستان: کالعدم جماعت الاحرار کا منحرف کمانڈر، ساتھی سمیت ہلاک

پشاور: کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سابق امیر حکیم اللہ اور بیت اللہ محسود کے قریبی ساتھی اور کالعدم جماعت الاحرار سے منحرف حزب الاحرار کا کمانڈر جہاد یار محسود، ساتھی کمانڈر سمیت افغان صوبہ ننگر ہار میں جھڑپ کے دوران ہلاک ہوگیا۔واضح رہے کہ عمر خالد خراسانی کے گروپ کالعدم جماعت مزید پڑھیں

شامی فوج کی عفرین میں آمد کا خیرمقدم،اب مقابلہ ہوگا،ترکی کی دھمکی

انقرہ۔۔۔ترکی نے عفرین میں شامی فوج کے داخلے کاخیر مقدم کیا ہے مگر ساتھ ہی دھمکی دی ہے کہ اگر شامی فوج کرد جنگجوؤں کے دفاع کے لیے آئی تو اس کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔ اگر شامی فوج کردوں کے دفاع کے لیے وہاں آئی تو ترک فوج کو آگے بڑھنے سے کوئی مزید پڑھیں

امریکی F16سے پٹرول کے ٹینک گر گئے

ٹوکیو۔۔۔جاپانی وزارت دفاع نے امریکی جنگی طیارے سے پٹرول کے دو ٹینکس ایک جھیل میں گرنے کے واقعے کے حوالے سے وضاحت طلب کی ہے۔ جاپانی وزارت دفاع نے امریکی فوج سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ مستقبل میں ایسے کسی حادثے کی روک تھام ازحد ضروری ہے۔ امریکی ایف سولہ جنگی طیارے سے منگل مزید پڑھیں

افغانستان: گزشتہ سال اغواء کئے جانیوالے9شہریوں کی لاشیں برآمد

کابل…افغان حکام کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے گزشتہ سال اغوا کیے جانے والے 9 شہریوں کی نعشیںافغانستان کے شمالی صوبے ننگر ہار سے بر آمد کرلی گئیں۔ ضلعی گورنر کا کہنا تھا کہ بر آمد کی گئی لاشوں میں 3 قبائلی رہنماء شامل ہیں جنہیں گزشتہ دنوں ایک ہی قبر میں دفن کیا مزید پڑھیں

شامی فورسز کی بمباری،20بچوں سمیت 77افراد جاں بحق،300سے زخمی

دمشق۔۔۔ شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومتی فورسز کی جانب سے کی گئی بدترین بمباری سے 20 بچوں سمیت77 افراد جاں بحق اور 300سے زائد زخمی ہوگئے۔ شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومتی فورسز کی جانب سے کی گئی بدترین بمباری سے 20 بچوں سمیت77 افراد جاں بحق اور 300سے زائد زخمی ہوگئے۔منگل مزید پڑھیں

افغانستان پرتشدد واقعات میں 4 عام شہری ، 31 جنگجو ہلاک

کابل۔۔۔ افغانستان میں پرتشدد واقعات میں 4 عام شہری اور 31 جنگجو ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلعی گورنر عبدالمومن عمر خیل نے بتایا کہ صوبہ قندوز کے ضلع قالائے زال میں طالبان کے حملے میں 4 عام شہری ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ضلعی پولیس کے سربراہ محمد شعیب نے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں پولیس اسٹیشن پر حملہ، 5 افسران اور ایک فوجی ہلاک

جنوبی افریقا کے مشرقی صوبے کیپ میں مسلح افراد کے پولیس اسٹیشن پر حملے کے نتیجے میں 5 افسران اور ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔جنوبی افریقا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اوٹاما کے نزدیک پولیس اسٹیشن پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افسران موقع پر مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو دورہ بھارت کے دوران مسلسل نظرانداز

نئی دلی: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ان دنوں سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں لیکن میزبان حکومت کی جانب سے انہیں مسلسل نظرانداز کیا جارہا ہے۔17 فروری کو فیملی سمیت 7 روزہ دورے پر بھارت آنے والے کینیڈین وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر نہ تو بھارتی ہم منصب نے استقبال کیا اور نہ کوئی سینئر مزید پڑھیں