64فیصدی سے زیادہ ہندستانی باشندے پاکستان کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں

جنوبی ہندوستان میں صرف36فیصدی لوگ پاکستان کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں. مشرقی ہندوستان یہ شرح68فیصد ،شمالی ہندوستان 69فیصداورمغربی ہندوستان 77فیصد ہے. غیر سرکاری تنظیم امریکن پبلک چیرٹی پی ای اے کی طرف سے کئے گئے سروے میں انکشاف. امریکہ میں قائم غیر سرکاری تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں انتہا پسند مزید پڑھیں

عالمی ماحولیاتی کانفرنس ختم،درجہ حرارت 2 سینٹی گریڈ کم کرنے پر اتفاق

برلن۔۔۔۔عالمی ماحولیاتی کانفرنس سی او پی 23 اختتام پذیر ہو گئی۔ مطابق6 نومبر کو بون میں شروع ہونے والی اس کانفرنس کا بنیادی مقصد پیرس کلائمٹ ڈیل پر عملدرآمد کو ممکن بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کرنا تھا۔ اس کانفرنس میں 197 ممالک کے مندوبین شریک ہوئے۔ عالمی برداری کی کوشش ہے کہ عالمی درجہ مزید پڑھیں

عراقی فوج نے راوہ شہر پر کنٹرول حاصل کر لیا

بغداد۔۔۔عراقی فوج نے راوہ نامی قصبے میں داعش کو شکست دے کر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا۔ عراقی فوج کے مشترکہ ا?پریشنز کے انچارج لیفٹیننٹ جنرل عبدالامیر راشد یاراللہ نے بتایا کہ راوہ شہر کی تمام مرکزی عمارتوں پر ملکی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ جنرل یار اللہ نے کہا کہ فوجی عسکریت پسندوں کے تعاقب مزید پڑھیں

وزیر دفاع رافیل سودے کی وضاحت کریں، راہول

نئی دہلی۔۔۔کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے رافیل جنگی طیارہ سودے کے سلسلے میں وزیر دفاع نرملا سیتا رمن سے 3سوال پوچھے اور کہا کہ انہیں اس بارے میں پوری معلومات دینی چاہئے۔ کانگریس کے نائب صدر نے سیتا رمن سے پوچھا کہ وزیر اعظم نے کس وجہ سے ہوا بازی امور کی ماہر مزید پڑھیں

امریکہ میں نوکری چھوڑ کر پنچایت الیکشن لڑنے پہنچا انجینیئر

بلیا۔۔۔والدین کا خواب ہوتا ہے کہ اس کا بیٹا پڑھ لکھ کر بیرون ملک اچھی ملازمت حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کرے۔ اترپردیش کے بلیا کا ایک نوجوان ایسا بھی ہے جو امریکہ سے انجینیئرنگ کی اعلیٰ ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہاں کی اچھی نوکری کو ٹھکراکر اپنے گاؤں کی ترقی مزید پڑھیں

گورنر مکہ پیر کو حرمین ٹرین کا تجرباتی سفر کرینگے

مکہ مکرمہ …. گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل اور انکے نائب شہزادہ عبداللہ بن بندر پیر 20نومبر کو حرمین ایکسپریس ٹرین کا تجرباتی سفر کرینگے۔ مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کےا کہ ٹرین مکہ اور جدہ کا تجرباتی سفر کریگی۔اس موقع پر جدہ ساحل سمندر مزید پڑھیں

چھوٹے سر جتنے پھوڑے سے نجات پانیوالا

بینکاک…. یہاں رہنے والا 71سالہ محنت کش برسوں بعد اب مطمئن زندگی گزارنے کے قابل ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق 71سالہ جارون سہام علی کے گال کے قریب ایک بڑی سی رسولی بن گئی تھی جو اپنی جگہ خود بھی چھوٹا سا سر نظرآتی تھی۔ اسکی وجہ سے اس شخص کا سونا، اٹھنا بیٹھنا، چلنا پھرنا مزید پڑھیں

امریکی جوہری چیف ’حملے کے غیرقانوی صدارتی حکم کی مزاحمت کریں گے‘

امریکی فضائیہ کے جنرل اور سٹریٹیجک کمانڈ کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ جوہری حملے کے کسی بھی غیرقانونی صدارتی حکم کی مزاحمت کریں گے۔ ایئرفورس جنرل جان ہیٹن نے کہا ہے کہ امریکی جنگی کمانڈ کے سربراہ کے طور پر وہ صدر کو مشورے فراہم کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انھیں مزید پڑھیں

زمبابوے میں ملٹری ایکشن کے بعد صدر موگابے کے استعفیٰ کا مطالبہ زور پکڑ گیا

زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے اور دیگر شہروں میں لوگوں کی بڑی تعداد نے صدر رابرٹ موگابے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جب کہ آج حکمراں جماعت کے اجلاس کے دوران صدر موگابے کو پارٹی سربراہی سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ دارالحکومت ہرارے میں ہزاروں افراد نے صدر رابرٹ مزید پڑھیں

برطانوی ایئرلائن نے گروپ بورڈنگ کا نیا سسٹم متعارف کرادیا

برطانوی ائیر لائن نے اپنی تمام فلائٹس پر گروپ بورڈنگ کا نیا سسٹم متعارف کرادیا۔ برطانوی ایئرلائن کے مطابق گروپ بورڈنگ کے نئے نظام کے تحت جو مسافر سب سے کم کرایہ دے گا، وہ سب سے آخر میں بورڈنگ کرے گا۔ برطانیہ کی ائیر لائن کے نیوز لیٹر کے مطابق آن لائن یا ائیرپورٹ مزید پڑھیں