آکسفورڈ کے گریجویٹ نے 17 سال بعد یونیورسٹی پر مقدمہ کردیا

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک فارغ التحصیل طالبعلم نے 17 سال بعد یونیورسٹی پر محض اس وجہ سے مقدمہ درج کرادیا کہ اس کی ڈگری اسے منافع بخش مستقبل نہیں دے سکی۔ 39 سالہ فیض صدیقی نے سال 2000 میں آکسفورڈ یونیورسٹی کے شعبہ جدید تاریخ (ماڈرن ہسٹری) کے کورس میں تعلیم حاصل کی۔ لندن کی مزید پڑھیں

اسموگ کا مسئلہ، شہباز شریف نے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اسموگ کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا جس میں اس ضمن میں مشترکہ کوششوں کی پیشکش کی گئی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ کو لکھے گئے خط میں اسموگ کا مسئلہ اٹھایا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کا اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا

نئی دہلی: بھارت نے اسرائیل کے ساتھ 50کروڑ ڈالر کا ایک انتہائی اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کردیا۔اس معاہدے کو دونوں ملکوں کے مابین بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون کی علامت سمجھا جا رہا تھا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ‘میک اِن انڈیا’ نامی منصوبے کے تحت بھارت کو ہتھیار سازی کا مرکز بنانا چاہتے ہیں، اس لیے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی شادی کی 70 ویں سالگرہ، شاہی محل سے نئی تصویر جاری

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم اور شہزادہ فلپ کی شادی کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر شاہی محل سے نئی تصویر جاری کردی گئی۔ برطانیہ الزبتھ دوم نے اپنی شادی کی 70 ویں سالگرہ شاہی محل ونڈسر میں اپنے اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، اس موقع پر کسی عوامی تقریب کا اہتمام نہیں مزید پڑھیں

نائیجیریا: مسجد میں خودکش دھماکا، 50 افراد جاں بحق

کانو: نائیجیریا کی ریاست اداماوا کے شمال مشرقی علاقے موبی میں ایک مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 50 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان اتھمان ابوبکر نے واقعے میں 50 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ پولیس ترجمان نے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے واقعے میں ملوث ہونے کا امکان بھی مزید پڑھیں

لیبیا میں لوگوں کو غلام بنانے اور ان کی نیلامی کا انکشاف

لیبیا میں اس جدید دور میں بھی لوگوں کو غلام بنائے جانے اور ان کی فروخت کا انکشاف ہوا ہے۔ لوگوں کی نیلامی کی بولی لگانے والے ایک شخص نے چہرہ چھپانے کی شرط پر لوگوں کی بولیاں لگاتے ہوئے فلم بندی کے لئے رضا مندی کا اظہار کیا۔ جس کے بعد وہ غلام بنائے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں افرا تفری، سکول اور یونیورسٹیاں بند کر دی گئیں

سعودی عرب کے شہروں مکہ مکرمہ اور جدہ میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند کردی گئی ہیں ، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کا یہ سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے، ادھر مدینہ منورہ میں ہونے والی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ مزید پڑھیں

مشرقی آسٹریلیا میں 7.3 شدت کا زلزلہ

مشرقی آسٹریلیا میں جنوبی پیسیفک کے نیوکیلنڈونیا جزائر کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مشرقی آسٹریلیا کے جزائر نیو یلنڈونیا میں 82 کلومیٹر کے رقبے پر آنے والے زلزلے کی شدت 7.3 ریکارڈ کی گئیزیرِ سمندر زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ فوری طور پر زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے مزید پڑھیں

امریکا میں سلسلہ وار قتل سے دہشت پھیلانے والا چارلس مینسن چل بسا

لاس اینجلس: 1960 کی دہائی میں امریکا میں متعدد افراد کو قتل کرنے والا سیریل کِلر چارلس مینسن 83 برس کی عمر میں چل بسا۔ کیلیفورنیا کے ڈپارٹمنٹ آف کریکشنز اینڈ ری ہیبلیٹیشن نے اپنے بیان میں بتایا کہ مینسن کی موت اتوار (19 نومبر) کی شام طبعی طور پر ہوئی، تاہم اس حوالے سے مزید پڑھیں

زمبابوین صدر کا قوم سے خطاب، استعفے کا ذکر تک نہ کیا

زمبابوے کی سیاست میں نیا موڑ آگیا اور صدر رابرٹ موگابے نے قوم سے خطاب میں متوقع استعفے کا ذکر تک نہ کیا اور آئندہ ماہ حکمراں جماعت کی کانگریس کی صدارت کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کے دوران امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ 37 سال تک اقتدار میں رہنے والے صدر رابرٹ مزید پڑھیں