الزائمر کے علاج کیلئے بل گیٹس کی امداد

واشنگٹن ۔۔ امریکی ارب پتی بل گیٹس اور کاسمیٹک مصنوعات تیار کرنے والی ’ایسٹی لوڈر‘ کمپنی کے اعزازی چیئرمین لیونارڈ لوڈر نے مشترکہ طور پر خطرناک دماغی مرض’الزائمر‘ کے علاج اور بیماری کی قبل از وقت تشخیص کے لیے آئندہ 3 سال کے دوران 30 ملین ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں دوبارہ جنگ بندی کا امکان

واشنگٹن ۔۔۔ امریکہ اور افغان حکومت کی جانب سے مشترکہ طور پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر ایک مرتبہ پھر افغان طالبان کے ساتھ جنگ بندی کیے جانے کی کوششیں جاری ہیں۔اس سے قبل رواں برس جون میں افغانستان کے 3 ہزار علماء کی جانب سے فتویٰ دیا گیا تھا جس کے نتیجے میں افغانستان میں مزید پڑھیں

پیرو : ججوں پر رشوت لے کر فیصلے کرنیکا الزام

لیما ۔۔۔جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں رشوت لے کر فیصلے کرنے کے الزامات سامنے آنے پر پیرو کے سپریم کورٹ کے جج مستعفی ہو گئے ۔ اسکینڈ ل میں ایسی آڈیو ٹپس سامنے آئیں جن سے کچھ ججوں کی جانب سے رشوت لے کر فیصلے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈیو ٹپس میں ان مزید پڑھیں

امریکہ:کشتی ڈوب گئی ، 11سیاح ہلاک

شکاگو ۔۔۔امریکی ریاست میسوری میں ایک سیاحتی کشتی جھیل میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 11سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ 30سے زائد افراد پر مشتمل ڈیوکس سیاحتی کشتی تیز رفتار ہواؤں کے باعث ٹیبل راک جھیل میں ڈوب گئی ۔ حادثے میں 8 افراد موقع پر ہلاک مزید پڑھیں

امریکہ کو ایران کے جوہری سمجھوتے سے ہم نے نکلوایا،نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ طے پائے جوہری سمجھوتے سے نکلوانے میں ان کے ملک نے کلیدی کردار ادا کیا۔ان کاکہنا تھا کہ اسرائیل دوسرے ممالک کو بھی ایران کے جوہری پروگرام پر طے پائے معاہدے سے الگ کرنے کے مزید پڑھیں

فلسطینی وفد کوامریکی ویزے دینے سے انکار

نیویارک۔۔۔امریکہ نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے فلسطینی وفد کو ویزے دینے سے انکارکردیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے ایک بیان میںکہا کہ امریکی حکومت نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں شرکت کے خواہاں فلسطینی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا مزید پڑھیں

میانمار میں روہنگیا کے خلاف تشدد اور مظالم کا سلسلہ جاری ہے، اقوام متحدہ

جنیوا۔۔۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں نے کہا کہ بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا پناہ گزینوں نے کہا کہ میانمار میں ان کے خلاف تشدد اور مظالم جاری ہے ، جہاں نسلی اور مذہبی اقلیتوں کیلئے مکمل ماحول خطرناک بنا ہوا ہے۔ میانمار پر آزادانہ بین الاقوامی تحقیقاتی مشن کے ارکان نے کاکس مزید پڑھیں

روس کو سابق امریکی سفیر سے تفتیش کی اجازت نہیں،پومپیو

واشنگٹن۔۔۔امریکہ نے کہا ہے کہ وہ روس کو ماسکو کیلئے امریکہ کے سابق سفیر مائیکل مک فال سے تفتیش کی اجازت نہیں دے گا۔ مک فال روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے شدید ناقد ہیں۔امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کاکہنا

طیب اردگان کا شہباز شریف کو خط‘ انتخابات‘ شریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

ترک صدر رجب طیب اردگان نے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے نام خط لکھا ہے ترک صدر اردگان نے عام انتخابات اورشریف فیملی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ پاک ترک عوام کے دوستانہ تعلقات اگلی نسلوں تک منتقل ہوں گے۔ ترک صدر نے لکھا کہ شہباز شریف کے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد: 2019ء کے کھیل کیلئے سجی بساط

نئی دہلی۔۔۔2003ء کے بعد پہلی مرتبہ ایسا ہورہا ہے کہ مرکزی حکومت کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ارکان کی تعداد کے پیش نظر مودی حکومت کی پوزیشن مستحکم نظرآرہی ہے ۔ ایسے میں ٹی ڈی پی کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کیوں پیش کی گئی؟کانگریس اور لوک سبھا کے مزید پڑھیں