آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں، آرمی چیف

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں۔ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر آرمی چیف نے شہدا کو سلام پیش کیا۔ "Freedom isn't free, it costs sons of the soil. Freedom that مزید پڑھیں

حکومت کیخلاف کسی بھی وقت سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کرسکتے ہیں، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف کسی بھی وقت سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر سکتے ہیں۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کے بعد اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ جسٹس باقر نجفی کی مزید پڑھیں

نواز شریف نے اقتدار میں آکر پیسا بنایا اور خاندان کو امیر کیا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آکر پیسا بنانا آسان ہے اور مغرب میں کوئی بھی اقتدار میں آکر پیسہ نہیں کماسکتا ہے لیکن نواز شریف نے اقتدار میں آکر پیسا بنایا اور خاندان کو امیر کیا۔ شیخوپورہ میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کہنا تھا کہ آج مزید پڑھیں

نئے پاکستان کی بات کرنے والے کو نہیں پتا کہ ملک کیسے بنتا ہے، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان کی بات کرنے والے کو نہیں پتا کہ ملک کیسے بنتا ہے اور معیشت کو کس طرح آگے چلانا ہے۔ کنری میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں ملک بھر مزید پڑھیں

5 لیگی اراکین اسمبلی نے سیاست کا اختیار پیر حمید الدین سیالوی کو دے دیا

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے دو اراکین قومی اسمبلی اور تین اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنے سیاسی مستقبل کے فیصلے کا اختیار درگاہ سیال شریف کے سجادہ نشین پیر حمید الدین سیالوی کے سپرد کردیا۔ فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں پیر حمید الدین سیالوی کی سربراہی میں جلسہ جاری ہے جہاں مزید پڑھیں

لندن میں ٹرمپ کو مظاہروں کا سامناکرنا ہوگا،صادق خان

اسلام آباد…لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت کہنا بہت خطرناک بات ہے۔ٹی وی انٹرویومیں صادق خان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب پر تحفظات ہیں۔ مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیام امن کے لئے جاری امن مذاکرات کا حصہ مزید پڑھیں

قبل از وقت الیکشن پر غور کرسکتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد…وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کے عمل سے متعلق سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے تمام متعلقہ فریقوں کے مفاد میں ہے۔ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ نظام کو پٹڑی سے اتارنا کسی سیاسی جماعت کے حق میں نہیں ۔ جو عناصر جمہوری نظام کو گرانا چاہتے ہیں مزید پڑھیں

ایل او سی: بھارتی فوج کی جنازے پر فائرنگ، 2 شہری شہید

مظفرآباد: لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کےچڑی کوٹ سیکٹر پر ایک جنازے پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔پاک فوج کی موثر جواب کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 4 سے 5 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم: پنجاب حکومت کو اورنج لائن منصوبے کا گرین سگنل مل گیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے اورنج لائن ٹرین منصوبے پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت کی منصوبہ جاری رکھنے کی درخواست منظور کرلی۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے رواں سال اپریل کے وسط میں پنجاب حکومت کی درخواست مزید پڑھیں

داور کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

داور کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا داور کنڈی کو نے پاکستان تحریک انصاف کے فاؤنڈر گروپ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ داور کُنڈی پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ہیں۔ داور کنڈی کو علی نواز گنڈا پور کے خلاف شکایت کرنے پر پارٹی مزید پڑھیں