عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد

اسلام آباد…سپریم کورٹ عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ کچھ دیر بعد سنانے والی ہے۔ سب کی نظریں اس طرف لگی ہیں۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں 2 درخواستیں دائر کی مزید پڑھیں

مخالفوں کے منہ بند کر دیئے،بلاول

لاہور… پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مخالفوں کے منہ بند کر دیئے ۔عوام سے رابطے کا سلسلہ اب رکے گا نہیں۔وسطی پنجاب میں عوامی رابطہ مہم کو آگے بڑھائیں گے ۔ بلاول ہاوس لاہور میں پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے اجلاس میں جلسوں کی حتمی منظوری دی گئی۔ بلاول مزید پڑھیں

حدیبیہ کیس ، نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد..سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف حدیبیہ کیس کو دوبارہ کھولنے سے متعلق نیب اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ نیب وکیل نے دلائل میں موقف اختیار کیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے میں خلا ہے۔ ریفرنس کھولنے کی اجازت دی جائے۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے ضامن کی جائداد قرق کرنے کاحکم

اسلام آباد.. احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ان کے اہل خانہ کے 3 بینک اکاونٹس اورلاکرکی تفصیلات پیش کی گئیں۔ استغاثہ کے گواہ مسعود غنی، عبدالرحمان گوندل اورعظیم خان نے بیان ریکارڈ کرایا۔عبدالرحمان گوندل نے اسحاق ڈارکی 2005 سے 2017 تک آمدن مزید پڑھیں

عمران خان اور مصطفیٰ کمال کا ٹیلیفونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

کراچی: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور مصطفیٰ کمال کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور دونوں رہنماؤں نے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کی دبئی میں اہم ملاقات بھی ہوچکی ہے اور دونوں جماعتیں ایک دوسرے کے قریب آرہی ہیں۔ عمران خان اور مصطفیٰ کمال کے درمیان ٹیلی مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت میں تبدیلی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہونگے، خواجہ آصف

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کی حیثیت تبدیل کرنے سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔ ترکی کے شہر استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرنے والے خواجہ آصف نے کہا مزید پڑھیں

عبد المعید کو بچپن سے ہی فوج میں جانے کا شوق تھا۔ والدہ

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سیکنڈ لیفٹننٹ عبد المعید کے والدین کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بیٹے نے وطن پر اپنی جان قربان کر کے ہمارا سر فخر سے بلند کردیا ہے اور شہادت کا رُتبہ بھی پا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سیکنڈ لیفٹننٹ عبد المعید سپرد خاک

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 21 سالہ سیکنڈ لیفٹننٹ عبد المعید کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں کیولری گراؤنڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہید سیکنڈ لیفٹننٹ عبد المعید کی نماز جنازہ ایوب اسٹیڈیم میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ میں اسٹیشن مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی کے استعفوں پر شہباز شریف وزرا ء اور لیگی رہنماؤں پر برہم

پنجاب اسمبلی کے استعفوں کا سلسلہ شروع ہونے پر شہباز شریف صوبائی وزیر قانون اور دیگر رہنماؤں سے سخت خفا ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لیگی رہنماؤں سے کہا ہے کہ آپ لوگوں نے تو کہا تھا کہ ہم سب ٹھیک کر لیں گے پھر یہ استعفے کیسے آ گئے اور مزید پڑھیں

اللہ دہشت گردوں کونیست ونابود کرے،شاہد خاقان

اسلام آباد … وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شمالی وزیرستان میں فوجی گاڑی پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءنے وطن عزیزکی خاطراپنی قیمتی جانوں کی قربانی دی۔شہداءکی قربانیوں کا کوئی متبادل نہیں۔ایک بیان میںانہوںنے کہا کہ قوم وطن دشمنوں کیخلاف افواج پاکستان کے کردار کو کبھی فراموش نہیں کریگی۔پاکستان دہشت گردی کی مزید پڑھیں