کوئٹہ میں دہشتگردوں کا چرچ پر حملہ، 5 افراد جاں بحق، 16 زخمی

کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے زرغون روڈ پر دہشت گردوں نے چرچ پر اس وقت حملہ کیا جب وہاں دعائیہ تقریب ہورہی تھی۔ خودکش بمباروں نے چرچ کے اندر جانے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کو پارٹی عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد…تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیرترین کو بطور پارٹی سیکرٹری جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کراچی سے اسلام آباد پہنچے اور ائیر پورٹ سے سیدھے جہانگیر ترین کی رہائش پر گئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے، مجموعی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مزید پڑھیں

عدلیہ پر کوئی دباؤ نہیں اور نہ کسی پلان کا حصہ بنیں گے، چیف جسٹس پاکستان

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ’ہم پوری دیانت سے فیصلے کرتے ہیں اور ہم پر کوئی دباؤ نہیں جب کہ کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو ہمیں دباؤ میں لائے‘۔ لاہور میں پاکستان بار کونسل کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز آج لندن سے وطن واپس پہنچیں گے نواز

نوازشریف اورمریم نواز 19 دسمبر کوتینوں ریفرنسزمیں احتساب عدالت میںپیش ہوں گے شہباز شریف مزید دو دن لندن قیام کریں گے ،کلثوم نواز کو ہارلے سٹریٹ منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر چوتھے کیموتھراپی سیشن کا فیصلہ کریں گے.سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن)کے صدر میاں نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز آج (اتوار کو) لندن سے مزید پڑھیں

لاہور… قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائے گی: شہباز شریف

لاہور… قوم شہدائے اے پی ایس کی عظیم قربانی کو کبھی نہیں بھلا پائے گی: شہباز شریف آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن رد الفساد کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب کا اے پی ایس پشاور مزید پڑھیں

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں معصوموں کا خون رنگ لایا ہے: وزیراعظم

شہدا کی یاد ہمارے دلوں میں ہمیشہ موجود رہے گی، انکے خون سے لکھے جانیوالے باب کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا: شاہد خاقان عباس کا سانحہ اے پی ایس کی برسی پر پیغام اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے 16 دسمبر 2014 کا دن ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی سے بچ گئے

اسلام آباد…سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ سنایا دیا۔ ۔ عمران خان نااہلی سے بچ گئے۔ چیف جسٹس نے سب پہلے فیصلے میں تاخیر پر معذرت کی اور کہا کہ تاخیر کی وجہ فیصلے کی ڈرافٹنگ تھی۔ کورٹ نمبر1 جہاں پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا گیا و ہیں یہ فیصلہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا جہانگیر ترین کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے جہانگیر ترین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ سنادیا جس میں عمران خان کو اہل جب کہ جہانگیر ترین کو نااہل قرار دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کےبعد مزید پڑھیں

چوہدری برادران سے نیب میں50 منٹ تفتیش

لاہور… آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہیٰ نیب لاہورکے سامنے پیش ہوگئے۔ نیب کے سوالنامے کاجواب جمع کرادیا۔ چوہدری برادران کو50 منٹ تک تفتیش کے بعد جانے کی ا جازت دیدی گئی۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں کے بل پر ڈیڈ لاک ختم

اسلام آباد… نئی حلقہ بندیوں کے بل پر ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماوں کے تحفظات دورکردیئے ۔ حلقہ بندیوں کا بل منگل 19 دسمبرکو سینیٹ سے منظورکرایا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ سندھ میں مردم شماری کے مزید پڑھیں