وزیراعلیٰ پنجاب کی مقتولہ زینب کے گھر آمد، والدین سے اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ زینب کے اہل خانہ کوانصاف کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا. اندوہناک واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے. آپ ک و انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے گا جب کہ انسانیت سوزواقعہ ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔وزیراعلی ٰپنجاب شہباز شریف مزید پڑھیں

قصور میں حالات بدستور کشیدہ، احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

قصور: زینب قتل کے لرزہ خیز واقعہ پر قصور میں فضا آج بھی سوگوار ہے اور شہر کے مختلف مقامات پر مظاہرین جمع ہیں جب کہ شہر کا دوسرے شہروں سے زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا۔ قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ بچی زینب کا قاتل اب تک گرفتار نہیں کیا مزید پڑھیں

ایل این جی اسکینڈل ،نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کرنے کا اعتراف کر لیا

نیب نے 220ارب اینگرو ایل این جی ٹرمینل اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی سمیت 8سے زائد افسران کے خلاف تحقیقات کا اعتراف کر لیا۔ نیب نے اسکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے نیب کراچی کو سفارش کی ہے کہ شاہد خاقان عباسی اور دیگر افسران کے خلاف اینگرو کمپنی کو ٹھیکہ دینے مزید پڑھیں

قصور میں بچی سے زیادتی و قتل کا واقعہ، چیف جسٹس نے نوٹس لےلیا

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے قصور میں سات سالہ بچی سے زیادتی و قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے آئی جی پنجاب سے 24 گھنٹے میں رپورٹ طلب کرلی۔7 سالہ زینب کی لاش گزشتہ روز برآمد ہوئی تھی۔ اس واقعے پر پورا شہر سراپا مزید پڑھیں

قصور واقعہ: آرمی چیف کی ملزمان کو کٹہرے میں لا کر عبرتناک سزا دینے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قصور میں مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 7 سالہ بچی زینب کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے مقتول بچی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شروع ہوگیا۔وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں ملک کی سلامتی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جب کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی میں افسران کی ڈیپوٹیشن میں توسیع کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔کابینہ اجلاس کے ایجنڈے مزید پڑھیں

‘جسٹس فار زینب’ کیلئے ہر کوئی بول اٹھا

قصور میں 8 سالہ بچی زینب کے مبینہ زیادتی کے بعد کے قتل کے واقعے پر جہاں ہر کوئی سوگوار ہے، وہیں کھیل اور شوبز سے تعلق رکھنے والے اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا پر غم و غصہ کا اظہار کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جسٹس فار زینب یعنی ’زینب کے لیے انصاف‘ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے قریب خودکش حملہ، 6 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے قریب زرغون روڈ پر خودکش حملے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکار شہید جب کہ 17 افراد زخمی ہوگئے ۔دھماکا اسمبلی کی عمارت سے تقریباً 300 میٹر کے فاصلے پر ہوا جس میں ایک پولیس ٹرک کو نشانہ بنایا گیا جب کہ اس سے قریب موجود ایک مسافر بس میں متاثر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کی منظوری دیدی۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں توسیع کے حوالے سے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو بھیجی گئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ رینجرز کے خصوصی اختیارات 10 جنوری کوختم ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے مشورے پر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ کے خلاف اسمبلی میں آج تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بحران پر قابو نہ پانے پر نواب ثناءاللہ زہری کو مستعفی مزید پڑھیں