قصور واقعہ پنجاب حکومت کی ناکامی ہے، خورشید شاہ

سلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قصور واقعے کو پنجاب حکومت کی ناکامی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے قصور واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور تمام صوبوں کی کارکردگی سے متعلق اعدادو شمار اسمبلی میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

پوری فورس لگا دیں، ملزم جہاں بھی ہے پکڑیں، پنجاب میں زیادتی کے واقعات کی مکمل رپورٹ پیش کی جائے

لاہور ہائیکورٹ کا آئی جی پنجاب کو 36 گھنٹے میں ملزم پکڑنے کا حکم پوری فورس لگا دیں، ملزم جہاں بھی ہے پکڑیں، پنجاب میں زیادتی کے واقعات کی مکمل رپورٹ پیش کی جائے زینب ہم سب کی بیٹی ہے اور یہ انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی ہی مزید پڑھیں

بلوچستان کا نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب: قدوس بزنجو نے کاغذات جمع کرادیئے

کوئٹہ: بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج وصول کیے جارہے ہیں۔ بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ایک اعلامیے کے مطابق ہفتہ 13 جنوری کو صبح 10 بجے منعقد ہونے والے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ اس سلسلے میں کاغذات نامزدگی برائے مزید پڑھیں

زینب قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ تبدیل

صور میں قتل کی گئی 7 سالہ زینب کے والد کے اعتراض کے بعد مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔ مقتولہ زینب کے والد محمد امین نے گزشتہ روز جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکر خدا بخش کے نام پر اعتراض اٹھایا تھا جس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تحلیل کردی

سلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کونسل کو تحلیل کردیا۔ واضح رہے کہ پی ایم ڈی سی نے 7 دسمبر 2017 کو کونسل کی تحلیل کے حوالے سے دیئے گئے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تصفیہ طلب امور میں کشمیر سرفہرست ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان خطے کے حوالے سے امریکی اور مغربی پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے امریکا نے جہاد کے فلسفے کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کیا، آج یہ خطرہ پھیل کر تمام اقوام کے لیے چیلنج بن چکا ہے سی آئی اے کے سربراہ کے دورہ بھارت سے آگاہ ہیں، اپنے قومی مفادات کے تحفظ مزید پڑھیں

زینب کے قاتل کی نشاندہی کرنے والے کو ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا ،شہباز شریف

ایک سال کے دوران اتنے واقعات ہو گئے آپ کیا کرتے رہے، آر پی او شیخوپورہ پر برہمی کا اظہار پولیس کی فائرنگ سے شہید افراد کے لواحقین کو30 ،30 لاکھ روپے،اہلخانہ میں سے ایک ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے گی جن پولیس والوں نے فائرنگ کی انہیں قانون کے مطابق سزا دی مزید پڑھیں

میانمار کی فوج کا روہنگیا مسلمانوں کی ہلاکتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف

تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فوج کے چار اہلکاروں نے انڈن گائوں میں دس لوگوں کو ہلاک کیا ان چاروں اہلکاروں نے دیہاتیوں کی بنگالی دہشت گردوں پر انتقامی حملے میں مدد کی،میانمار فوج فوج ہلاکتوں میں ملوث اور قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی.میانمار کی فوج نے پہلی مزید پڑھیں

تکبر ایک ناسور اور جج کی موت ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار

اگر جج میں تکبر آجائے تو وہ جج نہیں رہتا ،وکلا سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ تشدد کا پہلو چھوڑ دیں مجھے ڈاکٹرز کی ایسی ٹیم چاہیے جو میڈیکل کالج کی انسپکشن کر سکے، مانتا ہوں آپ کے بغیر وکلاء تحریک نہیں چل سکتی تھی، اعتزاز احسن کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں

چیف جسٹس سپریم کورٹ نےڈبےکےناقص دودھ کی فروخت کانوٹس لےلیا

چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈبے کے ناقص دودھ کی فروخت کا نوٹس لیتے ہوئے کیس کی سماعت کھلی عدالت میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ملک بھرمیں ڈبے کے ناقص دودھ کی فروخت کا نوٹس لے لیا اوراس کے لئے کھلی عدالت میں سماعت کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں